جوڈیشل مجسٹریٹ کا فواد چوہدری کا سروسز ہسپتال سے میڈیکل کرانے کا حکم
میڈیکل کے بعد فواد چوہدری کو آج ہی اسلام آباد کی متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے ۔ عدالت
جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی راہداری ریمانڈ کی درخواست نمٹا دی
پولیس حکام فواد چوہدری کو لیکر عدالت سے روانہ ہو گئے