battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1801184247094329831
https://twitter.com/x/status/1801163015938875487
امانت میں خیانت کیس پر رہائی - پولیس نے صحافی عمران ریاض کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی.
عمران ریاض پر کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ تھانہ سرور روڈ میں درج ہے.
عمران ریاض نے لاہور ائیرپورٹ پر ساتھیوں سمیت چیک پوسٹ پر کارسرکار میں مداخلت کی : ایف آئی آر.
عمران ریاض امانت میں خیانت کے مقدمے سے ڈسچارج لردیے گئے
پولیس نے کارسرکار کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

Last edited by a moderator: