عمران ہی چیئرمین تحریک انصاف تھےاوررہینگے:لطیف کھوسہ کی عمران سے ملاقات

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
غبارے سے ہوا نکل گئی، مائنس فارمولہ فیل، عمران خان چیئرمین تحریک انصاف، اُن کی طرف سے کوئی بھی اعلان کور کمیٹی کرے گی اور وہی حتمی ہو گا، وکلا

مائنس عمران خان نا منظور، عمران خان نے کہا کہ میری طرف سے کوئی بھی اعلان کور کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ ہی حتمی اعلان ہوگا، وکلا عمران خان

https://twitter.com/x/status/1729778019403776349
سابق وزیر اعظم کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں،خاور مانیکا کو 2 ماہ پابند سلاسل رکھا گیا، جج کے سامنے بیان پر خاور مانیکا لکھے ہوئے کاغذ کو پڑھ رہے تھے،انھیں لکھا ہوا کاغذ دیا گیا، انھیں 6 سال بعد یاد آ گیا کہ یہ عدت میں شادی ہوئی تھی، لطیف کھوسہ

خاور مانیکا کے بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی کو تکلیف ہوئی کہ کوئی اتنا بھی گر سکتا ہے،اور اتنا جھوٹ بھی بول سکتا ہے، سیاست میں سب ہوتا ہے کیسسز بنا دیئے جاتے ہیں،لیکن کوئی اتنا گر سکتا ہے، لطیف کھوسہ

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جیل ٹرائل کو بھی دوبارہ چیلنج کیا جائے گا، لطیف کھوسہ

https://twitter.com/x/status/1729781395294228967
 
Last edited by a moderator:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مائنس عمران خان ہے کیا سمجھ تو لو -پی ٹی آئی کی حکومت ہمیں قبول ہے بغیر عمران خان کے - اب اگر تحریک انصاف جیت بھی جاتی ہے تو عمران خان جیل میں ہو گا وزیر اعظم نہیں بن سکتا - اب روو یا پٹو یہ ہو گیا ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

Minus Imran Khan key waja? Imran Khan nay hamesha Pakistan ko diya hay nooray key tarah loota nahi hay.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Minus Imran Khan key waja? Imran Khan nay hamesha Pakistan ko diya hay nooray key tarah loota nahi hay.
چلو سن لو پاکستان کی محیشت بری حالت میں ہے ایسے میں ایسے لوگ چاہئے جو کام کرنا جانتے ہو باتیں کرنا نہیں - یہ انویسٹمنٹ کے وعدے ہوئے ہیں انہیں عملی جامہ نون لیگ دے سکتی ہے کیونکے وہی چین سے سی پیک کے پچاس ارب ڈالر لائے تھے - فلحال اختیار کی جنگ نہیں نہ عمران کے اینٹی یا پرو کا مسلہ
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو سن لو پاکستان کی محیشت بری حالت میں ہے ایسے میں ایسے لوگ چاہئے جو کام کرنا جانتے ہو باتیں کرنا نہیں - یہ انویسٹمنٹ کے وعدے ہوئے ہیں انہیں عملی جامہ نون لیگ دے سکتی ہے کیونکے وہی چین سے سی پیک کے پچاس ارب ڈالر لائے تھے - فلحال اختیار کی جنگ نہیں نہ عمران کے اینٹی یا پرو کا مسلہ
Tumhain koi dus dafa economy kay figures quote kar chuka hoon laykin shayad tumharay deemagh may siraf nawaz aur oski family kay aagay kuch nazar nahi aaata. Nawaz kay dour may exports kam ho gai thee, CAD 19 billions per tha foreign reserve bohat lo tha yea economy abhi tumharay doosray behnoi nay 19 mahinay may ujaar kar rakh dee hay,
 
Back
Top