تبلیغی جماعت کے سربراہ کی جانب سے شرعی طور پر ایم ایم اے کو ووٹ دینے کی اپیل پر فواد چوہدری کا تبصرہ
جس جماعت کے لیڈر کی یہ زبان ہو ان سے تبدیلی کی امید ایک خواب ہے ، افسوس ہے یہ بندہ کیسے بد تمیزی سے بات کرتا ہے ، سیاسی اختلاف اپنی جگہ ، پسند نا پسند اپنی جگہ ، دوسری جماعتوں میں شمولیت اپنی جگہ ، لیکن اخلاقیات کا جنازہ نکلنے والوں کو عوام اقتدار میں نہیں آنے دے گی ، یہ لوٹا ٤ جماعتوں کی سیر کر چکا ہے ، اب یہ کسی اور جماعت میں جائے گا ، تحریک انصاف کو ترجمانی کیلئے ایسے لوگ ہی ملتے ہیں
JI Chief looks deranged person
منافقوں کی حمایتی کو کہنا چاہیے پھر رہنمائی فرمائیں؟
After Reham Ramzan, JI will come to attack PTI. They are the tawaif of PMLN
آ گئے جماعتیے اپنی پرانی حرکتوں پر. ایسی کوئی بات اس نے کہی ہی نہیں ہے
تحقیق کے بغیر کوئ چیز مت شائع کیجیے
تبلیغی جماعت سختی سے منع کرتی ہے سیاستدانوں سے ملنے اب اگر چند حضرات شریفوں کی محبت میں مرے جاتے ہیں تو اس میں جماعت کا کوئ قصور نہی
جناب فواد صاحب نے کیا کہا؟ خیر وہ تو ایک فروعی سا اور غیر متعلق معاملہ تھا-
اصل مسئلہ تو تبلیغی جماعت کے سرکردہ کے ووٹ دینے کے بیان کا ہے- جو تبلیغی جماعت کے بنیادی اصول کے منافی ہے اور جس سے جماعت کو نقصان ہوگا ـــ
بہتر نہ ہوتا آپ کھل کر تبلیغی جماعت کے سربراہ کا اپنی حد سے تجاوز کرنے اور دانستہ اپنی جماعت کو زک پہچانے کے عمل کی کھل کر مذمت کر دیتےٰٰ
Hamien vote dien haam MMA Molvis Mafia Alliance hain... Haam maslakion ki bunyad pay Quran kay manafi bataay howay hain dioybandi baralvi
یہ بھائی صاحب کو پہلےان چھل بکروں کی سٹوریاں پڑھ سن لینی چاھیئے۔چور کا ڈاکو کا، جھوٹ بولنے والے کا،عوام کا حق مارنے والے کا ساتھ کس کس چھل بکرے نے دیا ھے پورے پانچ سال؟؟؟؟؟ یہ فضلو منافق اور اسکا پورا ٹولا پہلے اپنے چھل بکروں کو اصل دین سکھلاوٴ پھر کسی اور کی بات کرنا۔۔
تبلیغی جماعت والے تو کبھی سیاست میں پڑتے ہی نہیں تھے۔۔۔ فیک بات لگتی ہے۔ تھریڈ سٹارٹر یا تو ویڈیو دکھائے ورنہ اس کا پتا تو پہلے ہی ہے کہ امت روزنامہ کا نامہ نگار ہے۔ ایڈمن نوٹس لے
تبلیغی جنماعت والے ھیں ھی منافق۔ فواد نے کون سی غلط بات کہی ھے۔ تبلیغیوں جیسے منافقوں کے لیے پی ٹی آہی میں کوئی جگھہ نہیں۔
So? He called a munafiq, a munafiq ? Why is JI so butt hurt overthis ? Munfaqat kerna chord do, aur tum ko koi bi munafiq nahi bolay ga, simple !
Yaar koi sahi jawab hai to diya karo, yeh fazool harkat key sub se post ko jama ker ke ek video ya ek JI ka banner post ker diya. This just proves what a mental midget you areیہ سنیں ، پھر سوچیں جو مولانا کو جو کہا ہے وہ تو کچھ بھی نہیں
اب یہ بھی سنیں ، اور لوٹوں کا جشن منائیں
Afaq Bhai
What is the definition of corrupt? Also should we not start punishing corrupts from Hazrat Noah AlayHissalam and slowly reach to current corrupts?
BTW in the mean time we can vote for corrupts. I appreciate JI's effort to fight against corruption alongside Molana Fazal.
Thanks
مولانا فضل الرحمان پر ضرور اعتراض کریں ،سب کا حق ہے ، ایم ایم اے بد عنوان نہیں ، اب آپ کہیں گے کہ فضل الرحمان اس کا صدر ہے ؟؟؟ آپ کے مطابق ساری ایم ایم اے بد عنوان ہے ؟؟ اگر میں کہوں کہ تحریک انصاف ، پی پی ، نوں لیگ ساری بد عنوان ہیں اور الیکشن میں حصہ لینے والے نوے فیصد بن عنوان ہیں تو میں ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ درست ہے
تحریک انصاف کو اعتراض صرف مولانا فضل الرحمان پر یہ یا ایم ایم اے پر ؟؟؟ اگر فضل الرحمان پر ہے تو یہ تحریک انصاف کی شائد چھیڑ بن چکی ہے ، اس کا کوئی حل نہیں ،باقی کوئی اعتراض ہے تو ضرور کریں
Not All. Nawaz can't contest this election...محترم چیف جسٹس صاحب ! آپ نے سراج الحق سے وعدہ کیا تھا کہ باقی چوروں کو بھی پکڑیں گے ، مگر سارے چور الیکشن میں کھڑے ھیں ؟