فاطمہ جناح کے بعد ایک اور خاتون لیڈر پاکستان کو مل گئیں،صدیق الفاروق

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
326065935_706853991077100_2564869804432209121_n.jpg
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بات تو درست ہے مگر سوال یہ ہے کہ جو میاں گنج شریف آت دلاں ہاراں نے بینظیر کیساتھ کیا کیا ہم بھی اب وہ مریم نانی کے ساتھ کریں تاکہ وہ بھی اس مقام تک پہنچ سکیں؟
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ایوب خان نے فاطمہ جناح کو بھی غداری کا سرٹیفیکیٹ جاری کیا تھا۔۔اور انکے ساتھی شیخ مجیب اور ولی خان کو بھی۔۔۔لیکن ھم نے اصل غداروں کو سمجھنے میں اتنی دیر لگائی!

مریم صفدر جیسی کرپٹ سیاست دان کی کرپٹ ترین بیٹی، جِس نے سچ نا بولنے کی قسم کھا رکھی ہے، تو فاطمہ جناح کے بال برابر بھی نہیں۔ یہ تو محمد زبیر جیسے لوگوں کو اپنا مشیر لگاتے ہیں۔ اِن کی سوچ خاندان سے شروع ہوتی ہے اور خاندان پر ختم ہوتی ہے۔
20230129-125447.jpg
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کیا مریم صاحبہ بھی عوام کو آٹا دینے کے لئے اپنے کپڑے بیچیں گی یا یہ کام صرف شہباز شریف ہی نے کرنا ہے۔