TemptationQ
Senator (1k+ posts)

فائنل کال کی ناکامی کے بعد، جلد آرہا ہے
کل مانسہرہ میں گنڈا پور میں پریس کانفرنس اور اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا اگر فائنل کال ناکام ہوئی تو کوئی بات نہیں ہم پھر بھی اپنا دھرنا جاری رکھیں گے
اب سوچنے والی بات یہ ہے فائنل کال کی ناکامی کے بعد نئے دھرنے کا نام کیا ہونا چاہئے
بھئی نام ذرا دھانسو قسم کا ہونا چاہئے تاکہ اس دفعہ یہ دھرنا ناکام نا ہو میرے خیال میں تو اس کا نام دھرنا فائنل کال پرومیکس 16 ہونا چاہئے
کہیے آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟