غریب مزدوروں کو روزہ نہ رکھنے پر جرمانا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کا بھی سدِ باب ہونا چاہیے، اس کی حمایت کون کرتا ہے۔۔۔؟
کوئی بھی حمایت نہیں کرتا. میرا سوال ٹھپہ کے عنوان کے بارے میں تھا​
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

ورلڈ کپ ہو یا عام دن، کوئی بھی کمپنی کسی کو بھی کام چوری پر لات مار کر نکال سکتی ہے اور نکالا جاتا ہے، یہ ٹھپے والی غنڈہ گردی کا ڈر صرف رمضان کے بابرکت مہینے میں ہوتا ہے۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ورلڈ کپ ہو یا عام دن، کوئی بھی کمپنی کسی کو بھی کام چوری پر لات مار کر نکال سکتی ہے اور نکالا جاتا ہے، یہ ٹھپے والی غنڈہ گردی کا ڈر صرف رمضان کے بابرکت مہینے میں ہوتا ہے۔۔۔
گیارہ مہینے یہ کام ہوتا رہتا ہے تو باروں مہینے تک کافی افاقہ ہو جانا چاہے، اکثریت نکال دی جائے. ٹھپے کا اتنا خوف ہے تو جو رہ جائیں انہیں رمضان کے بعد نکال دیا جائے. ہینگ لگے نا پھٹکری​
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
گیارہ مہینے یہ کام ہوتا رہتا ہے تو باروں مہینے تک کافی افاقہ ہو جانا چاہے، اکثریت نکال دی جائے. ٹھپے کا اتنا خوف ہے تو جو رہ جائیں انہیں رمضان کے بعد نکال دیا جائے. ہینگ لگے نا پھٹکری​
سب سے بہتر حل یہ نہیں کہ روزہ دار کام چوری اور حرام خوری چھوڑ دیں۔۔۔؟؟ ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سب سے بہتر حل یہ نہیں کہ روزہ دار کام چوری اور حرام خوری چھوڑ دیں۔۔۔؟؟ ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے۔۔۔
اور بقیہ گیارہ مہینے جم کر کام چوری اور حرام خوری کریں​
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اور بقیہ گیارہ مہینے جم کر کام چوری اور حرام خوری کریں​
ماشاء اللہ ساری قوم تو مسلمان ہے، جب روزوں میں روزہ رکھ کر حرام خوری سے باز آجائے گی تو باقی گیارہ مہینے بھی سدھر جائے گی۔۔ جب روزے رکھ کر ہی حرام خوری پر اتارو رہے تو باقی گیارہ مہینے کیا خاک سدھرے گی۔۔۔؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ماشاء اللہ ساری قوم تو مسلمان ہے، جب روزوں میں روزہ رکھ کر حرام خوری سے باز آجائے گی تو باقی گیارہ مہینے بھی سدھر جائے گی۔۔ جب روزے رکھ کر ہی حرام خوری پر اتارو رہے تو باقی گیارہ مہینے کیا خاک سدھرے گی۔۔۔؟؟
اس میں بچارے رمضان اور روزے کا تو کوئی قصور نا ہوا نا. آپ کہہ رہے تھے ننانوے فیصد روزے دار کام چور ہیں. روزے سارا سال تھوڑی رکھے جاتے ہیں کام چور روزے سے نا ہوں تب بھی کام چوری کرتے ہیں

رہی بات قوم کی تو قوم کی اکثریت لبرلز کا ووٹ بینک ہے. چور لبرلز کے کام چور ووٹر
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
تجھ کو اگر حیا نہ ہو تو جو جی چاہے کرتا پھر
.
معلوم نہیں یہ کس کا قول ہے لیکن آپ کے لئے مکمل لاگو ہے
.
آپ کے ہی ایک ساتھی کو اسی ضمن میں ننگ دھڑنگ پھرنے اور پی اینڈ پوہ کرنے کی مت دی ہے لگتا ہے وہ غصہ کر گئے ہیں

Yeah, because eating in public and going to washroom are the same thing. No difference at all. Unbelievable comparison but that is religious extremism for you.

You do realize that most Muslim women have spent considerable amount of time seeing people in their families eating at home while they are fasting themselves because they are looking after young children or elderly who can't fast. Not only that but they cook the food while fasting as well while their Male family members have all the time to pray in this holy month while their women slave away at the stove. I have not spent a single fast in my life where people were not eating in front of me. My 11 year old cousin had a better stamina than most crybabies online who was able to see his 10 year old brother eat in front of him while fasting without throwing a temper tantrum.

If you see the outrage machine, you will realize that almost all people who have a problem with other people eating in public are Male because they have been coddled to such an extent by their women doing the actual hard work of cooking and looking after non fasting family members that they think they are entitled to such favours by everyone else out there who should starve at their expense. They have forgotten the part of their humanity that is to be considerate of people who cant or don't fast. I dont know what kind of service the outrage machine thinks it's doing to religion by making lives of other people's harder because they are too weak to fulfill their religious obligations without forcing other people to not eat. It is plain old cruelty.
 
Last edited:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اس میں بچارے رمضان اور روزے کا تو کوئی قصور نا ہوا نا. آپ کہہ رہے تھے ننانوے فیصد روزے دار کام چور ہیں. روزے سارا سال تھوڑی رکھے جاتے ہیں کام چور روزے سے نا ہوں تب بھی کام چوری کرتے ہیں

رہی بات قوم کی تو قوم کی اکثریت لبرلز کا ووٹ بینک ہے. چور لبرلز کے کام چور ووٹر
میں نے کب کہا قصور روزے یا رمضان کا ہے۔ روزہ اور رمضان تو فرضی چیز ہیں، میرا کہنے کا مقصد تو یہ ہے کہ روزے رکھنے سے ان کی کام چوری کی نہ صرف شرح بڑھ جاتی ہے بلکہ آجر کو انہیں کام چوری سے روکنے کا حق بھی جاتا رہتا ہے، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مسلمان قوم کی صرف کام چوری میں ہی اضافہ نہیں ہوتا، بلکہ ذخیرہ اندوزی، منافع خوری، ملاوٹ بازی اور دھوکہ بازی میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ پورے رمضان میں ہر چیز کا ریٹ آسمان پر چڑھا رہتا ہے، مولوی کہتا ہے رمضان میں ہر عبادت کا ثواب ستر گنا ہوتا ہے، لہذا ادھر مومن حرام خوری کرکے پیسہ جیب میں ڈالتا ہے اور جاکر مسجد میں ٹکریں مار کر ، اچھل کود کرکے ستر گنا ثواب کما کر گناہ بخشوا لیتا ہے۔۔ یہی تو مذہب کا کاروبار ہے۔ مذہب ہمیشہ مجرموں کے کام آتا ہے۔۔۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
جی ایک دوست نے نیچے خبرلگائی ہے. محترم سرعام کھانےسے بھی دین کو اسلام کو کوئی ڈر نہیں ہوناچاہیے.
chal paglay! is tarah islam khaterey main par jata hai! ?
101 tareeqon se islam khatrey main par jata hai
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کمال ہے۔۔ ابھی تو آپ یہ دلیل دے رہے تھے کہ اپنے ملک میں اپنی مرضی۔۔ اور جب میں نے آپ کی دلیل آپ ہی کے گلے میں ڈال دی تو آپ نے الٹی قلا بازی لگادی۔۔۔
ابھی تو میں نے یہ کہا ہی نہیں کہ پاکستان میں سنی اکثریت اگر شیعہ کو احمدیوں کو طرح کافر قرار دے کر ان کا گلہ بھی گھونٹ دیتی ہے تب آپ کیا اسی طرح ریاست کے قانون کی حمایت کریں گے۔۔؟ کیونکہ سنیوں کی اکثریت شیعہ کو کافر ہی سمجھتی ہے اور اپنا ملک اپنی مرضی کے تحت وہ آپ کے ساتھ بھی احمدیوں والا سلوک کرسکتے ہیں۔۔؟ تب آپ کی یہ دلیل کہاں جائے گی۔۔۔؟؟؟
میں نے کہا تھا نا .. . . . . . آپ کو معقولیت سے متعلق کوئی سمجھ نہیں آئے گی
خیر میں آخری بار کوشش کرتا ہوں
.
آپ کے یہ افعال، روزے میں سر عام کھانا ، ننگ دھڑنگ پھرنا اور سر عام پی اینڈ پوہ کرنا سارے کے سارے نامعقولیت کے زمرے میں آتے ہیں
آپ اسے مذہبی آزادی کے ساتھ گڈ مڈ کرنے کی کوشش نہ کریں
.
سادہ الفاظ میں اگر کوئی یہ کہے کہ اگر اسے سر عام ننگے ہونے کی اجازت نہیں تو پھر دوسروں کو مسلمان ہونے کی بھی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، تو اسے پھر کیسے سمجھایا جائے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے کب کہا قصور روزے یا رمضان کا ہے۔ روزہ اور رمضان تو فرضی چیز ہیں، میرا کہنے کا مقصد تو یہ ہے کہ روزے رکھنے سے ان کی کام چوری کی نہ صرف شرح بڑھ جاتی ہے بلکہ آجر کو انہیں کام چوری سے روکنے کا حق بھی جاتا رہتا ہے، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مسلمان قوم کی صرف کام چوری میں ہی اضافہ نہیں ہوتا، بلکہ ذخیرہ اندوزی، منافع خوری، ملاوٹ بازی اور دھوکہ بازی میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ پورے رمضان میں ہر چیز کا ریٹ آسمان پر چڑھا رہتا ہے، مولوی کہتا ہے رمضان میں ہر عبادت کا ثواب ستر گنا ہوتا ہے، لہذا ادھر مومن حرام خوری کرکے پیسہ جیب میں ڈالتا ہے اور جاکر مسجد میں ٹکریں مار کر ، اچھل کود کرکے ستر گنا ثواب کما کر گناہ بخشوا لیتا ہے۔۔ یہی تو مذہب کا کاروبار ہے۔ مذہب ہمیشہ مجرموں کے کام آتا ہے۔۔۔
میری نظر میں ننانوے فیصد روزہ دار کام چور ہوتے ہیں
اس دعوی سے تو یہی لگاتا ہے کے بے روزہ کام چور نہیں ہوتے. حالانکہ لبرل اکثریت سارا سال چور بازاری اور کام چوری کرتی ہے

مولوی یہ بھی کہتا ہے کے حرام خوری کے مال سے پہنے کپڑے، کھائی خوراک سے کی گئیں قبول نہیں ہوتیں. زدہ لبرل بارہ مہینے لوٹ مار کرتے ہیں اور آخر میں سب کچھ مولوی پر ڈال کر راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں. جیسے لبرل ویسے ہی ان کے چور ڈاکو حکمران دونوں ایک دوسرےکے خوب کام آتے ہیں
 
مولوی یہ بھی کہتا ہے کہ اگر زمین سے لے کر آسمان تک گناہ کرلو اور خدا کے سامنے جاکر توبہ کرلو تو وہ توبہ قبول کرلیتا ہے۔۔ مولوی توبہ کا لائسنس دے کر لوگوں کو اندھا دھند جرائم، دھوکے اور حرامکاریاں کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔۔۔ مولوی لوگوں کو بتاتا ہے کہ ایک حج اور عمرہ کرنے سے بندہ یوں گناہوں سے پاک صاف ہوجاتا ہے جیسے نومولود بچہ۔۔ یہ ہر سال حج پر اور ہر روز عمرے پر جو پاکستانیوں کی بڑی تعداد محمد بن سلمان کے قدموں میں پہنچی ہوتی ہے، یہ سارے چور اچکے، ٹھگ اور جرائم پیشہ لوگ ہوتے ہیں، حج اور عمرہ کرنے والے ننانوے فیصد لوگوں نے لوٹ مار، بے ایمانی اور دھوکہ فراڈ سے حرام کا مال کمایا ہوتا ہے ۔۔۔۔
 
مولوی یہ نہیں کہتا کہہ توبہ اور حج کرنے کے لیے جان بوجھ کر گناہ کرو. جو گناہ ہو گئے ان سے توبہ کرو اور آئیندہ کے لئے گناہ کرنےسے توبہ کرو

حج عمرہ کرنے والے لوگوں کی اکثریت لبرل منتخب نمائندوں کے تقش قدم پر چلنے والے ووٹرز کی ہوتی ہے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
میں نے کہا تھا نا .. . . . . . آپ کو معقولیت سے متعلق کوئی سمجھ نہیں آئے گی
خیر میں آخری بار کوشش کرتا ہوں
.
آپ کے یہ افعال، روزے میں سر عام کھانا ، ننگ دھڑنگ پھرنا اور سر عام پی اینڈ پوہ کرنا سارے کے سارے نامعقولیت کے زمرے میں آتے ہیں
آپ اسے مذہبی آزادی کے ساتھ گڈ مڈ کرنے کی کوشش نہ کریں
.
سادہ الفاظ میں اگر کوئی یہ کہے کہ اگر اسے سر عام ننگے ہونے کی اجازت نہیں تو پھر دوسروں کو مسلمان ہونے کی بھی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، تو اسے پھر کیسے سمجھایا جائے
شاہ جی۔۔۔ کسی ایک دلیل پر ٹک تو جائیں۔۔ فیصلہ کرلیں کہ آپ کی دلیل کیا ہے، "اپنا ملک ، اپنی مرضی" یا پھر "معقولیت"۔۔؟؟۔
چلیے اب آپ معقولیت پر آگئے ہیں تو میں معقولیت پر ہی بات کرلیتا ہوں۔۔۔ معقولیت کی کوئی حتمی تعریف نہیں ہے، یہ ایک سبجیکٹیو چیز ہے، ہر شخص کے نزدیک معقولیت اور نامعقولیت کی تعریف مختلف ہوسکتی ہے۔۔۔ فرض کریں اگر کوئی سنی مسلمان کہتا ہے کہ یہ جو شیعہ لوگ محرم میں وحشی جانوروں کی طرح سڑکوں پر ماتم کرتے ہیں یہ انتہائی نامعقولیت کے دائرے میں آتا ہے، تو آپ کی اس پر کیا دلیل ہوگی۔۔۔؟؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مولوی یہ نہیں کہتا کہہ توبہ اور حج کرنے کے لیے جان بوجھ کر گناہ کرو. جو گناہ ہو گئے ان سے توبہ کرو اور آئیندہ کے لئے گناہ کرنےسے توبہ کرو

حج عمرہ کرنے والے لوگوں کی اکثریت لبرل منتخب نمائندوں کے تقش قدم پر چلنے والے ووٹرز کی ہوتی ہے
مولوی کہتا ہے جب تک موت نہیں آتی، توبہ کا دروزہ کھلا ہے۔۔ اس کا سیدھا سیدھا مطلب ہے، رج کے گناہ کرو۔۔۔ اور اس کی عملی تصویر ہے اخلاقی انحطاط کا شکار ہمارا مذہبی مومن معاشرہ۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی کہتا ہے جب تک موت نہیں آتی، توبہ کا دروزہ کھلا ہے۔۔ اس کا سیدھا سیدھا مطلب ہے، رج کے گناہ کرو۔۔۔ اور اس کی عملی تصویر ہے اخلاقی انحطاط کا شکار ہمارا مذہبی مومن معاشرہ۔۔۔
مولوی یہ نہیں کہتا کے اس امید پر گناہ کرتے رہو موت آنے سے پہلے تمہیں بتا دے گی. نا صرف اخلاقی بلکہ معاشی، معاشرتی اور تمدنی انحطاط کے ذمہ دار لبرلز منتخب نمائندوں کے ووٹر اپنے منتخب نمائندوں کے نقش قدم پر چلنے کے لئے مولوی کے موضوع قول بنا لیتے ہیں
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
اللہ والیو کیہڑے پاسے
آپ غلط سمجھے
میں تو آپ کے ذہن کے مطابق کہہ رہا تھا کہ آپ چاہے تو ڈسکو ڈانس کریں
.
ہمارے ہاں اگر ہمسائے کے گھر وفات ہو جائے تو ہم اس کے غم میں برابر شریک ہوتے ہیں
میں بھی اس کےغم میں شریک ہی ہونگا لیکن اگر کوئی اور شریک نہیں ہوتااورڈانس ہی کرنا چاہتاہےتواس کو بھی اتنی ہی گزارش کرونگا کہ کم از ازکم آواز خود تک رکھ لے.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔۔ کسی ایک دلیل پر ٹک تو جائیں۔۔ فیصلہ کرلیں کہ آپ کی دلیل کیا ہے، "اپنا ملک ، اپنی مرضی" یا پھر "معقولیت"۔۔؟؟۔
چلیے اب آپ معقولیت پر آگئے ہیں تو میں معقولیت پر ہی بات کرلیتا ہوں۔۔۔ معقولیت کی کوئی حتمی تعریف نہیں ہے، یہ ایک سبجیکٹیو چیز ہے، ہر شخص کے نزدیک معقولیت اور نامعقولیت کی تعریف مختلف ہوسکتی ہے۔۔۔ فرض کریں اگر کوئی سنی مسلمان کہتا ہے کہ یہ جو شیعہ لوگ محرم میں وحشی جانوروں کی طرح سڑکوں پر ماتم کرتے ہیں یہ انتہائی نامعقولیت کے دائرے میں آتا ہے، تو آپ کی اس پر کیا دلیل ہوگی۔۔۔؟؟
میں تو جی بس اتنا جانتا ہوں کہ موضوع پر بات کرتے کرتے بات گھمانے کی کوشش کرنا انتہائی نامعقولیت والی حرکت ہے
.
اس بات پر میں متفق ہوں کہ معقولیت کی تعریف ہر گروہ کی مختلف ہو سکتی ہے اسی لئے میں نے آپ کے گروہ کی دو تین نامعقولیت والی حرکتوں کا ذکر کر کے کہہ دیا تھا کہ آپ کو ہرگز سمجھ نہیں آئے گے کہ ایسا کرنا غلط کیوں ہے کیوں کہ وہ آپ کے نزدیک معقول باتیں ہوں گی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ والیو کیہڑے پاسے

میں بھی اس کےغم میں شریک ہی ہونگا لیکن اگر کوئی اور شریک نہیں ہوتااورڈانس ہی کرنا چاہتاہےتواس کو بھی اتنی ہی گزارش کرونگا کہ کم از ازکم آواز خود تک رکھ لے.
تو جناب اگر کسی کے غم کے احترام میں خاموشی اختیار کرنا اچھی بات ہے اسی طرح ماہ رمضان میں سر عام نہ کھانا پینا بھی اچھی بات ہے
 
Back
Top