فوجی قیادت کا جنرل باجوہ سے اظہارناراضگی،طلعت حسین کا دعویٰ

18taladwaaaboutbajawa.jpg

سینئر صحافی وتجزیہ کار طلعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ فوجی قیادت نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان نے سینئر صحافی و تجزیہ کار سے سوال کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کے حالیہ انٹرویو کے حوالے سے وزیراعظم اور وزیراعظم آفس کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے؟

سینئر تجزیہ کار طلعت حسین نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بالکل یہ سچ ہے، وزیراعظم کی جانب سے اس پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے، شاہد میتلا کے کالم میں شہباز شریف کو ایک ایسا وزیراعظم دکھایا گیا ہے جو ایک آرمی چیف سے باتیں سنتا ہے اور سر جھکا کر بیٹھا رہتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1639698663504216064
انہوں نے مزید کہا کہ جنرل باجوہ جب طاقت میں تھے تب بھی آئیں بائیں شائیں کیا کرتے تھے، تب تو وردی کی وجہ سے بچت ہوجاتی تھی تاہم ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ اپنی اس عادت سے باز نہیں آئے، وہ جاوید چوہدری، شاہد میتلا اور دیگر صحافیوں سے بھی باتیں کرتے رہے ہیں۔

طلعت حسین نے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق فوج کی موجودہ قیادت نے بھی اس معاملے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور جنرل (ر) باجوہ کو یاد دلایا کہ ان کی پنشن اور دیگر مراعا ت ابھی بھی جی ایچ کیو سے جاتی ہیں تو ذرا دھیان کریں اس رول کا جس کے تحت انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد 2 سال تک اپنا منہ نہیں کھولنا ہوتا۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اظہار کیا ہے اور جنرل (ر) باجوہ کو یاد دلایا کہ ان کی پنشن اور دیگر مراعا ت ابھی بھی جی ایچ کیو سے جاتی ہیں تو ذرا دھیان کریں اس رول کا جس کے تحت انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد 2 سال تک اپنا منہ نہیں کھولنا ہوتا۔

اس حرامخور کھرب پتی جرنیل کو کسی پنشن کی معمولی رقم کی ضرورت ہے؟
 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
koi TH ko london bhejo, surgery ke liye.

and for the army lovers,
kuttey ki aik din ki zindagi, general ki 100 saala zindagi se behtar hai
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Bajwa bharwa itna nanga ho chuka hai kay ab Patwari sahafi bhi os ki chitrol kar rahe hai.
Inn dehshatgard jernailo ki zindagi aur akhirat donor par lanat baras rahi hai.
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)
The benefits we haved due to conspiracy of Establishment , Judges, media PDM with the support of USA is that

1 - Pakistanis and Bangladeshi relationship will be better.
2- This photo is not making any more embarassement.

Dacca.jpeg
 

ranaji

President (40k+ posts)
The benefits we haved due to conspiracy of Establishment , Judges, media PDM with the support of USA is that

1 - Pakistanis and Bangladeshi relationship will be better.
2- This photo is not making any more embarassement.

Dacca.jpeg
پتلون اتروانے والا کلپ زیادہ
Appropriate
ہے اصل اوقات ہے ورنہ تو انہوں نے نسیم حجازی کے فرضی بہادری کے کرداروں کی طرح اپنے آپ کو پورٹرے کئا ہوا تھا وہ اللہ بھلا کرے نیوی اور ائیر فورس کے مجائدوں غازیوں کا جو ابھی بھی اکثیرت حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہیں جرنیلوں کے برعکس
ُاور ابھی تک اس ملک کو انڈین اور پاکستانی بری فوج سے بچایا ہوا ہے ورنہ یہ کرپٹ تو جیسے مشرقی پاکستان توڑ چکے اور پراپرٹی ڈیلر بن کر آدھا مغربی پاکستان پلاٹ بنا بنا کر بیچ کر کھا چکے باقی جو بچ گیا اس کو بھی کھا جاتے
 

ranaji

President (40k+ posts)
جو حرام زادہ نطفہ حرام خنزیر النسل کتا اربوں ڈالرز کا مالک بن کر آرمی ُاور ملک کو لوٹ کر رئٹائرڈ ہوتا ہے اس حرامی کو پنشن اور دیگر مراعات نا دیکر کیا وہ بھوکا مر جائے حرام زادہ ڈاکو پنشن اس کے گھوڑے پر