لاہور ضلع کے دو سو اسکولوں میں پانی کے فلٹریشن پلانٹس لگانے کا سرکاری منصوبہ چار سال بعد بھی مکمل نہیں ہوسکا۔ ایک سو اسکولوں میں ابھی تک فلٹریشن پلانٹس نہیں لگائے گئے۔ دوسری طرف پنجاب حکومت نے اعلی حکام کیلیے پونے چار ارب روپے سے گاڑیاں خریدیں۔ ترجیحات چیک کریں! عدنان عادل
https://twitter.com/x/status/1941345337152835847
https://twitter.com/x/status/1941345337152835847
Last edited: