فواد چودھری پی ٹی آئی کے ہر اول دستے کا کارکن ہے، عمران خان

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

FnTRCsLaEAAbO-l

FnTW1itWIAENnyW

FnTW1haWIAAsEEt

https://twitter.com/x/status/1618148323797630976
FnTQ_vTaMAAGLfj

https://twitter.com/x/status/1618154623969406982
 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
stay active on all social media...make trend of imp hukumat naa manzoor--- fawad koo raha karoo...
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PTI LHR airport janay walay tamam rastay..Tamam roads block karnay ki tayari karay..IK ko arrest karnay ki news ke sath hi sab kuch band hona chahay.Police itni jagah se logo ko manage nahi kar sakti. Pori ISB police 2 hazar bando ko qabo nahi kar sakti..
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ابلیس نے کبھی بھی خدا کی برتری یا وجود سے انکار نہیں کیا۔ اس نے بس آدم کو خدا کی مخلوق ماننے سے انکار کیا۔
download-1.jpg

بالکل اُسی طرح سے جو خدا کے گھر کی زیارت کرتے ہیں لیکن خدا کی مخلوق کو حقیر سمجھتے ہیں۔
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)

یہ پراپرٹی ڈیلر فوج بھی ابلیس سے بدتر ہے۔ حافظ، حاجی سب ابلیس کے نقش قدم پر ہیں۔ انجام ابلیس سے بھی بدتر ہو گا
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عدالت کا فواد چودھری کو پیش نہ کرنے سخت برہمی کا اظہار

میرے علم میں نہیں ہے کہ فواد چوہدری کدھر ہیں، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب

عدالت کے حکم پر فواد چوہدری کو پیش نہ کیا گیا، اظہر صدیق

وہ کہتے ہیں کہ اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں، اظہر صدیق

پولیس کا ایسا کہنا توہین عدالت ہے، اظہر صدیق

فواد چودھری کو فوری پیش کریں، عدالت اپنے حکم ہر عملدرآمد کروانا جانتی ہے، جسٹس سلیم شیخ

مین نے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل کے سامنے حکم دیا تھا کہ فواد چوہدری کو پیش کریں، جستس طارق سلیم شیخ

https://twitter.com/x/status/1618175443756290050
میں جو حکم کرتا ہوں اس پر عمل درآمد کرانا جانتا ہوں، جو بھی ہوجاۓ فواد چوہدری کو یہاں پیش کریں، سماعت 3 بجے تک ملتوی۔۔۔
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے انڈیا کو اپنا دشمن سمجھا پھر کرپٹ پاکستانی سیاستدانوں کو اور امریکہ کو۔ اب پتہ چلا کہ ہمارا اصلی دشمن تو ہمارا محافظ ہے۔
شکریہ خان صاحب۔