عمران نیازی کے سپورٹر

Raja7866

Minister (2k+ posts)
well done, Allah may give you kids like Maryam Safdar, Hussan & Hussain, Allah may give you life of NS, Ameen. Happy now.
May Allah give you sons like Niazi's ? But not like daughter of Niazi. I am talking about Teryan. It will be very harsh comment for you but unfortunately you forced me to say this.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
ڈییر پٹوارِی صاحب
اسلام و علیکم کے بعد عرض ہے کہ آپکی خیریت اللہ تعالی سے مطلوب ہے۔ صورت احوال یہ ہے کہ آپکی پوسٹ پڑھی اور بہت اچھا لگا کہ آپ راہ راست پر آگیے ہیں اور آپ نے گالیاں نکالنا چھوڑ دیا ہے بلکہ گالیاں نکالنے والوں کو تبلیغ کرنے کی ذمہ داری بھی لے لی ہے۔
لیکن ساتھ میں ہی آپ نے اس بات کا اعتراف بھی کر لیا کہ آپ اب بھی گالیاں دینا نہیں چھوڑیں گے کیونکہ ہم یعنی کہ عمران احمد خان نیازی کے سپورٹر صرف گالیوں کی ہی زبان سمجھتے ہیں۔ تو میرے بھایی آپکو یہ یاد دلا دوں کہ نیازی صاحب کے سپورٹرز نے آپکو گالیاں دینا محض اسی لیے شروع کیا تھا آپ یعنی کہ معزز پٹواری بھایی اسی زبان کو سمجھتے تھے۔ کیونکہ تقریبا ۱۲ سال سے تو میں اس فورم کا ممبر ہوں اور مجھے یاد ہے کہ ہم یعنی کہ نیازی صاحب کہ سپورٹرز بہت منطق اور دلیلوں سے آپکو سمجھانے کی کوشش کرتے تھے لیکن ہر منطق کا جواب ہمیں گالیوں سے ملتا تھا ناں آپ نیازی صاحب کی ماں بہن کی پرواہ کرتے تھے اور نہ ہی ہماری۔ تو بھایی جو بوو گے وہی کاٹو گے ناں۔ اب درد کیسا جب لوہا لوہے کو کاٹ رہا ہے تو کٹو پیار سے اور مزہ لو۔ اور گانا گاو
ٔرل تے گیے پر چس بڑی آی ہے
امید کرتا ہوں آپکو میرا جواب پڑھ کے تسلی ہویی ہو گی

آپکا مخلص
Epic ..... :)
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا جی امتی ہیں آپ؟
اللہ آپ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پڑھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
الحمداللہ میں بھی یوتھیا نہیں ہوں اور نہ ہی پٹواری۔ نہ ہی میں اس شخص کا سپورٹر ہوں جو انڈین اور اسرائیلی شہریوں سے فنڈ لیتا ہے۔ ملک سے مجھے بے پناہ محبت ہے اسی لئیے نیازی صاحب جیسے الیکشن چور کی ہمیشہ مخالفت کرتا رہوں گا کیونکہ ملک سے محبت ہے جنرل نیازی یا پھر عمران نیازی سے نہیں۔ ۔
سیدھی طرح کہو کہ تم مریم قطری کے بھائی ہو اور فوج سے بغض رکھتے ہو
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نیازی کے سپورٹر تو عام لوگ ہیں جن کو پارلیمانی گفتگو کا پتا نہیں اور یہ عام پاکستانیوں کی طرح اپنی فرسٹیشن اور غصہ نکالتے ہیں لیکن یہ نون لیگی پارلیمٹیرین کے بارے میں آپ کیا فرمائیں گے۔ کیا کبھی رانا ثنا اللہ کی گفتگو سُنی ہے؟
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)

One of the best ever reply
Kia tameez ky sath littar mary hyn iss ko
Noory khair syy kab sy humy tameez sikhany aay hyn
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
الحمدللہ میں بھٹواری نہیں ہوں اور کبھی بھی کرپٹ اور بھارت نواز سیاستدانوں کو سپورٹ نہیں کیا۔ اللہ کے آخری بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہوں، پاکستان سے عشق ہے اور یہی میرا تعارف ہے
U r a very respectable member of this forum why u r explaining urself to him we r only answrable to our Allah ur explaination wont change his mind about ourselves Take care brother
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
اچھا جی امتی ہیں آپ؟
اللہ آپ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پڑھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
الحمداللہ میں بھی یوتھیا نہیں ہوں اور نہ ہی پٹواری۔ نہ ہی میں اس شخص کا سپورٹر ہوں جو انڈین اور اسرائیلی شہریوں سے فنڈ لیتا ہے۔ ملک سے مجھے بے پناہ محبت ہے اسی لئیے نیازی صاحب جیسے الیکشن چور کی ہمیشہ مخالفت کرتا رہوں گا کیونکہ ملک سے محبت ہے جنرل نیازی یا پھر عمران نیازی سے نہیں۔ ۔
جس پوسٹ میں اللہ کے نبی کا ذکر ہوا ہے کچھ بد نصیب اسکو بھی ڈس لائک کرتے ہیں۔ اللہ انکے حال پر رحم فرمائے۔ آمین
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
U r a very respectable member of this forum why u r explaining urself to him we r only answrable to our Allah ur explaination wont change his mind about ourselves Take care brother
عیسی کا گواہ موسی۔ واہ بھائی واہ
کبھی سچ نہ بولنا بس طرف داری کرتے رہنا۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی کے سپورٹر تو عام لوگ ہیں جن کو پارلیمانی گفتگو کا پتا نہیں اور یہ عام پاکستانیوں کی طرح اپنی فرسٹیشن اور غصہ نکالتے ہیں لیکن یہ نون لیگی پارلیمٹیرین کے بارے میں آپ کیا فرمائیں گے۔ کیا کبھی رانا ثنا اللہ کی گفتگو سُنی ہے؟
جی ہاں رانا ثناء اللہ کی باتیں سنتا ہوں میں غور سے۔ رانا ثناء اللہ کے ساتھ جو کچھ کیا تھا نیازی صاحب نے پچھلے سال وہ بھی یقینا آپ جانتے ہونگے۔ بلکہ اس آفریدی کو جانتے ہونگے جس نے جان اللہ کو دینی تھی۔ رانا ثناء اللہ بولتا سخت ہو گا اور غلط باتیں بھی کرتا ہے لیکن جو ظلم و ستم اسکے خلاف ہوا تھا اس پر آپ بولے تھے؟ نیازی صاحب نے جب منہ پر ہاتھ پھیرا تھا وہ کیا تھا جناب۔ نیازی صاحب پرائم منسٹر ہے اور اسکی انتہائی گھٹیا ترین حرکت دیکھ کر کچھ بولے تھے آپ؟
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
پہلا کمنٹس ہی پڑھ لیں اس جاہل کا۔ یہ گالی گلوچ کہاں سے سیکھی ہے تم نے۔ والدین نے یہی تربیت دی ہے۔ میرے پاس آ جا تمہاری کم از کم تربیت تو کر دوں۔
Tu agar samne hota to nanga karke maarta. Tere jaise heera mandi ke tameezdaar bas keyboars badmash bannay ke kabil hain. Tameez to chor main teri kameez nahi chorta
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
عمران نیازی کے سپورٹرز اپنا تمام غصہ کمنٹس میں گالی گلوچ کے ذریعے نکالتے ہیں۔ اس کلچر کا تبدیل ہونا چاہیے۔ معاشرہ خراب ہو رہا ہے۔ گالی گلوچ کا کلچر عام ہو رہا ہے۔ اور نیازی صاحب کے سپورٹر سمجھتے بھی گالی کی زبان ہی ہیں۔ مخالفین اکثر خاموش رہتے ہیں کیونکہ ہر اک کو اپنی عزت عزیز ہے لیکن سوال یہ ہے کہ
عمران نیازی کے سپورٹرز کی عزت کہاں لٹ گئی کہ انھیں کس دوسرے کی پرواہ ہی نہیں اور ہر وقت صرف بکواس کرتے رہتے ہیں سوشل میڈیا پر۔
ان سے گزارش ہے کہ مثبت بحث کو فروغ دیں اور گالی گلوچ سے پرہیز کریں۔ شکریہ
Quit misleading people with thsi crap. This trend was started in the 60s by the pigs who opposed Muhtarma Fatima Jinnah....followed by pigs who had a hand in splitting Pakistan into 2......followed by a new breed of pigs who pigged up the pigs who previously pigged their opponents.
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
عمران نیازی کے سپورٹرز اپنا تمام غصہ کمنٹس میں گالی گلوچ کے ذریعے نکالتے ہیں۔ اس کلچر کا تبدیل ہونا چاہیے۔ معاشرہ خراب ہو رہا ہے۔ گالی گلوچ کا کلچر عام ہو رہا ہے۔ اور نیازی صاحب کے سپورٹر سمجھتے بھی گالی کی زبان ہی ہیں۔ مخالفین اکثر خاموش رہتے ہیں کیونکہ ہر اک کو اپنی عزت عزیز ہے لیکن سوال یہ ہے کہ
عمران نیازی کے سپورٹرز کی عزت کہاں لٹ گئی کہ انھیں کس دوسرے کی پرواہ ہی نہیں اور ہر وقت صرف بکواس کرتے رہتے ہیں سوشل میڈیا پر۔
ان سے گزارش ہے کہ مثبت بحث کو فروغ دیں اور گالی گلوچ سے پرہیز کریں۔ شکریہ
لعنتی پٹواری، رام گلی کے دلوں کی بسیار خوری کے کارن ہوئے بد بُودار دستوں کو
تم جیسے پٹواری اپنی زبان سے چاٹ کر دن رات صاف کرتے رہتے ہیں

یہ غلیظ کام کتنا ٹھیک ہے؟؟
 
Eyeaan

محتر م یا تو آپ جانتے نہیں یا آپ تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں ۔
۔ اس فورم پر مدلل گفتگو ہوا کرتی تھی مگر بد قسمتی سے برسوں نون لیگ والوں کا واحد زور قیادت کی کردار کشی اور پی ٹی آئی کے حمائتیوں کی تحقیر تھا جسکی کچھ حد نہ تھی ۔کردار کشی نون کی سیا ست کاہمیشہ اول و آخر رہا ہے ۔خونی لبرل اور پی پی دو ہاتھ آگے تھے، وہ برسوں خود کو عقل کل اور تحریک والوں کو جاہل اور بیوقوف سمجھتے رھے، پھر انکے پانچ دس گھڑے ہوئے جھوٹ ہیں جن سے وہ باہر نہیں نکل سکتے ، مدلل اور مثبت گفتگو انکے بس میں نہیں۔ اس ابتدائی فیز سے ترقی کی تو نون والے گالی کے علاوہ پی ٹی آئی کو ایجنٹ قرار دینے پر جٹ گئے، تب فوج مخالفت کی آڑ میں دونوں پارٹیوں نے ہر جھوٹ بولا اور گالی دی۔ دھرنے کے دنوں میں سیل بنا تو نون کے ملازمین نے بے شرمی کی ہر حد پار کر دی کہ بیان سے باہر ہے۔
۔ آج بھی نون کی سیاست کا لب لباب یہی ہے ۔ وقت سکھا چکا ہے کہ ہزار منطق اور وضاحت دے دیں لیگ اور خونی جعلی لبرل مدلل گفتگو سمجھیں گے نہ جھوٹ سے باز آئیں گے، ان میں مثبت سیاست کی سکت ہی نہیں ۔اور بغیر سختی کردار کشی ہی ہمیشہ انکی سیاست رہے گی ۔ نون کی سیاست کردار کشی تھی اور ہے ، پی پی کی سیاست تکبر ، کارکنوں کی تحقیر اور من گھرت تاریخ تھیْ اور ہے۔ آجکل مریم اور اسکے حواری تو منفی سیاست اور کھلے بندوں جھوٹ کا شو پیس ہیں۔ اس منفی اور دروغ گوئی کی سیاست اور میڈیا کے ایجنٹوں کو بعین جواب سیاسی طور ضروری تھا ۔ آج جو بھی حالات ہیں یہی دو پارٹیاں اسکی سو فیصد ذمہدار ہیں۔ منافقانہ پارسائی سے کیا حاصل ۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
لعنتی پٹواری، رام گلی کے دلوں کی بسیار خوری کے کارن ہوئے بد بُودار دستوں کو
تم جیسے پٹواری اپنی زبان سے چاٹ کر دن رات صاف کرتے رہتے ہیں

یہ غلیظ کام کتنا ٹھیک ہے؟؟
تم پر چار لفظ بھیجتا ہوں ۔ قبول فرما اور دفع ہو جاو
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
لعنتی پٹواری، رام گلی کے دلوں کی بسیار خوری کے کارن ہوئے بد بُودار دستوں کو
تم جیسے پٹواری اپنی زبان سے چاٹ کر دن رات صاف کرتے رہتے ہیں

یہ غلیظ کام کتنا ٹھیک ہے؟؟

تمہاری ڈی پی سے صاف دکھائی دے رہا ہے کہ تم نیازی کے سب سے بڑے شیطان ہو۔ تم پر چار لفظ بھیجتا ہوں۔
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
ڈییر پٹوارِی صاحب
اسلام و علیکم کے بعد عرض ہے کہ آپکی خیریت اللہ تعالی سے مطلوب ہے۔ صورت احوال یہ ہے کہ آپکی پوسٹ پڑھی اور بہت اچھا لگا کہ آپ راہ راست پر آگیے ہیں اور آپ نے گالیاں نکالنا چھوڑ دیا ہے بلکہ گالیاں نکالنے والوں کو تبلیغ کرنے کی ذمہ داری بھی لے لی ہے۔
لیکن ساتھ میں ہی آپ نے اس بات کا اعتراف بھی کر لیا کہ آپ اب بھی گالیاں دینا نہیں چھوڑیں گے کیونکہ ہم یعنی کہ عمران احمد خان نیازی کے سپورٹر صرف گالیوں کی ہی زبان سمجھتے ہیں۔ تو میرے بھایی آپکو یہ یاد دلا دوں کہ نیازی صاحب کے سپورٹرز نے آپکو گالیاں دینا محض اسی لیے شروع کیا تھا آپ یعنی کہ معزز پٹواری بھایی اسی زبان کو سمجھتے تھے۔ کیونکہ تقریبا ۱۲ سال سے تو میں اس فورم کا ممبر ہوں اور مجھے یاد ہے کہ ہم یعنی کہ نیازی صاحب کہ سپورٹرز بہت منطق اور دلیلوں سے آپکو سمجھانے کی کوشش کرتے تھے لیکن ہر منطق کا جواب ہمیں گالیوں سے ملتا تھا ناں آپ نیازی صاحب کی ماں بہن کی پرواہ کرتے تھے اور نہ ہی ہماری۔ تو بھایی جو بوو گے وہی کاٹو گے ناں۔ اب درد کیسا جب لوہا لوہے کو کاٹ رہا ہے تو کٹو پیار سے اور مزہ لو۔ اور گانا گاو
ٔرل تے گیے پر چس بڑی آی ہے
امید کرتا ہوں آپکو میرا جواب پڑھ کے تسلی ہویی ہو گی

آپکا مخلص
عمران نیازی کے سپورٹرز اپنا تمام غصہ کمنٹس میں گالی گلوچ کے ذریعے نکالتے ہیں۔ اس کلچر کا تبدیل ہونا چاہیے۔ معاشرہ خراب ہو رہا ہے۔ گالی گلوچ کا کلچر عام ہو رہا ہے۔ اور نیازی صاحب کے سپورٹر سمجھتے بھی گالی کی زبان ہی ہیں۔ مخالفین اکثر خاموش رہتے ہیں کیونکہ ہر اک کو اپنی عزت عزیز ہے لیکن سوال یہ ہے کہ
عمران نیازی کے سپورٹرز کی عزت کہاں لٹ گئی کہ انھیں کس دوسرے کی پرواہ ہی نہیں اور ہر وقت صرف بکواس کرتے رہتے ہیں سوشل میڈیا پر۔
ان سے گزارش ہے کہ مثبت بحث کو فروغ دیں اور گالی گلوچ سے پرہیز کریں۔ شکریہ

پہلا کمنٹس ہی پڑھ لیں اس جاہل کا۔ یہ گالی گلوچ کہاں سے سیکھی ہے تم نے۔ والدین نے یہی تربیت دی ہے۔ میرے پاس آ جا تمہاری کم از کم تربیت تو کر دوں۔

gali denay say behtar ha PMLN k supporter kehdain
Dunya ma is say Bari Gali ab koi nahi

بے شرم تمھاری بکواس ادھر شئیر کروں جو تم نے ابھی مجھے کی ہے؟

بے شرم خود گالیاں اور بکواس کرتے ہو اور پھر روتے بھی ہو چانکیہ کی بگڑی نسل۔
تین سال ہونے والے ہیں عمران خان کو وزیر اعظم بنے ہوئے ……
لیکن ن لیگ اب بھی باز نہیں آ رہی کبھی بجلی مہنگی کر دیتی ہے, کبھی چینی, کبھی پیٹرول اور کبھی ادویات!!! ?‍♂️?‍♂️?‍??‍??‍?
?????
 
k.a.kiani

آ
آپ بھی بڑے سادہ ہیں حضرت یا بننے کی کوشش کرتے ہیں ۔ مجھے اجازت دیں کہ آپکے گھر کا خرچ ایک مہینے کے لیے چلاوں اگر اسکے بعد آپ اگر ایک سال بعد بھی سنبھل گیے تو میں آپکے اس طننز کو مان لوں گا۔ اب تیس سال کی لوٹ مار کو ڈھایی سال میں وایس کردینے کی خواہش ہی کی جا سکتی ہے۔ اور ڈھایی کو تین سال کہنے سے پہلے اپنا حساب بھی ٹھیک کر لیا کرِیں۔ اگر ہو سکے تو یہ بھی بتا دیں کہ آپکی نظر میں کہیں مریم یا بلاول تو نہیں ان حالات سے باہر آنے کا۔
 
To an extent we can agree , this argument might be attractive in the first yr ,,, it’s almost 3 yr and nation is wondering how many more yrs wd you keep saying that previous govt previous govt ???

are you going to do anything ? Do you really want to accept this after 5 yrs as well
What you hv done is more important than what others did ?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تین سال ہونے والے ہیں عمران خان کو وزیر اعظم بنے ہوئے ……
لیکن ن لیگ اب بھی باز نہیں آ رہی کبھی بجلی مہنگی کر دیتی ہے, کبھی چینی, کبھی پیٹرول اور کبھی ادویات!!! ?‍♂️?‍♂️?‍??‍??‍?
?????

تین سال ہونے میں بھی ابھی 7 مہینے باقی ہیں۔ پٹواریوں کو صرف بریانی کی پلیٹیں یکی گنتی آتی ہے۔

اور بجلی آگے اگلے 10 تک بھی مہنگی ہوگی تو وہ بھی گنجو اور زرداریوں کی وجہ سے ہوگی۔ اگر اتنے ہی چوچے ہو تو واپس پرائمری میں داخلہ لو۔

اور باقی چیزوں کی مہنگائی کا تعلق بھی بجلی کی قیمتوں اور حکومت کی طرف سے سبسڈی پہ ہے۔ گنجوں کے اپنے غلط معاہدوں کی وجہ سے سرکولر ڈیبٹ 2300 ارب تک پہنچا چکا ہے کہ حکومت کسی چیز پہ سبسڈی دینے کے قابل ہی نہیں۔۔