Tyrion Lannister
Chief Minister (5k+ posts)
This Molvi becoming more and more chay with every day
چاند تو ایک ہی ہے، بات صرف نیت کی ہے کہ چاند سنت کے مطابق اپنی آنکھ سے دیکھتے ہیں یا کاغذ پنسل اور کمپوٹر کی مدد سے
دونوں صورتوں میں چاند تو نظر ہی آ جانا ہے
اگر مولانا نبی اکرم کی سنت کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں تو کرنے دیں، جس کا دل مانے سنت کی تقلید کر لے مگر سنت کی تقلید کرنے والوں کو گالیاں دینا کم سے کم کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتا
Why doesn’t Fawad Ch answers honestly to silent the Molvi?Asking about Salah n Roza from Fawad publicly while having a perception that he did not observe ramadan properly ... is condemn able ...
Dosaray musalman bhai ke liye Bad gumani bhi gunah hay
کسی علاقے میں ایک ہی مولوی ہو اور وہ مر جائے تو پھر مولوی کی میت تو رل گئی ناEid ki Namaz choudhrey key peechey prh ley jaahil insaan,,Molvi ko gaali bktey ho,,lekin namaz prhney MOLVI ke pechey kharey ho jatey ho..tumhara Janazaah b ye Molvi hi prhaaey gey Jaahil insaan..
اب پوری قوم مفتی منیب کو بتایا کرے کہ انہوں نے کتنے روزے رکھے اور مفتی صاحب اوپر جاکر اسکا حساب پیش کیا کریں گے
So u mean our deen is based on personal experiences?ہو سکتا ہے کہ کوئی دلیل بھی ہو، مگر میں نے یہ بات تجربے اور مشاہدہ کی بنیاد پرکی ہے۔اور ہر کوئی خود بھی مشاہدہ کر سکتا ہے۔
آپ کی بات صحیح ہے کہ ایسا نہیں کرنا چاہے، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ایسے لوگوں کو نماز روزے وغیرہ کی توفیق نہیں ہوتی ، جو علماء اور دین سے اتنا بغض رکھتے ہوں۔
فواد چوہدری کو ا پنے محکمے کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے تمام معلومات وزارت مذہبی امور کے حوالے کر دیا کریں اور دین کے معاملات میں بیانات سے گریز کریں ملک میں ھر طرح کے معاملات ہیں اور حکومت عوام کے مفادات میں بہترین فیصلے کریں تاکہ کہ فضول قسم کے مسائل نہ اٹھیں اور ملک ترقی کی جانب چلےFawad Ch is also a joker.. he should be descent and logical in his approach but he’s rather confrontational which does any serve the purpose
On what basis u are giving this statement? Mean can u prove this from Quran and Sunnah?
Please read my question first.
Please read my question first.
So reply is Fawad Choudhray drinking alcohol?I have read it
So reply is Fawad Choudhray drinking alcohol?
Eid ki Namaz choudhrey key peechey prh ley jaahil insaan,,Molvi ko gaali bktey ho,,lekin namaz prhney MOLVI ke pechey kharey ho jatey ho..tumhara Janazaah b ye Molvi hi prhaaey gey Jaahil insaan..