Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل بھیا ایک اچھا گانا لگانے کا شکریہ - اصلی فلمی شاہ رخ والا ویڈیو بھی اچھا ہے یہ لیں میں لگا دیتا ہوں
ڈیزل بھیا ایک اچھا گانا لگانے کا شکریہ - اصلی فلمی شاہ رخ والا ویڈیو بھی اچھا ہے یہ لیں میں لگا دیتا ہوں
زندہ رد صاحب آپ کی باتیں پڑھ کر انصافی آپ کو نونی سمجھ بیٹھیں گے اور آپ کا استقبال گالیوں سے کریں گے - مجھے اچھی طرح محلوم ہے آپ نونی نہیں ہیں کیونکے دوسرے فورم پر آپ سے اچھی خاصی گفتگو ہوتی رہتی تھی -آپ نے وہاں آنا چھوڑ دیا ہے - میں نے بھی وہاں جانا کم کر دیا ہے مگر وقتا فوقتا جاتا ہوں جب کوئی خبر گرم ہو - آپ کو وہاں بہت مس کیا جاتا ہے براہ کرم کبھی وہاں آ کر ہماری عزت افزائی کریں - شکریہ
Modi ke yaar nawaz ke supporter se aur kya umeed ho gi indian gane hi sune gaڈیزل بھیا ایک اچھا گانا لگانے کا شکریہ - اصلی فلمی شاہ رخ والا ویڈیو بھی اچھا ہے یہ لیں میں لگا دیتا ہوں
یہ گانا آپ کے انصافی سپورٹر نے لگایا ہے ، میں نے تو اس کا اصل ورزن فلمی والا لگایا ہے -Modi ke yaar nawaz ke supporter se aur kya umeed ho gi indian gane hi sune ga
apne yahodi leader nawaz ko uk se le aoo phir Pakistan ke haq mai baat karoیہ گانا آپ کے انصافی سپورٹر نے لگایا ہے ، میں نے تو اس کا اصل ورزن فلمی والا لگایا ہے -
You guys are sick, take everything to Nawaz and Indian agent. Please leave your differences apart and sometime talk in a good mood on a different topic.
You Mean nation is stupid and a son of a dlal iskind of agree there and youthia needs to undestand this as well, qadri indeed was hanged during noon,
youthia should also know that nawaz and zardari are not running this country these days, its mr niazi and bajwa
بات تو ٹھیک ہے نواز شریف نے موٹر وے بنائی فرانس نے فرنچ کس پٹواریوں کے لییے یہی لاجک کافی ہے۔ انکے نکاح ٹوٹ جائیں گےنواز شریف کا اور تو کوئی بیان نہیں صرف ایک عابد شیر علی کی زبانی سوشل میڈیا پر
گردش میں ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ ابھی کوئی بھی فرانسیسی سفیر کو ملک بدر
کرنے کی کوشش نہ کرے کیوں کہ بہت سارے پٹواری اور مریم اورنگزیب کی ہم جولیاں اس سے
'فرنچ کس ' کرنا سیکھ رہی ہیں….اب اس میں کیا.
?
ہاہاہا...ان میں سے بہت سوں کے نکاح تو پہلے سے ہی ٹوٹ چکے ہیں؟بات تو ٹھیک ہے نواز شریف نے موٹر وے بنائی فرانس نے فرنچ کس پٹواریوں کے لییے یہی لاجک کافی ہے۔ انکے نکاح ٹوٹ جائیں گے
?
who the fuk are you to talk on behalf of nation you low life poojaree scumYou Mean nation is stupid and a son of a dlal is
Smart.
This is hypocrisy you low IQ patwari.
To set the record straight, another decision related to that matter came from supreme Court during this government's tenure, which was implemented by the current government. Governments are duty bound to implement courts decision whether they like it or not.
kuch aysa he manzar aaj bhee nazar a raha hayکیسے بےغیرت تھے حکومت بھی نہیں چلا رہے تھے اور بے شرموں کی طرح کرسی سے بھی چمٹے ہوئے تھے
لکھ دی لعنت
?
ویسے تو ہر مسلمان کا دل جلتا ہے نبی کی محبت میں لیکن نواز شریف تین بار ملک کا وزیراعظم رہا ہے کم ازکم فرانس کے بارڈر پہ جاکر دو گالاں ہی کڈ دے فرانس نو۔ملک میں جاریہ حالیہ کشیدگی پر اور فرانسیسی سفیر کی واپسی پر نواز بھگوڑے کا کوئی بیان کوئی ٹوئیٹ آیا ہو تو برائے کرم رہنمائی فرمائیں
آخر کو ملک کا تین دفعہ کا وزیر اعظم ہے کوئی تو بیان آیا ہوگا
???
زندہ رد صاحب آپ کی باتیں پڑھ کر انصافی آپ کو نونی سمجھ بیٹھیں گے اور آپ کا استقبال گالیوں سے کریں گے - مجھے اچھی طرح محلوم ہے آپ نونی نہیں ہیں کیونکے دوسرے فورم پر آپ سے اچھی خاصی گفتگو ہوتی رہتی تھی -آپ نے وہاں آنا چھوڑ دیا ہے - میں نے بھی وہاں جانا کم کر دیا ہے مگر وقتا فوقتا جاتا ہوں جب کوئی خبر گرم ہو - آپ کو وہاں بہت مس کیا جاتا ہے براہ کرم کبھی وہاں آ کر ہماری عزت افزائی کریں - شکریہ
اعوان صاحب، ان چھوٹے چھوٹے سروں والی مخلوق کی پروا کسے ہے، ان بے چاروں نے اپنے لیڈر سے صرف گالی ہی سیکھی ہے، آرگیومنٹ تو بے چاروں کو کرنا ہی نہیں آتا۔۔۔ خیر یہ مخلوق بے ضرر ہے اور میں انہیں اس لائق نہیں سمجھتا کہ ڈسکس بھی کیا جائے۔۔۔ دوسرے فورم سے میں نے کچھ وجوہات کی بنا پر مستقلاً رضاکارانہ رخصت لے لی ہے، اب فی الحال تو میرا ڈیرا یہیں ہوتا ہے۔۔۔ امید ہے آپ سے بات چیت ہوتی رہا کرے گی۔۔۔
ویسے تو ہر مسلمان کا دل جلتا ہے نبی کی محبت میں لیکن نواز شریف تین بار ملک کا وزیراعظم رہا ہے کم ازکم فرانس کے بارڈر پہ جاکر دو گالاں ہی کڈ دے فرانس نو۔
پر نہیں سیاسی پناہ اور کالا دھن دولت کون بچائے گا۔
Apney baap ke hilaaf byan de kar London se deport hona hai bhagoorey ne ?
زندہ رد صاحب جواب دینے کا شکریہ - چونکے میں بھی دوسرے فورم پر کم کم ہی جاتا ہوں اسلئے مجھے علم نہیں اگر وہاں آپ کے ساتھ کوئی نا مناسب بات ہوئی ہو - بحرحال خوشی ہو گی اگر آپ وہاں آئیں - آپ کے گلے شکوے دور کرنے کی کوشش ہو گی باقی یہاں تو رابطہ ہوتا رہے گا -اعوان صاحب، ان چھوٹے چھوٹے سروں والی مخلوق کی پروا کسے ہے، ان بے چاروں نے اپنے لیڈر سے صرف گالی ہی سیکھی ہے، آرگیومنٹ تو بے چاروں کو کرنا ہی نہیں آتا۔۔۔ خیر یہ مخلوق بے ضرر ہے اور میں انہیں اس لائق نہیں سمجھتا کہ ڈسکس بھی کیا جائے۔۔۔ دوسرے فورم سے میں نے کچھ وجوہات کی بنا پر مستقلاً رضاکارانہ رخصت لے لی ہے، اب فی الحال تو میرا ڈیرا یہیں ہوتا ہے۔۔۔ امید ہے آپ سے بات چیت ہوتی رہا کرے گی۔۔۔
پاکستان میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے - نواز وہاں آ کر کیا کرے گا - آپ نے طاقت وروں کے ساتھ مل کر اسے پہلے حکومت سے نکالا پھر اسے بھاگ کر ملک چھوڑنے دیا - آپ نے بڑی بڑی باتیں کر کے حکومت لی اب آپ جانیں اور آپ کا ملک جانے وہ اب آپ کی کسی چیز میں رکاوٹ نہیں ہے -apne yahodi leader nawaz ko uk se le aoo phir Pakistan ke haq mai baat karo
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|