عمران خان کے گرد گھیرا تنگ

فالتو

MPA (400+ posts)
سپریم کورٹ کو چاہیۓ کہ تمام پارٹیوں کے لیڈروں کو نااہل قرار دے. تاکہ یہ جھنجھٹ ہی ختم ہو
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایف بی آر کبھی 5000 روپےٹیکس دینے والے کیخلاف بھی کچھ کرلے اور اس ایفی ڈرین عباسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا تو نام ہی بدنام ہے۔ اس نے کبھی زندگی میں ٹیکس دیا ہے؟
 

Back
Top