غریب مزدوروں کو روزہ نہ رکھنے پر جرمانا

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
واہ کیا دلیل دی ہے۔۔ یعنی کسی کے سامنے کھانا کھلے عام پاخانہ کرنے کے مترادف ہے، پھر تو دورِ نبوی میں سب جب مل کر کھانا کھایا کرتے تھے تو وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ ??۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل میں میں نے آپ کے ہی ایک ساتھ کو پی اینڈ پوہ کا کہا تھا . آپ کے ساتھی فرماتے تھے کہ ننگا ہونا انسان کی اپنی مرضی ہے دوسرے کو تکلیف ہے تو آنکھ بند کر لے
.
خیر آپ کا کوئی ملک ہو تو آپ اس میں سرے عام کھائیں پیئیں ، ننگ دھڑنگ پھریں آپ کی مرضی
.
نوٹ: آپ نے اپنے کمنٹ میں روزوں کا ذکر گول کر دیا ہے اس لئے میں نے بھی آپ کو جتلانا مناسب نہیں سمجھا
?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
fining for eating in public is not any less distasteful to begin with. Fasting is a test for you not a test of other people who are not fasting. If you can't handle it, it is your problem not anyone else's.
تجھ کو اگر حیا نہ ہو تو جو جی چاہے کرتا پھر
.
معلوم نہیں یہ کس کا قول ہے لیکن آپ کے لئے مکمل لاگو ہے
.
آپ کے ہی ایک ساتھی کو اسی ضمن میں ننگ دھڑنگ پھرنے اور پی اینڈ پوہ کرنے کی مت دی ہے لگتا ہے وہ غصہ کر گئے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میری نظر میں ننانوے فیصد روزہ دار کام چور ہوتے ہیں، وہ روزہ رکھتے ہیں یا روزے کا بہانہ کرتے ہیں اور سرکاری دفاتر میں، یا پرائیویٹ کمپنیز میں روزے کا بہانہ کرکے کام چوری کرتے ہیں، گیارہ بارہ بجے ہی ان کے نخرے ہوجاتے ہیں،کہ جی روزہ لگ رہا ہے، بھئی روزہ لگ رہا ہے یا اڑ رہا ہے تو ہم کیا کریں، کیا یہ روزہ دار اپنے کام کی تنخواہ نہیں لیتے؟ ان کو کس بنیاد پر ہڈ حرامی کی اجازت دی جائے ، روزہ رکھیں یا نہ رکھیں یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے، مگر کام میں بے ایمانی اور ہڈ حرامی کا ان کو حق نہیں۔ رمضان کے پورے مہینہ میں پورا عالمِ اسلام کام چوری اور ہڈ حرامی پر لگا ہوتا ہے۔۔۔
ماہ رمضان میں ملک ایک فیصد لبرل چلا لیتے ہیں تو بقیہ گیارہ مہینے بھی چلا لیا کریں، روزہ داروں کو کیوں تکلیف دیتے ہیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اصل میں میں نے آپ کے ہی ایک ساتھ کو پی اینڈ پوہ کا کہا تھا . آپ کے ساتھی فرماتے تھے کہ ننگا ہونا انسان کی اپنی مرضی ہے دوسرے کو تکلیف ہے تو آنکھ بند کر لے
.
خیر آپ کا کوئی ملک ہو تو آپ اس میں سرے عام کھائیں پیئیں ، ننگ دھڑنگ پھریں آپ کی مرضی
.
نوٹ: آپ نے اپنے کمنٹ میں روزوں کا ذکر گول کر دیا ہے اس لئے میں نے بھی آپ کو جتلانا مناسب نہیں سمجھا
?
اگر آپ کی یہی دلیل ہے کہ اپنے ملک میں ہر کوئی جو چاہے کرے تو پھر میرا خیال ہے مسلمانوں کو اس بات پر شور نہیں مچانا چاہیے کہ فرانس نے حجاب پر پابندی کیوں لگادی، یا پھر چائنا نے مسلمانوں کے روزے پر پابندی اور مسلمانوں کے اندر سے اسلام خارج کرنے کے لئے انہیں اصلاحی کیمپس میں کیوں ڈالا ہوا ہے۔۔ مجھے امید ہے اسی اصول کے تحت فرانس میں حجاب پر پابندی اور چائنا میں مسلمانوں کی مذہبی عبادات پر پابندی کو آپ عین جائز سمجھتے ہوں گے۔۔
۔ ہیں نا۔ ?۔۔؟؟

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ماہ رمضان میں ملک ایک فیصد لبرل چلا لیتے ہیں تو بقیہ گیارہ مہینے بھی چلا لیا کریں، روزہ داروں کو کیوں تکلیف دیتے ہیں
کچھ غلط کہا ہو تو بتایئے، کیا روزہ کام پر اثر انداز نہیں ہوتا اور کیا روزہ دار کام چوری نہیں کرتے۔۔۔؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ غلط کہا ہو تو بتایئے، کیا روزہ کام پر اثر انداز نہیں ہوتا اور کیا روزہ دار کام چوری نہیں کرتے۔۔۔؟؟
کام چور روزے کے بغیر بھی سارا سال کام چوری کرتے ہیں، اور کام کرنے والے روزہ رکھ کر بھی کام کرتے ہیں​
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
Exactly . Koi roza rakhay ya na rakhay. Kisi ka business nahi hona chahyay . Or koi jesay marzi khaya. I also feel bad for non muslims as well . And yes I do fast and I am fasting today before anybody gives fatwa about me.
بہترین بات کہی سر آپ نے.
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
کچھ غلط کہا ہو تو بتایئے، کیا روزہ کام پر اثر انداز نہیں ہوتا اور کیا روزہ دار کام چوری نہیں کرتے۔۔۔؟؟
روزےدارکام چوری کرتے ہیں تو آپ ان کی اجرت کاٹ لیں. دین آپکو اس سے نہیں روکتا. لیکن آپ کسی کو رکھنے نہ رکھنے پر مجبور نہں کرسکتے
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
ماہ رمضان میں ملک ایک فیصد لبرل چلا لیتے ہیں تو بقیہ گیارہ مہینے بھی چلا لیا کریں، روزہ داروں کو کیوں تکلیف دیتے ہیں
آپکی بات بالکل درست ہے. کام کےحوالےسے کوئی کوتاہی جائز نہیں. مالک اگر رعائت دیتاہےتو یہ اسکی مہربانی ورنہ آپکو کام پورا کرنا ہوگا
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
روزےدارکام چوری کرتے ہیں تو آپ ان کی اجرت کاٹ لیں. دین آپکو اس سے نہیں روکتا. لیکن آپ کسی کو رکھنے نہ رکھنے پر مجبور نہں کرسکتے
کیا سرکاری وپرائیویٹ محکموں میں اب نئے ملازمین تعینات کئے جائیں جو اس بات کا تخمینہ لگائیں کہ کس روزے دار نے کتنی کام چوری کی۔۔۔ میرے نزدیک بہتر حل یہ ہے کہ جو روزہ دار کام چوری کرتا ہے اسے کام سے / نوکری سے فارغ کردیا جائے۔۔ وہ گھر بیٹھ کر تسلی سے پورے روزے رکھے۔۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
کام چور روزے کے بغیر بھی سارا سال کام چوری کرتے ہیں، اور کام کرنے والے روزہ رکھ کر بھی کام کرتے ہیں​
زیادہ تر دین دار لوگ ہی عام دنوں میں بھی کام چوری کرتے ہیں اور رمضان میں انہیں روزے کی آڑ بھی مل جاتی ہے۔ سو موجاں ہی موجاں۔۔ ڈبل کام چوری ۔۔ اور ہماری پوری قوم ماشاء اللہ مذہبی قوم ہے، جس نے روزہ نہیں رکھا ہوتا وہ بھی روزے کا ڈھونگ کرکے کام چوری کررہا ہوتا ہے۔۔
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
اگر کسی ہمسائے کے گھر کوئی فوت ہو جائے تو آپ اپنے گھر میں ڈسکو ڈانس کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں . .. .. لیکن اگر گانوں کی آواز ادھر چلی جائے تو وہ بات بری ہے
جی بالکل آپ حق رکھتے ہیں مگر جو حد آپ نے لگائی ہے اس کےاندررہ کر.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا سرکاری وپرائیویٹ محکموں میں اب نئے ملازمین تعینات کئے جائیں جو اس بات کا تخمینہ لگائیں کہ کس روزے دار نے کتنی کام چوری کی۔۔۔ میرے نزدیک بہتر حل یہ ہے کہ جو روزہ دار کام چوری کرتا ہے اسے کام سے / نوکری سے فارغ کردیا جائے۔۔ وہ گھر بیٹھ کر تسلی سے پورے روزے رکھے۔۔۔۔
میری نظر میں ننانوے فیصد روزہ دار کام چور ہوتے ہیں
میرا خیال میں یا اپ اپنی نظر دوبارہ چیک کروا لیں یا پھر سرکاری پرائیویٹ اداروں کے سربراہان اور منتظم، انہیں کام چور ی نظر کیوں نہیں آتی

کرکٹ ورلڈ کپ کے دروان کام چوری کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہے؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ کی یہی دلیل ہے کہ اپنے ملک میں ہر کوئی جو چاہے کرے تو پھر میرا خیال ہے مسلمانوں کو اس بات پر شور نہیں مچانا چاہیے کہ فرانس نے حجاب پر پابندی کیوں لگادی، یا پھر چائنا نے مسلمانوں کے روزے پر پابندی اور مسلمانوں کے اندر سے اسلام خارج کرنے کے لئے انہیں اصلاحی کیمپس میں کیوں ڈالا ہوا ہے۔۔ مجھے امید ہے اسی اصول کے تحت فرانس میں حجاب پر پابندی اور چائنا میں مسلمانوں کی مذہبی عبادات پر پابندی کو آپ عین جائز سمجھتے ہوں گے۔۔
۔ ہیں نا۔ ?۔۔؟؟

رمضان میں سر عام کھانے پینے سے اجتناب کرنا معقولیت کے زمرے میں آتا ہے
.
اور مجھے نہیں لگتا کہ میں آپ کو معقولیت سے متعلق کچھ سمجھا سکتا ہوں
اس لئے جانے دیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جی بالکل آپ حق رکھتے ہیں مگر جو حد آپ نے لگائی ہے اس کےاندررہ کر.
آپ غلط سمجھے
میں تو آپ کے ذہن کے مطابق کہہ رہا تھا کہ آپ چاہے تو ڈسکو ڈانس کریں
.
ہمارے ہاں اگر ہمسائے کے گھر وفات ہو جائے تو ہم اس کے غم میں برابر شریک ہوتے ہیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
رمضان میں سر عام کھانے پینے سے اجتناب کرنا معقولیت کے زمرے میں آتا ہے
.
اور مجھے نہیں لگتا کہ میں آپ کو معقولیت سے متعلق کچھ سمجھا سکتا ہوں
اس لئے جانے دیں
کمال ہے۔۔ ابھی تو آپ یہ دلیل دے رہے تھے کہ اپنے ملک میں اپنی مرضی۔۔ اور جب میں نے آپ کی دلیل آپ ہی کے گلے میں ڈال دی تو آپ نے الٹی قلا بازی لگادی۔۔۔
ابھی تو میں نے یہ کہا ہی نہیں کہ پاکستان میں سنی اکثریت اگر شیعہ کو احمدیوں کو طرح کافر قرار دے کر ان کا گلہ بھی گھونٹ دیتی ہے تب آپ کیا اسی طرح ریاست کے قانون کی حمایت کریں گے۔۔؟ کیونکہ سنیوں کی اکثریت شیعہ کو کافر ہی سمجھتی ہے اور اپنا ملک اپنی مرضی کے تحت وہ آپ کے ساتھ بھی احمدیوں والا سلوک کرسکتے ہیں۔۔؟ تب آپ کی یہ دلیل کہاں جائے گی۔۔۔؟؟؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

میرا خیال میں یا اپ اپنی نظر دوبارہ چیک کروا لیں یا پھر سرکاری پرائیویٹ اداروں کے سربراہان اور منتظم، انہیں کام چور ی نظر کیوں نہیں آتی

کرکٹ ورلڈ کپ کے دروان کام چوری کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہے؟

سب کو نظر آتی ہے۔۔ لیکن وہ بے چارے مذہبی غنڈہ گردی کے آگے مجبور ہیں۔۔ برداشت نہ کریں تو مذہبی توہین کا ٹھپہ لگ کر اگلے جنم سدھار جائیں۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سب کو نظر آتی ہے۔۔ لیکن وہ بے چارے مذہبی غنڈہ گردی کے آگے مجبور ہیں۔۔ برداشت نہ کریں تو مذہبی توہین کا ٹھپہ لگ کر اگلے جنم سدھار جائیں۔۔
بقیہ گیارہ مہینے اور ورلڈ کپ کے دوران کام چوری روکنے پر کون سا ٹھپہ لگتا ہے؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بقیہ گیارہ مہینے اور ورلڈ کپ کے دوران کام چوری روکنے پر کون سا ٹھپہ لگتا ہے؟
اس کا بھی سدِ باب ہونا چاہیے، اس کی حمایت کون کرتا ہے۔۔۔؟
 
Back
Top