Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
جو غذائیں ہیں وہ دوا نہیں جو ادائیں ہیں وہ وفا نہی
جو غرور ہے وہ جفا نہیں جو ہےبے رخی وہ بجا نہیں
یہ گریز کس لئے اس قدر،یہ خفا خفا سا حضور کیا
یہ سزا ہے جرمِ فراق کا ،میرے حافظے کا قصور کیا
کوئی خواب تھا کہ سراب تھا،جو گزر گیا،سو گزر گیا
یہ بصیرتوں کا قصور کیوں،یہ بصارتوں کا فتور کیا