غدار کہنے پر باسط علی لائیو شو میں روپڑے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"یہ بولتے ہیں کہ ہم غدار ہیں ملک کے خلاف بات کرتے ہیں، میں پاکستانی تھا، ہوں رہونگا، زیادتی کرتے ہیں یہ لوگ ، یہ شاہین،شاداب،بابر بچے تھے جب میں نے انہیں انڈر19 میں سیلیکٹ کررہا تھا"۔غدار کہنے پر باسط علی لائیو شو میں روپڑے

https://twitter.com/x/status/1800057622084850077
https://twitter.com/x/status/1800012035981455659
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مصطفی کمال ہو، باسط علی ہو یا کوئی اور ایم کیو ایم والا۔۔۔ روتے بہت ہیں یہ لوگ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
"یہ بولتے ہیں کہ ہم غدار ہیں ملک کے خلاف بات کرتے ہیں، میں پاکستانی تھا، ہوں رہونگا، زیادتی کرتے ہیں یہ لوگ ، یہ شاہین،شاداب،بابر بچے تھے جب میں نے انہیں انڈر19 میں سیلیکٹ کررہا تھا"۔غدار کہنے پر باسط علی لائیو شو میں روپڑے

https://twitter.com/x/status/1800057622084850077
https://twitter.com/x/status/1800012035981455659

وہ تو ٹھیک ھے ، میری جان ، مگر اس مینجمنٹ کا کردار کتنا ھے ؟

پچھلے 30 سال سے یہ کھچڑا گاڑی ایسے ھی چل رھی ہے ۔
ھم اپنے زمانے میں کہتے تھے ، کرکٹ بائ چانس ۔
آج یہ کہتے ہیں ٹیم میں موقع بائ چانس ، جتنا پیسہ بنتا ھے ، بنالے ۔
پھر ان حرا مخوروں میں وطن پرستی کہاں سے آئے ؟

ایک اور آیا تھا ، لنگر خانے کھولنے والا ۔
اس نے جو سوچے سمجھے بغیر پاکستان کرکٹ میں اچھاڑ پچھاڑ کیا ، اللہ کی پناہ ۔
آج پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا بورا بسترا سمیٹ دیا گیا ھے ۔
اب ھر جگہ فرنچائز ھے ، پیسہ ھے اور لگژری ۔ محنت غائب ہوگئ ھے ۔

ان سے کیا امید رکھو گے ؟
شاداب ایک ھار کے بعد ، ایک ساتھی کی پشت پر چڑھی چربی کو غور سے دیکھکر دانت نکال رھا تھا ۔
شاید اسے چھوکرے بازی کی یاد آگئ تھی ۔

اب ایسی کباڑہ ھستی پر ، محنت کی توقع کون کرے ۔
 
Australian

Politcal Worker (100+ posts)
Basit Ali met the crimal Altaf that time while he was on tour at England. He had the political affiliation with MQM that time. MQM did kill a lot of people in 80's 90's and even during Musharraf tenure (1998 to 2008). Bori Band Lash, Target Killing, and Dhamakey were their inventions in Karachi. In 80's & 90's the whole country was peaceful except Karachi due to MQM.
 
Back
Top