عوام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو رد کر دیا: عطا تارڑ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
Aata-Tarar.jpg

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کی وجہ سے عوام نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو رد کر دیا۔

رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے منصور علی خان کے ساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹویٹ میں جھنڈا لگاو مہم شروع کرنے کا کہا لیکن جب میں باہر نکلا تو صرف ایک گاڑی اور ایک گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈ انظر آیا۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی واقعات کی وجہ سے عوام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو رد کر دیا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق علیم خان انتخاب لڑنا نہیں چاہتے کیونکہ وہ الیکٹرورل پالیٹکس میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

نگران وزیر اعظم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے تاہم نگران وزیر اعظم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ نام چل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مدت مکمل ہونے کے بعد ہم حکومت چھوڑ دیں گے اور انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، ہم نہیں چاہتے کہ انتخابات آگے جائیں۔ رانا ثنا اللہ پر منشیات کا جھوٹا کیس بنایا گیا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ ظلم و زیادتی کسی کے ساتھ نہیں ہوئی جبکہ چودھری پرویز الہٰی کرپٹ آدمی ہیں اور میری رائے ہے کہ چودھری شجاعت کو پرویز الہٰی کو واپس نہیں لینا چاہیئے۔ گھر کی خواتین پر پرچے کرانے کی روایت انہوں نے ڈالی۔

انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے لیے اسحاق ڈار کی ٹیم نے بڑی محنت کی۔

Source
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
او بیغیرت بے شرم حرام نوالے کی پیداوار اگر رد کر دیا ہے تو الیکشن کرواؤ عوام کا حق ہے رد کرنا تو ماما لگنا ایں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خارش زدہ باندر تو کیا اس کے آقا بھی ایک بار عوام میں نکلیں کسی بازار میں کسی گلی کسی سڑک پر عوام کے اندر تو ہم دیکھتے ہیں ان کا حشر کیا ہو گا۔
اپنے سر پر ایسی ایسی خاک ڈالی ہے عمران خان کی وجہ سے کہ منہ کالے ہو چکے ہیں عوام ان کے لئے بولنا اور لکھنا آسان ہے بس۔
عوام پر یقین ہوتا تو یہ لوگ آرٹیکل سکس والی حرکتیں نہ کرتے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Aata-Tarar.jpg

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کی وجہ سے عوام نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو رد کر دیا۔

رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے منصور علی خان کے ساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹویٹ میں جھنڈا لگاو مہم شروع کرنے کا کہا لیکن جب میں باہر نکلا تو صرف ایک گاڑی اور ایک گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈ انظر آیا۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی واقعات کی وجہ سے عوام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو رد کر دیا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق علیم خان انتخاب لڑنا نہیں چاہتے کیونکہ وہ الیکٹرورل پالیٹکس میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

نگران وزیر اعظم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے تاہم نگران وزیر اعظم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ نام چل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مدت مکمل ہونے کے بعد ہم حکومت چھوڑ دیں گے اور انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، ہم نہیں چاہتے کہ انتخابات آگے جائیں۔ رانا ثنا اللہ پر منشیات کا جھوٹا کیس بنایا گیا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ ظلم و زیادتی کسی کے ساتھ نہیں ہوئی جبکہ چودھری پرویز الہٰی کرپٹ آدمی ہیں اور میری رائے ہے کہ چودھری شجاعت کو پرویز الہٰی کو واپس نہیں لینا چاہیئے۔ گھر کی خواتین پر پرچے کرانے کی روایت انہوں نے ڈالی۔

انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے لیے اسحاق ڈار کی ٹیم نے بڑی محنت کی۔

Source
Monkey head always speaks from his bum
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خارش زدہ باندر تو کیا اس کے آقا بھی ایک بار عوام میں نکلیں کسی بازار میں کسی گلی کسی سڑک پر عوام کے اندر تو ہم دیکھتے ہیں ان کا حشر کیا ہو گا۔
اپنے سر پر ایسی ایسی خاک ڈالی ہے عمران خان کی وجہ سے کہ منہ کالے ہو چکے ہیں عوام ان کے لئے بولنا اور لکھنا آسان ہے بس۔
عوام پر یقین ہوتا تو یہ لوگ آرٹیکل سکس والی حرکتیں نہ کرتے
Chootia derpoke awaam he kuch nahin keregi
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Aata-Tarar.jpg

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کی وجہ سے عوام نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو رد کر دیا۔

رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے منصور علی خان کے ساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹویٹ میں جھنڈا لگاو مہم شروع کرنے کا کہا لیکن جب میں باہر نکلا تو صرف ایک گاڑی اور ایک گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈ انظر آیا۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی واقعات کی وجہ سے عوام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو رد کر دیا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق علیم خان انتخاب لڑنا نہیں چاہتے کیونکہ وہ الیکٹرورل پالیٹکس میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

نگران وزیر اعظم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے تاہم نگران وزیر اعظم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ نام چل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مدت مکمل ہونے کے بعد ہم حکومت چھوڑ دیں گے اور انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، ہم نہیں چاہتے کہ انتخابات آگے جائیں۔ رانا ثنا اللہ پر منشیات کا جھوٹا کیس بنایا گیا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ ظلم و زیادتی کسی کے ساتھ نہیں ہوئی جبکہ چودھری پرویز الہٰی کرپٹ آدمی ہیں اور میری رائے ہے کہ چودھری شجاعت کو پرویز الہٰی کو واپس نہیں لینا چاہیئے۔ گھر کی خواتین پر پرچے کرانے کی روایت انہوں نے ڈالی۔

انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے لیے اسحاق ڈار کی ٹیم نے بڑی محنت کی۔

Source
سوال : کیا عمران خان اکیلے رہ گئے ؟

عوام : سوچنا وی نہ

https://www.tiktok.com/video/7251962296396680453