السلامُ علیکم
پہ در پہ مشکلات اور درپیش چیلنجز نے جیسے عمران صاحب کو تھکا دیا ہے
جیسے 122میں ناکامی
بلدیاتی انتخابات میں ناکامی
ازدواجی زندگی میں ناکامی
اور اسی تھکاوٹ کا اثر خان صاحب پر یوں ظاہر ہو رہا ہےکہ کبھی وہ ڈاکٹروں سے الجھتے ہیں اور کبھی صحافیوں سے
انہی الجھنوں کی بنا پر کبھی تو وہ ووٹ ڈالنے ہی نہیں آتے(بلدیاتی الیکشن)اور اگر آج آبھی گئے تو ووٹ درست طرح سے بیلٹ باکس میں نہ ڈال سکے
عمران صاحب چند دنوں کے لیئے کسی ایسی پرسکون جگہ چلے جائیں جہاں آپ ہوں جہاںآپ کا سکون غارت کرنے والا کوئی نہ ہو