Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
این اے 130 لاہور کے حلقے سے نواز شریف کے ووٹوں کو 313 سے بڑھا کر 1313 کر دیا گیا، یہ شرم کا مقام ہے: منصور علی خان
فارم 45 پہ جو کچ مچولے ہیں یہ بنیادی طور پہ پاکستان کی جمہوریت پہ کچ مچولے ہیں کہ جب دل کیا کسی کے ووٹس بڑھا لو اور کسی کے کم کرلو۔منصور علی خان
اس سے اچھی ریاضی میرے بیٹے کی ہے وہ بغیر کیلولیٹر کے اس سے اچھی ریاض کرلے گا۔ منصور علی خان
https://twitter.com/x/status/1765160480069337348

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/zmDytgb/manso1o1h1121.jpg