Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اٹارنی جنرل نے دوبارہ فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ چیف جسٹس نے مطالبہ مستردکردیا
ہم تین دن سے اپ کو سن رہے ہیں، عدالت کا ایک ایک دن اہم ہے، چیف جسٹس
آپ چاہتے ہیں بینچ میں مزید ججز شامل کریں تاکہ دلائل دوبارہ سے شروع کرنے پڑیں، چیف جسٹس
حکومت یہ تاثر دے کہ من پسند بنچ بن رہے ہیں تو یہ کتنا سنگین الزام ہے، ججز کسی مقابلہ حسن میں نہیں، عدالت میں بیٹھتے ہیں، جسٹس منیب اختر
کیاانتخابات8اکتوبرتک ملتوی ہوسکتےہیں؟ہم سٹیٹ بینک کوبلاکرپوچھ لیتےہیں انکےپاس کتناپیسہ ہے، الیکشن کمیشن30اپریل تک الیکشن کراسکتےہیں، الیکشن کمیشن فنڈزکیلئےوفاقی حکومت کیطرف دیکھ رہاہے،کیابات کررہےہیں عام انتخابات کیلئےحکومت کےپاس 21 ارب نہیں، جسٹس منیب اختر
اٹارنی جنرل اپنے دلائل جلدی مکمل کریں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
ائی ایم ایف پروگرام ملنے کے بعد ضروری فنڈز مل۔جائیں گے، آئندہ سال کے بجٹ میں عام انتخابات کا بجٹ رکھا جائے گا، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل صاحب2 چیزیں ہیں،پہلی 20 ارب روپے کی رقم کا بندوبست کرنا،جو آپ آسانی سے کر سکتے ہیں،دوسرا سیکیورٹی ایشو ہے جس میں 50 فیصد نارمل اور 50 فیصد ایسے پولنگ سٹیشن ہیں جو نارمل نہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
کیا بات کر رہے ہیں عام انتخابات کیلئے حکومت کے پاس 21 ارب نہیں؟ جسٹس منیب اختر کے ریمارکس۔۔!!
حکومت اخراجات میں 20 ارب کے اضافے سے کیا فرق پڑے گا؟ جسٹس اعجاز الاحسن
بیس ارب روپے حکومتی اخراجات کا ایک فیصد بھی نہیں ہے، جسٹس اعجاز الاحسن کے ریمارکس
فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ کس کے پاس ہوتے ہیں؟ جسٹس اعجاز الاحسن
دفاع اور خزانہ کے سیکرٹریز کو بھی بلا کر پوچھ سکتے ہیں کہ کیا صورتحال ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
بار بار فل کورٹ کے مطالبات کرنے کا کیا مقصد ہے؟ دنیا کے کسی عدالتی سسٹم میں ایسے مطالبات نہیں کیے جاتے۔ جسٹس منیب اختر
الیکشن کرانے کےلئے حکومت کے پاس ذرائع نہیں تو بتائیں ہم ذرائع دینگے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی بڑی پیشکش، سماعت پیر 11:30 تک ملتوی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/pQvTlWA.jpg
Last edited: