Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافی عمران ریاض کا کہنا تھا کہ غداروں نے دشمن ملک کا بیانیہ تباہ کر دیا۔ اب ایک بار پھر سے ڈیجیٹل دہشتگرد کہلائیں گے۔ اعلان ختم ہوا۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1921382205512675758
عمران ریاض نے مزید کہا کہ بھارت سے سیز فائر ہوگیا مگر عمران خان، سیاسی جماعت اور آئینی وقانونی حقوق مانگنے والوں سے جنگ جاری رہے گی۔
https://twitter.com/x/status/1921397063314448506
سحرش منیر نے تبصرہ کیا کہ چلو بھئی پی ٹی آئی والو تیاری پکڑ لو۔۔ نو مئی کے ۔۔ دیش دروہی کے ۔۔ ڈیجیٹل دہشتگردوی کے۔۔ وفاق پر حملہ آور جماعت کے پرچے بھگتنے کیلئے تیارہو جاو ۔۔ ہن تواڈے ول آیا جے غوری
https://twitter.com/x/status/1921185370768592908
وقار ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانیو تیار ہوجاؤ بھارت سے سیز فائر ہوسکتا ہے تمہارے ساتھ نہیں
https://twitter.com/x/status/1921191304521777374
صحافی طارق متین نے ایک تصویر شئیر کی جس پر لکھا ہتھا کہ ہن لاڈ شاڈ ختم۔ ان کا کہنا تھا کہ چلو بھئی۔۔ لاڈ شاڈ ختم
https://twitter.com/x/status/1921224546381951244
احمد وڑائچ نے لکھا کہ تحریکِ انصاف والو ہُن لاڈ شاڈ ختم۔ دوبارہ تیاری پھڑ لووو
https://twitter.com/x/status/1921188166788059512 https://twitter.com/x/status/1921681860028981315

Last edited by a moderator: