فرح خان پر منی لانڈرنگ مقدمہ، ایف آئی اے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کردیا گیا

farahiahag.jpg

سابق خاتون اول کی سہیلی فرح گوگی نے خود پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے دائرہ اختیار کو چیلنج کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان عرف فرح گوگی کے وکیل اظہر صدیق نے ایف آئی اے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست ایف آئی اے میں جمع کروادی ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایف آئی اے کا اختیار ہی نہیں ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے۔

اظہر صدیق نے درخواست میں موقف اپنایا کہ فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف اس معاملے پر اینٹی کرپشن پنجاب نے تحقیقات کی ہیں اور اس معاملے کا مقدمہ درج ہوکر خارج بھی ہوچکا ہے، جب ایک معاملے کی انکوائری مکمل ہوگئی اور مقدمہ خارج بھی ہوگیا تو ایف آئی اے اب کس اختیار کے تحت دوبارہ مقدمہ درج کررہا ہے۔

خیال رہے کہ ایف آئی اے نے سابق خاتون اول کی سہیلی فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ اور اربوں روپے کی کرپشن کے الزمات پر مقدمہ درج کیا تھا، ایف آئی اے نے یہ مقدمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر درج کیا تھا۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

سابق خاتون اول کی سہیلی فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ اور اربوں روپے کی کرپشن کے الزمات----->
او کتے کے پِلّوں اربوں کی بجائے بھلے کھربوں یا چند سو روپؤں کی کرپشن کی ہے تو اس سے اور اسکے خاوند سے قانون کے مطابق نپٹو لیکن اسمیں خاتون اول کو کیوں لاتے ہو؟؟ اللہ کی اس نیک بندی کا کسی کے جرائم سے کیا تعلق ہے؟؟ صرف فرح کی دوست ہیں؟؟؟

اب مریم نواز کے لاهور کی ہیرا منڈی کی ہر طوائف کے ساتھ ذاتی تعلقات ہیں . نہیں یقین آتا تو مریم کی وہ ناجائز لڑکی... مہر النساء جو شادی کے چار مہینے بعد ہی پیدا ہو گئی تھی اسکی شادی کی تصویریں انٹرنیٹ پر پڑی ہیں اور مریم عوام کے لوٹے ہوۓ اربوں روپؤں سے خریدی ہوئی سیروں کے حساب سے سونے اور ہیروں کی جیولری پہنے ہیرا منڈی کی طوائفوں اور مرد کنجروں کے جھرمٹ میں جابجا تصویریں بنوا رہی ہے، خود دیکھ لیں . کیا تحریک انصاف کی طرف سے مریم کے کرائمز کے ساتھ کبھی ان طوائفوں اور مرد کنجروں کو جوڑا گیا ؟؟ یا ان طوائفوں کی جسم فروشی کے ساتھ کبھی مریم کا نام نتھی کیا گیا؟؟؟

تحریک انصاف کی کمزوری کہہ لیں یا اسکی شرافت کہ اس فاحشہ مریم کو اسکی زبان میں جواب نہیں دیتی لیکن یہ خبیث عورت ہر اخبار اور ہر ٹی وی چینل پر اپنے اثر و رسوخ سے خصوصی اہتمام کے ساتھ خاتون اول پر ہر وقت کیچڑ اچھلوانے میں لگی رہتی ہے
 
Halta

Politcal Worker (100+ posts)

سابق خاتون اول کی سہیلی فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ اور اربوں روپے کی کرپشن کے الزمات-----> او کتے کے پِلّوں اربوں کی بجائے بھلے کھربوں یا چند سو روپؤں کی کرپشن کی ہے تو اس سے اور اسکے خاوند سے قانون کے مطابق نپٹو لیکن اسمیں خاتون اول کو کیوں لاتے ہو؟؟ اللہ کی اس نیک بندی کا کسی کے جرائم سے کیا تعلق ہے؟؟ صرف فرح کی دوست ہیں؟؟؟

اب مریم نواز کے لاهور کی ہیرا منڈی کی ہر طوائف کے ساتھ ذاتی تعلقات ہیں . نہیں یقین آتا تو مریم کی وہ ناجائز لڑکی... مہر النساء جو شادی کے چار مہینے بعد ہی پیدا ہو گئی تھی اسکی شادی کی تصویریں انٹرنیٹ پر پڑی ہیں اور مریم عوام کے لوٹے ہوۓ اربوں روپؤں سے خریدی ہوئی سیروں کے حساب سے سونے اور ہیروں کی جیولری پہنے ہیرا منڈی کی طوائفوں اور مرد کنجروں کے جھرمٹ میں جابجا تصویریں بنوا رہی ہے، خود دیکھ لیں . کیا تحریک انصاف کی طرف سے مریم کے کرائمز کے ساتھ کبھی ان طوائفوں اور مرد کنجروں کو جوڑا گیا ؟؟ یا ان طوائفوں کی جسم فروشی کے ساتھ کبھی مریم کا نام نتھی کیا گیا؟؟؟

تحریک انصاف کی کمزوری کہہ لیں یا اسکی شرافت کہ اس فاحشہ مریم کو اسکی زبان میں جواب نہیں دیتی لیکن یہ خبیث عورت ہر اخبار اور ہر ٹی وی چینل پر اپنے اثر و رسوخ سے خصوصی اہتمام کے ساتھ خاتون اول پر ہر وقت کیچڑ اچھلوانے میں لگی رہتی ہے
کتے کے پِلّوں
مریم نواز کے لاهور کی ہیرا منڈی
طوائف
لڑکی... مہر النساء
ہیرا منڈی کی طوائفوں اور مرد کنجروں کے جھرمٹ میں
خبیث عورت
فاحشہ مریم

ڈاکٹر صاحب یہ کیسی زبان استعمال کرنے لگے
آپ تو ایسے تھے نہیں

Dr Adam

President (40k+ posts)
کتے کے پِلّوں
مریم نواز کے لاهور کی ہیرا منڈی
طوائف لڑکی... مہر النساء
ہیرا منڈی کی طوائفوں اور مرد کنجروں کے جھرمٹ میں
خبیث عورت
فاحشہ مریم

ڈاکٹر صاحب یہ کیسی زبان استعمال کرنے لگے
آپ تو ایسے تھے نہیں

برادر! حرام کے مال پر پلی بڑھی اس مریم نامی عورت نے مجھے ہی نہیں ساری پاکستانی قوم کو ہی اپنی کبھی ختم نہ ہونے والی نیچ حرکتوں کے سلسلے کے باعث اسکی اپنی اصلیت دکھا کر اور اسکے متعلق سچ کہہ کر اسے آئینہ دکھانے پر مجبور کر دیا ہے . ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے لیکن یہ عورت اپنا استحقاق سمجھ کر ہر شریفانہ حد کراس کر چکی ہے اور سمجھتی ہے کہ یہ جو مرضی کرتی پھرے اسے روکنے والا کوئی نہیں

ہر انسان کا کسی بھی وقت جذبات کی رو میں بہہ کر ری ایکشن کے طور پر سخت زبان کا استعمال ایک فطری امر ہے خاص طور پر ایک ایسی پاکباز خاتون کے متعلق جھوٹا اور کبھی سمجھ میں نہ آنے والا پراپوگنڈا جب تواتر سے ایک ایسی عورت کی طرف سے کیا اور کرایا جائے جسکا اپنا دامن گناہ کبیرہ کی حدود سے نکل کر جرائم کی دنیا تک میں لتھڑا ہوا ہو تو بندہ کب تک چپ رہے؟ آخر کوئی تو حد ہوتی ہے؟؟؟

بہرحال بندہ بشر ہوں، سچی باتیں سخت زبان میں کہہ گیا . اگر گراں گزری ہیں تو آپ سے معذرت اور نشان دھی کا دل سے شکریہ . اللہ آپکو خوش رکھے . آئیندہ محتاط رہنے کی کوشش کروں گا . لیکن برادر جو کہا ہے سچ کہا ہے اگر بات کی سچائی میں غلطی ہے تو پھر گناہگار

Please be sure, even if you change your ID and then tell me something I can immediately make it out who you are.
I still will use my discretion to put you on my ignore list even with this ID.
Thank you and
Take care.
 
It is very disappointing to see you justifying the filth you spilled.
You are not what you pose therefore I am trashing you to ignore bin, Ta Ta Bye Bye 😠
 
Back
Top