غزوہ ہند شروع ہوگیا مریم صفدر، کشمیر فتح کرنے کے بعد اپنی فوج کے ہمراہ

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Right Ok then its very easy. Go and get me actual quotations from Hadith in Arabic (not urdu) where such a distinction is maintained and I will render my apology.
You don't need to. It will be against your ego which can't be wrong. I gave you video of two qualified Alims who specifically said that a Gazwa is war in which prophet Muhammad pbuh participated. But that did not convince you.
Then I asked you any war in the history which is fought without prophet Muhammad pbuh but it is known as Gazwa but you did not have an answer Then I asked you if I could call battle of Karbala as Gazwa Kerbla but you didn't answer.
You went for Arabic definition of Ghazwa from a dictionary.
It is same as I call someone who is not a Muslim and who hates Muslim and I call that person Muhammad. Some will say , Don't. It is a prophets name. But you will come and say according to Arabic dictionary Muhammad means the one who is praised . It means you can praise anything by this word because that is the meaning in Arabic ? For me dictionary meaning is nothing and it is blasphemy. Then I will ask you where in the Hadees it says I can not praise something like a car by calling it Muhammad prove it with a hadees or I will continue to call my car Muhammad because according to Arabic dictionary Muhammad means to be praised.
I don't want any more discussion on this topic with you . You can continue to call maryam Garage sex act as Ghazwa Garage.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
You don't need to. It will be against your ego which can't be wrong. I gave you video of two qualified Alims who specifically said that a Gazwa is war in which prophet Muhammad pbuh participated. But that did not convince you.
Then I asked you any war in the history which is fought without prophet Muhammad pbuh but it is known as Gazwa but you did not have an answer Then I asked you if I could call battle of Karbala as Gazwa Kerbla but you didn't answer.
You went for Arabic definition of Ghazwa from a dictionary.
It is same as I call someone who is not a Muslim and who hates Muslim and I call that person Muhammad. Some will say , Don't. It is a prophets name. But you will cone and say according to Arabic dictionary Muhammad means the one who is praised . It means you can praise anything disgusting by this word because that is the meaning in Arabic ? For me dictionary meaning is nothing and it is blasphemy. Then I will ask yoy where in the Hadees it says I can praise a something like a car by calling it Muhammad prove it with a hadees or I will continue to call my car Muhammad because according to Arabic dictionary Muhammad means to be praised.
I don't want any more discussion on this topic with you . You can continue to call maryam graphic sex episodes as Ghazwa Garage.

Are you kidding me. You have books in the pic and knowledgeable as you user name and you come up with this argument. You are living in the 21st century where everything is just a click away and all you can do is to post some random videos. GO AND FIND ME HADITH WHERE THE WARS THAT THE PROPHET (SAW) PARTICIPATED IN WERE CALLED GHAZWA AND OTHERS AS SIRRIYA. Is that too much of an ask ?
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)

مجھے خطبہ دینے کی ضرورت نہیں . مجھے اپنی غلطی کا احساس ہوا اور میں نے فورا تصحیح کر لی اور اپنے رب سے اپنی غلطی پر توبہ کا طلب گار ہوا
Doctor sahab your are a scholar and a gentleman
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
You don't need to. It will be against your ego.........
Are you kidding me...........

میرے دونوں عزیز بھائیوں! میں اس بات پر دل سے نادم اور نہایت شرمسار ہوں کہ بغیر سوچے سمجھے میں نے ایک ایسا جاہلانہ کمینٹ کیا جو کسی صورت بھی ان الفاظ میں نہیں کیا جانا چاہیے تھا . مجھے اپنی غلطی کا اقرار ہے اسی لیے اسوقت سے میں اپنے رب کریم سے توبہ کر رہا ہوں
کسی اور نے یہ تھریڈ بنایا ہوتا تو شاید میں ان الفاظ میں کمینٹ نہ کرتا لیکن یہ تھریڈ محترم نیاز بروھی صاحب کا تھا . آپ نے ہمیشہ دیکھا ہو گا کہ میں محترم بروھی صاحب کو اس فورم پر استاد محترم کہہ کر مخاطب کرتا ھوں . اسکی وجہ یہ ہے کہ بروھی صاحب کا دینی معاملات پر مطالعہ بہت زیادہ ہے اور میں ان سے بوقت ضرورت پی ایم کرکے دینی معاملات پر راہنمائی حاصل کرنے کو باعث سعادت سمجھتا ہوں، اسی لیے ان کو استاد محترم کہہ کر مخاطب کرتا ہوں . اس بیک گراؤنڈ میں میں نے بغیر سوچے سمجھے جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے استاد محترم کے تھریڈ پر اپنا کمینٹ داغ دیا جو کہ غلط تھا اور مجھے ان الفاظ میں نہیں کرنا چاہیے تھا . ایک مرتبہ پھر توبہ
بھائی نالج ٨٨ سے میری سیاسی اور سماجی معاملات میں اونچ نیچ اور پوائنٹ سکورنگ ہوتی رہتی ہے . جہاں مجھے موقع ملتا ہے وہاں میں ان پر چپکا دیتا ہوں اور جہاں ان کو موقع ملتا ہے وہ بھی حساب کتاب برابر کرنے میں دیر نہیں لگاتے، لیکن باہمی احترام کا رشتہ قائم رہتا ہے . آپ اوپر دیکھ لیں کہ یہ سقراط صاحب نے میری جہالت پر کیسے کمینٹ کیا اور بھائی نالج نے کس طرح سمجھانے کے انداز میں مجھے ٹوکا . سقراط کا کمینٹ اور مقصد حب رسول الله ﷺ میں تھا یا میری تذلیل، یہ آپ دونوں خود اخذ کر سکتے ہیں . لیکن ان سے مخالف سیاسی سوچ رکھنے کے باوجود میں نے ان کی بات پر بھی سوچا اور اپنی غلطی پر ندامت کا اظہار کیا . لیکن بھائی نالج نے جس دردمندانہ انداز میں نشاندھی کرکے میری راہنمائی کی اس نے میری آنکھیں مزید کھولیں اور اپنی غلطی کا مکمل اقرار اور احساس کرتے ہوئے میں نے پورا کمینٹ فوری ڈیلیٹ کر دیا . محترم نیاز بروھی صاحب کی طرح میں بھائی نالج کی دینی معاملات میں دسترس پر ان کا بھی بہت گرویدہ ہوں اور انکے اسلام سے متعلقه ہر کمینٹ کو غور سے پڑھتا ہوں اور سیکھتا ہوں . انہوں نے میری بھلائی کے لیے شستہ الفاظ میں نشان دہی کی ورنہ وہ بھی سقراط صاحب کی طرح الفاظ کے چناؤ میں جوش دکھا سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا جسکے لیے میں ان کا دل سے شکر گزار ہوں

بھائیو! ہم سب ایک الله ﷻ کو ماننے والے اپنے پیارے نبی پاک ﷺ کے اُمتّی ہیں، اب اس بحث کو یہیں ختم کر دیں . اسکو طول دینے کا کوئی فائدہ نہیں، ہم سے بھول چوک میں ایسی بات نہ ہو جائے جو رب کائنات کے روبرو ہمیں پکڑ میں لے آئے
الله ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے
الله ہمہ آمین یا رب العلمین​
 
ڈاکٹر صاحب، آپ تو پہلے ہی معذرت کر چکے تھے ، آپ کو دوبارہ معذرت لکھنے کی ضرورت نہیں تھی. آپ نے جلدی میں کوئی چیز لکھ دی لیکن غلطی کی نشان دہی پر ڈیلیٹ کر دی الله سے معافی بھی مانگ لی ، بات ختم ہو گیئ.
غلطیاں تو ہم سب سے ہو جاتی ہیں ، غلطی کے بعد اس پر پشیمان ہونا بہت بڑ ے دل والوں کا کام ہوتا ہے ،آپ ان ہی بڑ ے لوگوں میں سے ہیں.

آپ نے اچھے الفاظ میں میرا ذکر کیا ، اس کے لئےآپ کا بہت بہت شکریہ
آپ بڑ ے دل کے مالک ہیں. الله آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت بہت خوشیاں دے آمین
 
ranaji

President (40k+ posts)
جنگ گیراج سے جنگ سرور محل اور جنگ قطری محل تک کا
lambaaaaaaaaaaaaaa

سفر

اور
جو سفر گیراج سے شروع ہوکر اب قبر میں ہی ختم ہوگا
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

میرے دونوں عزیز بھائیوں! میں اس بات پر دل سے نادم اور نہایت شرمسار ہوں کہ بغیر سوچے سمجھے میں نے ایک ایسا جاہلانہ کمینٹ کیا جو کسی صورت بھی ان الفاظ میں نہیں کیا جانا چاہیے تھا . مجھے اپنی غلطی کا اقرار ہے اسی لیے اسوقت سے میں اپنے رب کریم سے توبہ کر رہا ہوں
کسی اور نے یہ تھریڈ بنایا ہوتا تو شاید میں ان الفاظ میں کمینٹ نہ کرتا لیکن یہ تھریڈ محترم نیاز بروھی صاحب کا تھا . آپ نے ہمیشہ دیکھا ہو گا کہ میں محترم بروھی صاحب کو اس فورم پر استاد محترم کہہ کر مخاطب کرتا ھوں . اسکی وجہ یہ ہے کہ بروھی صاحب کا دینی معاملات پر مطالعہ بہت زیادہ ہے اور میں ان سے بوقت ضرورت پی ایم کرکے دینی معاملات پر راہنمائی حاصل کرنے کو باعث سعادت سمجھتا ہوں، اسی لیے ان کو استاد محترم کہہ کر مخاطب کرتا ہوں . اس بیک گراؤنڈ میں میں نے بغیر سوچے سمجھے جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے استاد محترم کے تھریڈ پر اپنا کمینٹ داغ دیا جو کہ غلط تھا اور مجھے ان الفاظ میں نہیں کرنا چاہیے تھا . ایک مرتبہ پھر توبہ
بھائی نالج ٨٨ سے میری سیاسی اور سماجی معاملات میں اونچ نیچ اور پوائنٹ سکورنگ ہوتی رہتی ہے . جہاں مجھے موقع ملتا ہے وہاں میں ان پر چپکا دیتا ہوں اور جہاں ان کو موقع ملتا ہے وہ بھی حساب کتاب برابر کرنے میں دیر نہیں لگاتے، لیکن باہمی احترام کا رشتہ قائم رہتا ہے . آپ اوپر دیکھ لیں کہ یہ سقراط صاحب نے میری جہالت پر کیسے کمینٹ کیا اور بھائی نالج نے کس طرح سمجھانے کے انداز میں مجھے ٹوکا . سقراط کا کمینٹ اور مقصد حب رسول الله ﷺ میں تھا یا میری تذلیل، یہ آپ دونوں خود اخذ کر سکتے ہیں . لیکن ان سے مخالف سیاسی سوچ رکھنے کے باوجود میں نے ان کی بات پر بھی سوچا اور اپنی غلطی پر ندامت کا اظہار کیا . لیکن بھائی نالج نے جس دردمندانہ انداز میں نشاندھی کرکے میری راہنمائی کی اس نے میری آنکھیں مزید کھولیں اور اپنی غلطی کا مکمل اقرار اور احساس کرتے ہوئے میں نے پورا کمینٹ فوری ڈیلیٹ کر دیا . محترم نیاز بروھی صاحب کی طرح میں بھائی نالج کی دینی معاملات میں دسترس پر ان کا بھی بہت گرویدہ ہوں اور انکے اسلام سے متعلقه ہر کمینٹ کو غور سے پڑھتا ہوں اور سیکھتا ہوں . انہوں نے میری بھلائی کے لیے شستہ الفاظ میں نشان دہی کی ورنہ وہ بھی سقراط صاحب کی طرح الفاظ کے چناؤ میں جوش دکھا سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا جسکے لیے میں ان کا دل سے شکر گزار ہوں

بھائیو! ہم سب ایک الله ﷻ کو ماننے والے اپنے پیارے نبی پاک ﷺ کے اُمتّی ہیں، اب اس بحث کو یہیں ختم کر دیں . اسکو طول دینے کا کوئی فائدہ نہیں، ہم سے بھول چوک میں ایسی بات نہ ہو جائے جو رب کائنات کے روبرو ہمیں پکڑ میں لے آئے
الله ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے
الله ہمہ آمین یا رب العلمین​

You are a true gentleman however this issue is not trivial. Similar ignorance, lack of understanding and the inability to even understand / find out basic concepts led to the death of that srilankan in sialkot. One idiot here call's himself socrates and the other knowledgeable and all they know is the definition of ghazwa and sirriya from hearsay. Nobody is interested or capable of doing a very basic research to get to the bottom of where these terms came from. This is the level of our IQ with all the abundance of resources available at our fingertips. No wonder IK even with his brutal will is having so many problems implementing his agenda when there is such a dearth of human resources.
 
Dr Adam keep apologizing for calling "Maryam's sex act in the garage" "Ghazwa
Garage"

BUT you keep telling him, he does not need to apologize.

Why is Dr Adam not listening to you?
Is he also an idiot like Socrates and me who think Ghazwa means a war in which prophet Muhammad participated? and saying Gazway Garage means Prophet Muhammad was there during whatever happened in the garage. Which is extremely blasphamous.

Ask Dr Adam to stop apologizing.

Dr Adam did not care what you wrote and cared what Socrates and I wrote because he apologized. He did not care about your definition of Gazwah .

Why is Dr. Adam is on my side, why is he not on your side? Is anybody on your side?
Is there anyone else who could say , that saying Ghazway Garage or a sex act of Maryam can be called Gazway Gaarage ? There is no one who will agree with you on such blasphemy. You are alone .

How dumb are you because you have not figured this out by now?

If my information makes him write a detailed apology two times and yours is ignored that only makes you an idiot. But it will be too difficult for you to figure it out because you don't have any brains.

I
 
Last edited:

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
You are a true gentleman however this issue is not trivial. Similar ignorance, lack of understanding and the inability to even understand / find out basic concepts led to the death of that srilankan in sialkot. One idiot here call's himself socrates and the other knowledgeable and all they know is the definition of ghazwa and sirriya from hearsay. Nobody is interested or capable of doing a very basic research to get to the bottom of where these terms came from. This is the level of our IQ with all the abundance of resources available at our fingertips. No wonder IK even with his brutal will is having so many problems implementing his agenda when there is such a dearth of human resources.

If you did not read Dr. Adam's post, read it again here, This is what he wrote about me

محترم نیاز بروھی صاحب کی طرح میں بھائی نالج کی دینی معاملات میں دسترس پر ان کا بھی بہت گرویدہ ہوں اور انکے اسلام سے متعلقه ہر کمینٹ کو غور سے پڑھتا ہوں اور سیکھتا ہوں . انہوں نے میری بھلائی کے لیے شستہ الفاظ میں نشان دہی کی ورنہ وہ بھی سقراط صاحب کی طرح الفاظ کے چناؤ میں جوش دکھا سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا جسکے لیے میں ان کا دل سے شکر گزار ہوں

I greatly appreciate what he wrote about me. His respect in my heart increased 100 times more after reading the above post. This is how intelligent people respond to criticism.

Did he appreciate your comments about Ghazwa ?
Please copy and paste how he appreciated your definition of Gazawa.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب۔۔ مسٗلہ غلطی کرنے کا نہیں ہوتا، اس پر اڑ جانے میں ہوتا ہے۔۔
ما شا اللہ۔۔ آپ اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے فورا واپس ہوگئے۔۔

باقی جسے آپ سقراط کہہ رہے ہیں۔۔ یہ ایک مستند مجوسی کمبخت ہے۔۔
اسے پرمننٹ اگنور میں پھینک دیں۔۔ اور اسکی باقی آئی ڈیز کوبھی۔۔
اسکی کی لکھائی کے انداز سے ہی اسے پہچان لیں گے۔۔جس میں بغض و بد بو کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔

اس کی قابل رحم زندگی کا مقصد ہے لوگوں کو مغلظات بکنا اور جواب میں ماں بہن کو ڈھیر ساری گالیوں کا تحفہ سمیٹ کر دفع ہوجانا۔۔ یہ سب اس کی مجبوری ہے۔۔ کیونکہ یہ جنونی مجوسی ہے۔۔۔کمبخت