Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے دور میں نہ اپریشن ہوا نہ شیلنگ ہوئی نہ ڈرون گرا، قومی فضا قائم کرہں اور قبائل پر حملے بن کروائیں، اقبال افریدی کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
آرمی چیف اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ قومی اتحاد کی فضا پیداکریں،،،، سپریم کورٹ نے فیصلے نے قوم کو منتشر کیا گیا۔۔۔اقبال آفریدی۔۔۔ کیا اس فیصلے سے امن آجائے گا،،،تحریک انصاف فیصلے کو نہیں مانے گی اب زیادہ احتجاج کریں گے،،
https://twitter.com/x/status/1920378604103369085