یہ نکلی ہے تہمارے اندر کی بدبو جبکہ میں اپنے آپکو مہاجر نہیں کہتا ہوں۔ لیکن تم لوگ بضد ہو کہ ہم اپنے آپکو مہاجر ہی کہیں پاکستانی نہ کہیں۔ بیٹا اگر پاکستان نہ بنتا تو تم کیا ہوتے ذرا یہ بھی بتا دو۔ اور ہماری ماؤں بہنوں نے تو پاکستان کے لیے کیا قربانیاں دو تھیں تم تو ان کا تصور بھی نہیں کرسکتے ہو۔ بہرحال ایک بات تو سچ ہے کہ تم نے آپس کی بات میں پوری ایک کمیونٹی کو گالی دے دی۔ اور تم نے اپنی اوقات مکمل دکھا دی۔ اب تم کچھ بھی بولتے رہو میں تمہیں بالکل جواب نہیں دوں گا۔ کیوں کہ تمہاری اتنی اوقات نہیں ہے۔ یہ میرا آخری جواب ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|