عمران خان ہمت اور دلیری نوازشریف سے ادھار مانگ لے، خواجہ آصف

ikajhahsaiah.jpg

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری مشکل نہیں، پولیس صبر سے کام لے رہی کہ جانی نقصان نہ ہو۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر زمان پارک میں کشیدگی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی کہ جانی نقصان نہ ہو، ورنہ عمران خان کی گرفتاری مشکل نہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی خواہش ہے کہ جانی نقصان ہو تاکہ سیاست کرے، اگر یہ عزت آبرو والا شخص ہو تو جرات کرے اور گرفتاری دے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان ہمت اور دلیری نواز شریف سے ادھار مانگ لے، جو لندن سے گرفتاری دینے آگیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1635903999839797248
واضح رہے کہ آج صبح سے ہی زمان پارک لاہور میں کشیدگی برقرار ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لئے 22 گھنٹے سے جاری آپریشن کے دوران زمان پارک کا علاقہ آج بھی میدان جنگ بنا ہوا ہے، پولیس اور کارکنان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے، اور رینجرز کی جانب سے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے ربر گن کا استعمال کیا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے پولیس اور رینجرز کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے، کارکنان نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں پر شدید پتھراؤ کر کے پیچھے دھکیل دیا، جب کہ کارکنان نے پولیس کی گاڑی کو آگ لگا دی ہے۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jaisay tu ne general bajway ko beti pesh ker ke election main seat mangi thi..

jaisay nawaz sharif ne beti pesh ker ke london frar ki bheek mangi thi
leaked-pictures-of-khawaja-asif-s-daughter.jpg
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
Koi Sharam hoti hey koi hiya hoti hey
Kashmala Tariq ko ley ker Turkey le ja ker tazeem saazi kerta raha yeh Budha

Batein kerta hey Sharam oar Hiya ke
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
ikajhahsaiah.jpg

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری مشکل نہیں، پولیس صبر سے کام لے رہی کہ جانی نقصان نہ ہو۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر زمان پارک میں کشیدگی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی کہ جانی نقصان نہ ہو، ورنہ عمران خان کی گرفتاری مشکل نہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی خواہش ہے کہ جانی نقصان ہو تاکہ سیاست کرے، اگر یہ عزت آبرو والا شخص ہو تو جرات کرے اور گرفتاری دے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان ہمت اور دلیری نواز شریف سے ادھار مانگ لے، جو لندن سے گرفتاری دینے آگیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1635903999839797248
واضح رہے کہ آج صبح سے ہی زمان پارک لاہور میں کشیدگی برقرار ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لئے 22 گھنٹے سے جاری آپریشن کے دوران زمان پارک کا علاقہ آج بھی میدان جنگ بنا ہوا ہے، پولیس اور کارکنان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے، اور رینجرز کی جانب سے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے ربر گن کا استعمال کیا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے پولیس اور رینجرز کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے، کارکنان نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں پر شدید پتھراؤ کر کے پیچھے دھکیل دیا، جب کہ کارکنان نے پولیس کی گاڑی کو آگ لگا دی ہے۔

Corrupt PDM beggars are great clowns. Lolzzzzz
 
Husaink

اور ساتھ میں تیری چھوٹی کا رشتہ بھی مانگ لے
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ عرصہ بعد ایسی دلیری یہ مفت میں بانٹیں گے اور جب کوئی نہیں ملے گا لینے والا تو واپس نواز شریف کو دے دیں گے کہ باوجی تمہاری دلیری تمہیں ہی مبارک ہو 😂 😂😂
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz shareef abhi tak gitte goday pakar ker jeddah ki flight per betha hota ,hath mein jaali medical reports aur boxes mein dollars aur gold hota.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
دلیر کو سعودی امام کعبہ کیموجودگی میں کیا گیا معاہدہ یاد دلانے آئے تھے ۔پہلے بھاگنے کو ان سے ترلہ کیا مشرف سے بچائیں۔اور پھر معاہدہ کروانے والوں کو پاکستان آ کر اس عادی ڈیلر کی قلعی کھولنی پڑی
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
ikajhahsaiah.jpg

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری مشکل نہیں، پولیس صبر سے کام لے رہی کہ جانی نقصان نہ ہو۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر زمان پارک میں کشیدگی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی کہ جانی نقصان نہ ہو، ورنہ عمران خان کی گرفتاری مشکل نہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی خواہش ہے کہ جانی نقصان ہو تاکہ سیاست کرے، اگر یہ عزت آبرو والا شخص ہو تو جرات کرے اور گرفتاری دے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان ہمت اور دلیری نواز شریف سے ادھار مانگ لے، جو لندن سے گرفتاری دینے آگیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1635903999839797248
واضح رہے کہ آج صبح سے ہی زمان پارک لاہور میں کشیدگی برقرار ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لئے 22 گھنٹے سے جاری آپریشن کے دوران زمان پارک کا علاقہ آج بھی میدان جنگ بنا ہوا ہے، پولیس اور کارکنان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے، اور رینجرز کی جانب سے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے ربر گن کا استعمال کیا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے پولیس اور رینجرز کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے، کارکنان نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں پر شدید پتھراؤ کر کے پیچھے دھکیل دیا، جب کہ کارکنان نے پولیس کی گاڑی کو آگ لگا دی ہے۔
Now these rats are out for barking........after a face saving from LHC.......
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نے کیوں نکالا کہہ کر جی ایچ کیو پر گاڑی چڑھا دی تھی اور باجوہ اور جنرل فیض اس کے نیچے آ کر مارے گئے تھے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
25 کروڑ آبادی" والا "پاکستان" آجکل آئین پر نہیں بلکہ
"حاجی اور باجی"کی مرضی پر چل رہا ہے
 
Back
Top