فرح گوگی کو گرفتار کرو

jigrot

Minister (2k+ posts)
بھائی یہ نہ کہہ دینا فرح گوگی تمہاری پھوپھی ہے تمہیں زیادہ پتہ ہو گا میرے علم کے مطابق نہ وہ اسمبلی کی ممبر تھی نہ وزیر۔
??????
یار مزاق کیا تھا فرح گوگی سن سن کے کان پک گئے تھے وہ کوئی ممبر نہیں ہے اور نہ ہی میرے پھوپی اگر ہوتی تو خوش ہوتا ایک بھی پھوپی نہیں ہے میری
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
یار مزاق کیا تھا فرح گوگی سن سن کے کان پک گئے تھے وہ کوئی ممبر نہیں ہے اور نہ ہی میرے پھوپی اگر ہوتی تو خوش ہوتا ایک بھی پھوپی نہیں ہے میری
ویسے بھی گیارہ کمپنیوں والی پھوپھی کس کو بری لگے گی۔
????
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Satirical writing. She is not the member of parliament
Oh..yar aisay hi tum ne Patwario ko bandaro ki trah uchlnay ka mouqa dia..Ham bhi Insaaf aur Qanoon k josh mein aa gey..Warna Pakistan mein kab kabhi insaaf howa ha??
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)
قومی اسمبلی کی رکن اور وفاقی وزیر فرح گوگی کو گرفتار کرو سابقہ دور حکومت میں فرح گوگی نے بڑے بڑے ٹھیکوں میں کمیشن لیا اور پاکستان کی عوام کا پیسہ چرایا ۔ سابقہ حکومت سے ہمیں صرف فرح گوگی ہی ملی ہے اس لیے اسے ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔ اس کے علاوہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جو سرکاری ادرے فرح گوگی کے ماتحت کام کرتے رہے ہیں ان کی تفتیش بھی کی جائے اور دیکھا جائے کہ فرح گوگی نے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان پہنجایا۔ میرا مطالبہ کہ حکومت جلد از جلد ٹھوس شواہد عدالت میں پیش کرے تاکہ فرح گوگی کو قرار واقعی سزا دی جاسکے اور دوبارہ اس جرم کا ارتکاب روکا جا سکے ۔ اس کے علاوہ اس بات کی تفتیش کی جائے کہ جو سرکاری عمارت انھیں رہائش کے لیے دی گئی تھی وہ واپس کردی گئی ہے یا ابھی تک ان کے قبضہ میں ہے۔ کیوںکہ گوگی کا کیس بہت اہمیت کا حامل ہے اس لیے سابقہ تمام کرپشن کے کیسس کو فلحال روک دیا جائے یا ختم کردیاجائے تاکہ عدالتیں اپنی پوری توجہ اس اہم کیس پر مرکوز کرسکیں۔
If BIJU and imported RASCALS HAVE ANY BALLS, they should get CIA help to FARAH and present her to BUND- DI -ALL at 12 midnight in SUPREME BAYGHAYRAT COURT
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Governement ko chahiey keh bak bak band karey or Farha kay khilaaf case karey or is ko phansi lagaey, sath jo mujrima 2 saal se mafroor Baap ki dekh bhaal kay liaey zamanat pe hay us ko bhi jail mein daaley, mujrim koi bhi ho kisi ko muaaf na kia jaey, Nawaz sharif ki bail 8 haftey ki thi us ko bhi wapis laya jay or Salman Shahbaz ko bhi, Shahbaz sharif, Hamza shahbaz pe bhi Fard-e-Jurm lagai jay
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تاکہ کوکینی اور گوگی کو اکٹھے ایک سیل میں بند کیا جاسکے ۔​
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)
مریم نواز، خان کو اشارہ کرتے ہوۓ

286670403_134468499256998_7597510300520516684_n.jpg
It's a blatant offer but Ik can have much younger ones
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
تاکہ کوکینی اور گوگی کو اکٹھے ایک سیل میں بند کیا جاسکے ۔​
چلو گوگی کا تو پھر بھی فائدہ ہو جائے گا۔
کھپتان مراد سعید کے بنا راتیں کیسے گزارے گا۔
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
قومی اسمبلی کی رکن اور وفاقی وزیر فرح گوگی کو گرفتار کرو سابقہ دور حکومت میں فرح گوگی نے بڑے بڑے ٹھیکوں میں کمیشن لیا اور پاکستان کی عوام کا پیسہ چرایا ۔ سابقہ حکومت سے ہمیں صرف فرح گوگی ہی ملی ہے اس لیے اسے ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔ اس کے علاوہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جو سرکاری ادرے فرح گوگی کے ماتحت کام کرتے رہے ہیں ان کی تفتیش بھی کی جائے اور دیکھا جائے کہ فرح گوگی نے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان پہنجایا۔ میرا مطالبہ کہ حکومت جلد از جلد ٹھوس شواہد عدالت میں پیش کرے تاکہ فرح گوگی کو قرار واقعی سزا دی جاسکے اور دوبارہ اس جرم کا ارتکاب روکا جا سکے ۔ اس کے علاوہ اس بات کی تفتیش کی جائے کہ جو سرکاری عمارت انھیں رہائش کے لیے دی گئی تھی وہ واپس کردی گئی ہے یا ابھی تک ان کے قبضہ میں ہے۔ کیوںکہ گوگی کا کیس بہت اہمیت کا حامل ہے اس لیے سابقہ تمام کرپشن کے کیسس کو فلحال روک دیا جائے یا ختم کردیاجائے تاکہ عدالتیں اپنی پوری توجہ اس اہم کیس پر مرکوز کرسکیں۔

kitni masoomiat sy aap ny maryum safdar ke band baja de or patwarion ko samagh he nahi aai,
patwarion ko waisay bhe baat zara dair main he samagh aate hy lol
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چلو گوگی کا تو پھر بھی فائدہ ہو جائے گا۔
کھپتان مراد سعید کے بنا راتیں کیسے گزارے گا۔

گوگی ، کھمبے پر چڑھ جائے گی ۔ اور کپتان کھمبے کی لائٹ میں مراد سعید کو ڈھونڈے گا ۔​
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
گوگی ، کھمبے پر چڑھ جائے گی ۔ اور کپتان کھمبے کی لائٹ میں مراد سعید کو ڈھونڈے گا ۔​
گشتی فراری سے کام چل جائے گا۔ بلو کھسری بھی ہے
 
Back
Top