فلسطین،اسرائیل جنگ کے ہنگام میں سعودی عرب میں ریاض سیزن 2023 کا آغاز

riyadh1i1h.jpg

دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول میں سے ایک "ریاض سیزن 2023ء" سعودی عرب میں شروع ہو گیا۔یہ میوزک فیسٹیول ایسے وقت میں شروع ہوا جب فلسطین اور اسرائیل میں جنگ جاری ہے

اس پر سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل شیخ نے توقع ظاہر کی کہ ریاض سیزن کے چوتھے ایڈیشن میں تقریباً 12 ملین وزیٹرز شرکت کریں گے۔

ترکی آل شیخ نے کہا کہ ’28 اکتوبر سے شروع ہونے والا ریاض سیزن تاریخی ہو گا۔ بے مثال، تاریخی افتتاحی تقریب جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔‘
https://twitter.com/x/status/1719432708059811929
ریاض سینرن پہلی بار 2019 میں شروع ہوا اور اس نے سات ملین سے زیادہ وزیٹرز کو راغب کیا تھا۔پچھلے سال ریاض سینرن میں 15 ملین سے زیادہ افراد نے شرکت کی جن میں 125 ممالک کے 10 لاکھ سے زیادہ سیاح شامل تھے۔

سعودی عرب میں جاری اس میوزک فیسٹیول پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے انکا کہنا تھا کہ ایک طرف تو انکے ہمسایہ ملک میں فلسطینیوں کی کٹی پھٹی لاشیں ، انکے گھر تباہ اور دوسری طرف سعودی عرب میں عیش وعشرت کا سامان۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کے مرد مقدسات اسلام کے دفاع کےلیے لڑرہے ہیں۔ جبکہ "خادم الحرمین" کے مرد نما مخنث گلوکاروں اور رقاصوں کی میزبانی اور ریاض سیزن کا افتتاح کررہے ہیں۔

صحافی عمران میر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ سعودی عرب پر یہ وقت بھی آنا تھا کہ ہمسائیگی میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی بدترین نسل کشی جاری ہے اور یہ نہ صرف خاموش ہیں بلکہ دنیا کا سب سے بڑا جشن منارہے ہیں۔ اس سے زیادہ بے حسی بھی ہوسکتی کوئی ؟
https://twitter.com/x/status/1719521079448813857
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی سعودی حکومت کے اس اقدام کی شدید مذمت کی
https://twitter.com/x/status/1719439892122640469 https://twitter.com/x/status/1718858835136553425 https://twitter.com/x/status/1717938860414435819 https://twitter.com/x/status/1719590391975227866
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Ok.
I am sorry, but Saudi Arabia cannot stop all of its activities till war is over.
it's a very wierd comparison.

Storm

MPA (400+ posts)

Saudi Arab number 1 Mujrim magar khud pr bhe dehan do Pakistani un ky foran baad aatay hain saza ko khud pr wajib krny walay

Pakistan ny kia keya Pakistan ka bhe to award function time pr hua , yea humaray bhaand marasi tawaif actor actresses tweet kr ky samagh rahay hain poori Muslim Umma ka haq aada kr dia,

ais waqat to bhai jo jail main hy vo hi khushnaseeb hy , atleast qayamat ko keh to sakay ga main qaid main tha hum kia excuse dain gy

Imran Khan apna kaam kr gaya hy , maar do maar jao baqi krna rah gaya hy
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اَلم تَرَ اِلَی الَّذِینَ تَوَ لَو٘ قَومًاغَضِبََ اللّٰہ عَلَی٘ھِم مَا ھُم مِنکُم وَلاَ مِنھُم وَ یَحلِفُونَ عَلَی الکَذِ بِ وَ ھُم یَعلَمُونَ

کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن پر اللہ غصبناک ہو چکا ہو نہ یہ منافق تمہارے ہی ہیں نہ یہ ان کے ہیں باوجود علم کے پھر بھی جھوٹ پر قسمیں کھا رہے ہیں

58-14القرآن
 
Back
Top