عمران کوجلدی ہےکہ آخری ہینڈلرز چلے جائیں گے،پہلے الیکشن کروا لوں:احسن اقبال

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور نون لیگ کے ہینڈلرز حلال ہیں؟ جو کسی آئین اور قانون کے تحت بھی نہیں ہیں ان ہینڈلرز نے پاکستان کو جنگل بنا ڈالا ہے جو نظر بھی آ رہا ہے ۔وہ کسی قانون اور آئین کو نہیں مانتے۔نا ہی حافظ نہ ہی قاضی نا ہی الیکشن کمشنر
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

جعلی ارسطو کا اعترافِ شکست
یہ کھوتے سچ بولنے سے معذور پیدا کئے گئے ہیں۔یہ لاوارث ہیں ان کا ہینڈلر جنرل جیلانی مشرف اور ضیا الحق باجوہ فوت ہو چکا ہے
عمران خان کے ہینڈلرز کل سڑکوں پر اس کے ساتھ تھے جو کہ پاکستان کے عوام ہیں
عمران خان کے ہینڈلرز روز بدل ڈالتے ہیں کبھی پاشا تو کبھی ظہیرالاسلام تو کبھی فیض حمید تو کبھی ثاقب نثار تو کبھی عمر عطا بندیال
لیکن سکندر سلطان ان کا اصلی تے سچا ہینڈلر ہے اس پر کبھی عمران خان کا ہینڈلر ہونے کا الزام نہیں ۔وہ ان کا اپنا زاتی ہینڈلر ہے شروع سے اور انتظار ہے کب حافظ وہسکی پر الزام لگے گا کہ وہ بھی عمران خان کا ہینڈلر ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یار ان لوگوں کو ایسی جاہلانہ باتیں جنکا نہ کوئی سر نہ کوئی پیر کرتے شرم بھی نہیں آتی . پتا نہیں کس مٹی کے بنے ہوئے ہیں یہ لوگ؟؟؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اس کھوتے کو معلوم نہیں کہ اسمبلی ٹوٹنے کے 90 دن کے اندر اندرالیکشن کرانا آئینی تقاضا ہے۔ یہ اس لیے نہیں کروا رہے کہ عمران کے ہنڈلرز موجود ہیں۔ بلکہ اس لیے کروا رہے ہیں کہ ان کے ہینڈلرز آنے والے ہیں۔
 
Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk