عورت حکمران نہیں بن سکتی تویہ باتیں مریم پرکیوں لاگو نہیں ہوتیں؟چوہدری نثار

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan won the election in 2018 only because of the establishment. All lotas boarded his lota train and took their journey to the Bani Gala using JKT's jet .
اچھا، یعنی آپ کے کہنے کا مقصد ہے کہ ۲۰۱۸ سے پہلے کے تمام الیکشن صاف و شفاف رہے ؟
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی نہ بڑھا پاکئ داماں کی حکائیت
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قباء دیکھ

یہاں دامن اور قباء سے مراد ضیاء اور نواز گنجا ہے
کس منہہ سے کریں ان سے تغافل کی شکایت
خود ہم کو بھی محبت کا سبق یاد نہیں ہے

یہاں ’’اُن‘‘ سے مُراد ’’وہی‘‘ ہیں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan won the election in 2018 only because of the establishment. All lotas boarded his lota train and took their journey to the Bani Gala using JKT's jet .
Nawaz grew up in Gen Zia’s nursery.The Punjabi army chose him against PPP to stop Benazir.Nawaz is not a leader and he will never be.Every election he won was rigged.There has not been any fair or free election in Pakistan ever since Nawaz came into politics.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

چوہدری نثار

حکمران نہیں بن سکتی

تویہ باتیں مریم پرکیوں لاگو نہیں ہوتیں؟چوہدری نثار​

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz grew up in Gen Zia’s nursery.The Punjabi army chose him against PPP to stop Benazir.Nawaz is not a leader and he will never be.Every election he won was rigged.There has not been any fair or free election in Pakistan ever since Nawaz came into politics.
After wondering 22 years in wilderness of democracy, Imran Khan met Faiz Hamid . The master planner. And then the miracle happened. All of a sudden, those boots start to shine, and the Imran supporters start licking them in numbers.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا، یعنی آپ کے کہنے کا مقصد ہے کہ ۲۰۱۸ سے پہلے کے تمام الیکشن صاف و شفاف رہے ؟
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا

جو بھی ہو تم پہ معترض ، اس کو یہی جواب دو
آپ بہت شریف ہیں ، آپ نے کیا نہیں کیا۔

ڈسکہ کی دھند ۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)

ٹھیک ھے فیر ۔

آج لب گہر فشاں آپ نے وا نہیں کیا
تذکرۂ خجستۂ آب و ہوا نہیں کیا

کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا

جانے تری نہیں کے ساتھ کتنے ہی جبر تھے کہ تھے
میں نے ترے لحاظ میں تیرا کہا نہیں کیا

مجھ کو یہ ہوش ہی نہ تھا تو مرے بازوؤں میں ہے
یعنی تجھے ابھی تلک میں نے رہا نہیں کیا

تو بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالباً
میں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا

ہاں وہ نگاہ ناز بھی اب نہیں ماجرا طلب
ہم نے بھی اب کی فصل میں شور بپا نہیں کیا
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی

نہ اپنا رنج نہ اپنا دکھ نہ اوروں کا ملال
شب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی

محبتوں کا سفر کچھ اس طرح بھی گذرا تھا
شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی

عداوتیں تھیں تغافل تھا رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی

بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
عزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی

کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی

عجیب ہوتی ہے راہِ سخن بھی دیکھ نصیر

وہاں بھی آگئے آخر جہاں رسائی نہ تھی
 
تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا، یعنی آپ کے کہنے کا مقصد ہے کہ ۲۰۱۸ سے پہلے کے تمام الیکشن صاف و شفاف رہے ؟
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
او بھائی یہ کتا ڈھیٹ بغض عمرانی ہے۔ اس کے ابو نواز مفرور خود ۱۹۹۰ میں سپریم کورٹ سے ثابت شدہ دھاندلی والے الیکشن میں پہلی بار وزیر اعظم بنے تھے۔ اس پر یہ کتاکبھی نہیں بھونکے گا۔
عمران جس الیکشن کے بعد وزیر اعظم بنا اس میں دھاندلی آج تک کسی عدالتی فورم پر ثابت بھی نہیں ہوئی مگر یہ بغض عمرانی کتا بہتان درازی سے باز نہیں آتا۔
Siberite
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Imran khan won the election in 2018 only because of the establishment. All lotas boarded his lota train and took their journey to the Bani Gala using JKT's jet .
Imran didn’t “win” elections in 2018. He failed to get even single majority in either National Assembly or Punjab. Your Abu Bajwa didn’t do rigging for him as your Abu General Zia, General Aslam Baig used to do for your runaway Abu Nawaz Mafroor
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Were 2018 polls also rigged and if yes then who was the beneficiary
Where is the proof of rigging in court? Where was the rigging proven? On Patwari Kuttay social media accounts? At least rigging in 1990 elections was proven in SC when your Abu became PM for the first time.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Imran didn’t “win” elections in 2018. He failed to get even single majority in either National Assembly or Punjab. Your Abu Bajwa didn’t do rigging for him as your Abu General Zia, General Aslam Baig used to do for your runaway Abu Nawaz Mafroor
او بھائی یہ کتا ڈھیٹ بغض عمرانی ہے۔ اس کے ابو نواز مفرور خود ۱۹۹۰ میں سپریم کورٹ سے ثابت شدہ دھاندلی والے الیکشن میں پہلی بار وزیر اعظم بنے تھے۔ اس پر یہ کتاکبھی نہیں بھونکے گا۔
عمران جس الیکشن کے بعد وزیر اعظم بنا اس میں دھاندلی آج تک کسی عدالتی فورم پر ثابت بھی نہیں ہوئی مگر یہ بغض عمرانی کتا بہتان درازی سے باز نہیں آتا۔
Siberite

بوسڑی کے ، ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی بھی کسی عدالت میں ثابت نہیں ہوئ تھی ، درجن سے زیادہ پریذائڈنگ آفیسر دھند میں غائب ہوگئے تھے ، پھر جب ان کے تھیلے کھولے تو لنگڑے کے جنوں کے دیے ہوئے ووٹ 48 گھنٹوں بعد ان میں سے برآمد ہوئے ۔ حرامی ککڑی ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بوسڑی کے ، ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی بھی کسی عدالت میں ثابت نہیں ہوئ تھی ، درجن سے زیادہ پریذائڈنگ آفیسر دھند میں غائب ہوگئے تھے ، پھر جب ان کے تھیلے کھولے تو لنگڑے کے جنوں کے دیے ہوئے ووٹ 48 گھنٹوں بعد ان میں سے برآمد ہوئے ۔ حرامی ککڑی ۔
ایک ڈسکہ بھولتا نہیں۔ سندھ کے ہر الیکشن میں جو ٹھپا لگتا ہے وہ یاد رہتا نہیں۔ بغض عمران
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ڈسکہ بھولتا نہیں۔ سندھ کے ہر الیکشن میں جو ٹھپا لگتا ہے وہ یاد رہتا نہیں۔ بغض عمران

بھوسڑی کے ، وھاں کیا ہواتھا ؟ تم لوگ خود ھڈ حرام ہو کسی اور کو کیسے نصیحت کر سکتے ہو ۔
 
Back
Top