غریدہ فاروقی شہبازگل کی مخالفت میں تمام حدیں کراس کرگئیں

shehbzi1i1i.jpg

غریدہ فاروقی شہبازگل کی مخالفت میں تمام حدیں کراس کرگئیں۔۔ شہبازگل کی تکلیف کا مذاق اڑاتی رہیں اور اسے ڈرامہ بازی قرار دیتی رہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی چینل کی اینکر پرسن غریدہ فاروقی شہبازگل کی مخالفت میں تمام حدیں کراس کرگئیں اور شہبازگل کی سانس لینے میں مشکل کو ڈرامے بازی قرار دیتی رہیں۔ غریدہ فاروقی شہبازگل کو جھوٹا اور دھوکے باز بھی قرار دیتی رہیں۔

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ اللہ معاف کرے انسان جھوٹا بھی ہو اور دھوکے باز بھی۔۔۔ آکسیجن ماسک پر اتنے زور سے سانس کے جھٹکے نئی سائنس ہے؛ کسی نے شہبازگل کو بتایا نہیں کہ یہ وہ والا ہسپتال نہیں جہاں خان صاحب نے منتقل کرنا تھا؛ سانس کی تکلیف یہاں بنا کر نہیں دکھانی۔۔۔ چند گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹ بھی آ جائیگی۔
https://twitter.com/x/status/1559975609366888448
انہوں نے دعویٰ کیا کہ پمز ہسپتال میں شہبازگِل خیریت سے ہیں ڈاکٹرز کیمطابق کوئی سانس کا مسئلہ کوئی تکلیف نہیں؛ فی الحال عارضی ڈرپ لگی ہے؛ لیکن شور مچا رہے ہیں ہائے میری سانس، ہائے میرا بازو، ہائے میری نبض؛ صاف پتہ چل رہا ہیکہ ہسپتال میں رہنے کا بہانہ تلاش رہے ہیں تاکہ ریمانڈ پر نہ بھیجا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1559976731397742593
غریدہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ کیمرے دیکھتے ہی شہباز گِل ہاتھ مار کر اپنے اوپر ڈالا گیا کپڑا ہٹا دیتے ہیں تاکہ میڈیا کے کیمرے اُن کا جھٹکے لے کر سانس لینا ضرور ریکارڈ کر لے۔ پولیس والا کپڑا اوپر ڈالتا ہے مگر وہ پھر زور سے ہاتھ مار کر کپڑا ہٹا دیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1559979401349140482
شہبازگل کی ایک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہا کہ س ویڈیو سے دھوکہ نہ کھائیں؛ شہبازگل بالکل خیریت سے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1559953858172010500
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
Gareed is a bitch who laments she did not get a chance to lick Gill as she might have done a better job than Islamabad police.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Shahbaz Gill is undergoing a worst nightmare and probably will come out successfully. Now wait and see what is going to happen to ghatia gashti Ghaleeza and Saleem Tawaifi.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
shahbaz gill ne koi aisi baat nahin ki jis ko ghalat saabit kiya jaa sake. lihaaza us per zulmo ziyaadati ko band kiya jaaye aur us ko rehaa kiya jaaye. awaam ko is waqt us ke saath khadaa hona chahiye agar woh mulk ko saheeh maanu main aik din azaad dekhna chahte hen. asal azaadi insaanu ko quraan ko theek tarah se samajh ker apnaaye baghair mil hi nahin sakti. asal deene islam kia hai? See HERE
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
NAWAZ SHARIEF KI TARAH- س ویڈیو سے دھوکہ نہ کھائیں؛ شہبازگل بالکل خیریت سے ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Anyone knows how much she charges per hour ?
بوڑھی دھاریدار گشتی پیسے لیتی نہیں دیتی ہے بوڑھی اور بدبودار ہونے کی وجہ سے
اس لئے بوڑھے بوڑھے لوگ زیبرے ٹائپ عیاشی بھی کرتے ہیں اور پیسے بھی وصول کرتے ہیں اس بوڑھی دھاریدار گشتی سے
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
shehbzi1i1i.jpg

غریدہ فاروقی شہبازگل کی مخالفت میں تمام حدیں کراس کرگئیں۔۔ شہبازگل کی تکلیف کا مذاق اڑاتی رہیں اور اسے ڈرامہ بازی قرار دیتی رہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی چینل کی اینکر پرسن غریدہ فاروقی شہبازگل کی مخالفت میں تمام حدیں کراس کرگئیں اور شہبازگل کی سانس لینے میں مشکل کو ڈرامے بازی قرار دیتی رہیں۔ غریدہ فاروقی شہبازگل کو جھوٹا اور دھوکے باز بھی قرار دیتی رہیں۔

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ اللہ معاف کرے انسان جھوٹا بھی ہو اور دھوکے باز بھی۔۔۔ آکسیجن ماسک پر اتنے زور سے سانس کے جھٹکے نئی سائنس ہے؛ کسی نے شہبازگل کو بتایا نہیں کہ یہ وہ والا ہسپتال نہیں جہاں خان صاحب نے منتقل کرنا تھا؛ سانس کی تکلیف یہاں بنا کر نہیں دکھانی۔۔۔ چند گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹ بھی آ جائیگی۔
https://twitter.com/x/status/1559975609366888448
انہوں نے دعویٰ کیا کہ پمز ہسپتال میں شہبازگِل خیریت سے ہیں ڈاکٹرز کیمطابق کوئی سانس کا مسئلہ کوئی تکلیف نہیں؛ فی الحال عارضی ڈرپ لگی ہے؛ لیکن شور مچا رہے ہیں ہائے میری سانس، ہائے میرا بازو، ہائے میری نبض؛ صاف پتہ چل رہا ہیکہ ہسپتال میں رہنے کا بہانہ تلاش رہے ہیں تاکہ ریمانڈ پر نہ بھیجا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1559976731397742593
غریدہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ کیمرے دیکھتے ہی شہباز گِل ہاتھ مار کر اپنے اوپر ڈالا گیا کپڑا ہٹا دیتے ہیں تاکہ میڈیا کے کیمرے اُن کا جھٹکے لے کر سانس لینا ضرور ریکارڈ کر لے۔ پولیس والا کپڑا اوپر ڈالتا ہے مگر وہ پھر زور سے ہاتھ مار کر کپڑا ہٹا دیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1559979401349140482
شہبازگل کی ایک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہا کہ س ویڈیو سے دھوکہ نہ کھائیں؛ شہبازگل بالکل خیریت سے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1559953858172010500
کیا یہ نواز شریف کی پلیٹ لیٹس پر بھی بولی تھی ۔ کیا اس نے شہباز شریف کی کمر درد کے بارے میں ایسے بیانات دیۓ تھے ۔ اس عورت کے بیانات نہایت نامعقول ھوتے ہیں ۔ میں اس کو اس قابل ہی نہیں سمجھتی کے اسکو دیکھا جاۓ یا پڑھا جاۓ
 
Back
Top