عمران نیازی جس کو اسٹیبلشمنٹ کی گود میں پال کر اقتدار میں بٹھایا گیا تھا وہ آج ملک کے لئے عذاب بن چکا ہے۔ گذشتہ دس بارہ سالوں میں جنرلز اور ججز نے ملکر اس ملک دشمن کو لانچ کیا جو اب ایک فتنہ بن چکا ہے۔
اس فتنہ نیازی نے ٹی ٹی پی اور ایم کیو ایم کو بھی پیچھے چھوڑ کر دہشتگرد تنظیم ہونے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔
اس فتنے اور اسکے حواریوں کو کچلے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔
اس شیطانی ٹولے کا کچلنا بہت ضروری ہے۔

Last edited by a moderator: