غریدہ فاروقی کی لاہور جلسے میں اپنے خلاف بینرز لہرانے پر ایف آئی اے کوشکایت

1gharidafiabanner.jpg

صحافی و خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لاہور جلسے کے دوران اپنے خلاف پلے کارڈ لہرانے والے شہری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دے دی ہے جس میں تحریک انصاف کے اس کارکن کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔

غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا جس میں تنبیہ کی ہے کہ اب ان سے متعلق ایسی توہین آمیز چیزیں پھیلانے والوں کو ایف آئی اے میں جانا پڑے گا، انہوں نے اس کے ساتھ ہی امید ظاہر کی ہے کہ ایف آئی اے بھی ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے گی۔

https://twitter.com/x/status/1518139694273658880
غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس پر بالکل مزید برداشت نہیں کریں گی۔

یاد رہے کہ حالیہ تحریک انصاف کے جلسوں میں عوام کی شرکت پر غریدہ فاروقی نے تنقیدی تبصرے کیے تھے جس پر پی ٹی آئی کارکنان نے انہیں سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا، بعد ازاں لاہور جلسے کے دوران بھی انہیں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ آئیں کارکن انہیں خالی جگہیں دکھا دیں گے۔

FRGF8_-XoAIKJFd
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میسناپارسائی کے لبادے میں شیطان ہے
تم کب انسان بنو گے؟
یہ جو شعر نما پوسٹ کی تھی کیا یہ کسی بھی مہذب انسان کیلئے مناسب ہے؟
کیا یہ پوسٹ تمہارے گھر والے پڑھ کے تمہیں شاباش دیں گے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
منافق وہ بھی تو ہوتا ہے جو قومی اسمبلی میں کاغذ لہرا کے کہتا ہے حضور یہ ہیں وہ ذرائع اور عدالت میں جا کر کہتا ہے وہ سیاسی بیان تھا۔ یا جس نے کہا تھا میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہی پھر صرف پاکستان میں اپنے 95 کروڑ کے اثاثےکا ذکر اپنے منہ سے کیا۔
اسلئے دوسروں پہ انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانک لو۔
وہ مین نہیں تھا جوکوی بھی تھا اسے جاکر سمجھاو، میں نے جس کو سمجھایا ہے اس کی پوسٹ بھی لگای ہے اور وہ خود بھی یہاں موجود ہے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
تم کب انسان بنو گے؟
یہ جو شعر نما پوسٹ کی تھی کیا یہ کسی بھی مہذب انسان کیلئے مناسب ہے؟
کیا یہ پوسٹ تمہارے گھر والے پڑھ کے تمہیں شاباش دیں گے؟
تمہارے گھر والے کیا تمہیں یہ سکھائیں گے کہ گورنر ہاؤس میں رہ کر زنا کیسے کرتے ہیں، یا مرے ہوؤں کے بینک اکاؤنٹوں سے پیسہ کیسے آگے پیچھے کیا جاتا ہے، یا ملک سے غداری کرنے کا کیا طریقہ ہے، منافق انسان
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
تو منافق ریا کار، پھر سمجھ جاؤ کہ تم دکیتوں اور تمہارے سہولت کاروں نے محبِ وطن پاکستانیوں کو کتنا مشتعل کر دیا ہے۔ یہ ملک اب ایسے نہیں چلے گا اور نا ایسے چلنے دیں گے جہاں ڈکیت اور ہیروئن فروش ضمانتوں پر ایک باجوے کے اشارے پراس ملک کے حکمران بنا دیے جائیں۔ چار نسلوں نے رو لیا۔۔۔۔اب نہیں
The good thing is that bajwa ilikes your poetry and sent his assistant. Now people will do more
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
وہ مین نہیں تھا جوکوی بھی تھا اسے جاکر سمجھاو، میں نے جس کو سمجھایا ہے اس کی پوسٹ بھی لگای ہے اور وہ خود بھی یہاں موجود ہے
منافقت تو منافقت ہوتی ہے۔ سب کو پتہ ہے تم کس کو سپورٹ کرتے ہو۔
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے گھر والے کیا تمہیں یہ سکھائیں گے کہ گورنر ہاؤس میں رہ کر زنا کیسے کرتے ہیں، یا مرے ہوؤں کے بینک اکاؤنٹوں سے پیسہ کیسے آگے پیچھے کیا جاتا ہے، یا ملک سے غداری کرنے کا کیا طریقہ ہے، منافق انسان
یہ کیا اول فول لکھ رہے ہو، تم غور کرو جب سے شیطان تم پر حاوی ہوا ہے تم دماغی طور پر بھی ہلے لگ رہے ہو، مثلا گورنر ہاوس میں زنا ہوا ہے وغیرہ وہاں تو اب بھی یوتھیا گورنر بیٹھا ہوا ہےَ
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
تم کب انسان بنو گے؟
یہ جو شعر نما پوسٹ کی تھی کیا یہ کسی بھی مہذب انسان کیلئے مناسب ہے؟
کیا یہ پوسٹ تمہارے گھر والے پڑھ کے تمہیں شاباش دیں گے؟
تمہارے گھر والے کیا تمہیں یہ سکھائیں گے کہ گورنر ہاؤس میں رہ کر زنا کیسے کرتے ہیں، یا مرے ہوؤں کے بینک اکاؤنٹوں سے پیسہ کیسے آگے پیچھے کیا جاتا ہے، یا ملک سے غداری کرنے کا کیا طریقہ ہے، منافق انسان
تم کچھ بھی نہیں کرسکو گے سواے اس فورم پر گالم گلوچ کے اور یاد رکھو منافق کی عمر تھوڑی ہوتی ہے اس کی عزت بھی نہیں رہتی اور جلد وہ جوتے کھا کھا کر مرجاتا ہے۔ کیری آن
تمُبھی ننگے ہو گئے ہو منافق شیطان۔ اب تمہارے لچھے دار ڈرامے اس فورم پر ہر ایک نے دیکھ لیے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
منافقت تو منافقت ہوتی ہے۔ سب کو پتہ ہے تم کس کو سپورٹ کرتے ہو۔
?
میں ہر ملک کی خدمت کرنے والے کو سپورٹ کرتا ہوں خواہ وہ ایدھی ہوں یا ایک گاوں میں چار چھ لوگوں کی خدمت کرنے والا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے گھر والے کیا تمہیں یہ سکھائیں گے کہ گورنر ہاؤس میں رہ کر زنا کیسے کرتے ہیں، یا مرے ہوؤں کے بینک اکاؤنٹوں سے پیسہ کیسے آگے پیچھے کیا جاتا ہے، یا ملک سے غداری کرنے کا کیا طریقہ ہے، منافق انسان

تمُبھی ننگے ہو گئے ہو منافق شیطان۔ اب تمہارے لچھے دار ڈرامے اس فورم پر ہر ایک نے دیکھ لیے ہیں
زیادہ ادھر ادھر کی مارنے کی بجاے صرف یہ بتا دو کہ تم نے اپنی اس پوسٹ پر سوری کرنی ہے یا نہیں؟
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ماں بہن کی گالیوں سے؟
منافق شیطان، تو تُو علی محمد خان کے بارے میں تین سال سے کون سے پھول بکھیر رہا تھا؟
اب تو بات ملکی سالمیت اور غداروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی ہے۔ اب تگڑا ہو جا منافق
 
Back
Top