TemptationQ
Senator (1k+ posts)
عمران فرانسس نیازی کا بطور "پوپ" تعیناتی کا قوی امکان
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر اور حالیہ نوبل پرائز برائے امن حاصل کرنے والے عمران فرانسس نیازی کو نیا پوپ منتخب کرنے کا تقریبا" فیصلہ ہو چکا ہے
جس کا اعلان آج متوقع ہے
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ٹرولرز کی جانب سے ان کی حمایت میں کئی کروڑ ووٹ دیے اور دلائے گئے
عمران فرانسس نیازی نے اپنے ان کروڑوں پی ٹی آئی کے، کی بورڈ وارئرز ،قلمی مجاہدین کا شکریہ ادا کیا
اس کے علاوہ دنیا بھر اور وٹیکن سٹی کے مقدس پادریوں نے بھی ان کی واضح اکثریت سے حمایت کا اعلان کیا ہے
پی ٹی آئی کےیوتھیوں اور یوتھنو ں کو مبارک