Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے دور حکومت میں پارلیمان کی ایک کمیٹی نے طالبان کی واپسی کا فیصلہ کیا تھا اس کمیٹی میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے بھی طالبان کی واپسی پر رضامندی ظاہر کی تھی لیکن عمران خان کی حکومت ختم کر دی گئی تھی ان کے دور میں طالبان کو واپس نہیں لایا گیا ! فخر درانی
https://twitter.com/x/status/1906003481325940980
https://twitter.com/x/status/1906003481325940980