Haha Sajid Gondal came, sold his chooran and gone. Same chooran available all over the place...no new taste. ?
ہاہاہا اور تو کچھ نہیں میں تو صرف وہ 'تہلکہ خیز رپورٹ'
صابو کیوں مذاق کرتا ہے اس پپو کا ؟؟؟ اسکو آئی ایس آئی اور آئی بی کے چیفس نے کچھ دیر پہلے ٹیلیفون کر کے خبر دی ہے
Danceہاہاہا اور تو کچھ نہیں میں تو صرف وہ 'تہلکہ خیز رپورٹ'
دیکھنے بیٹھ گیا جسکا اتنا چرچا ہوا لیکن افسوس
یہ تماشا نہ ہوا. بلکل اس خان صاحب کی طرح جو مجمے
میں اعلان کرتے ہیں بیٹھ جاؤ میں ابھی تمھیں عقل کی فوٹو
دکھاؤں گا؟...اور سلاجیت بیچ کر یہ جا وہ جا
اور میں بیٹھا سوچ رہا ہوں اب اس پڑیا کا کیا کروں؟
مجھے تو یہ بھی نہیں پتا مجھے بیماری کیا ہے؟اور
اگر میں ٹھیک بھی ہو گیا تو وہ کونسا کام ہے
جو اب میں اچھی طرح سے کر سکونگا؟...... ?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|