قومی اسمبلی کی رکن اور وفاقی وزیر فرح گوگی کو گرفتار کرو سابقہ دور حکومت میں فرح گوگی نے بڑے بڑے ٹھیکوں میں کمیشن لیا اور پاکستان کی عوام کا پیسہ چرایا ۔ سابقہ حکومت سے ہمیں صرف فرح گوگی ہی ملی ہے اس لیے اسے ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔ اس کے علاوہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جو سرکاری ادرے فرح گوگی کے ماتحت کام کرتے رہے ہیں ان کی تفتیش بھی کی جائے اور دیکھا جائے کہ فرح گوگی نے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان پہنجایا۔ میرا مطالبہ کہ حکومت جلد از جلد ٹھوس شواہد عدالت میں پیش کرے تاکہ فرح گوگی کو قرار واقعی سزا دی جاسکے اور دوبارہ اس جرم کا ارتکاب روکا جا سکے ۔ اس کے علاوہ اس بات کی تفتیش کی جائے کہ جو سرکاری عمارت انھیں رہائش کے لیے دی گئی تھی وہ واپس کردی گئی ہے یا ابھی تک ان کے قبضہ میں ہے۔ کیوںکہ گوگی کا کیس بہت اہمیت کا حامل ہے اس لیے سابقہ تمام کرپشن کے کیسس کو فلحال روک دیا جائے یا ختم کردیاجائے تاکہ عدالتیں اپنی پوری توجہ اس اہم کیس پر مرکوز کرسکیں۔