Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے پاس اب کھونے کو کچھ نہیں ۔۔اس پر ڈھائی سو کیسز ڈال دئیے، اسکی کردارکشی کی، اس کا جو جاناتھا چلا گیا، اب باری ہے نواز شریف اور زرداری کی۔۔ 27 ویں ترمیم کےشاید آپ کو اچانک خبر ملے کہ آصف زرداری کی طبعیت بہت خراب ہےا ور وہ صدارت سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں اور آئین کے ذریعے ان کی جگہ کسی اور کو Replaceکردیا جائے۔ ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1940141875039810030
و بھائی جنہوں نے کرنا ہے انہوں نے کرکے دکھا دینا ہے. سپریم کورٹ سے نشستیں دلوا کرتقسیم بھی کردینی ہیں۔ نومئی مقدمات میں پی ٹی آئی ارکان کو نااہل بھی کروادینا ہے، چھوٹا موٹا فارورڈبلاک بھی بنادینا ہے اور پی ٹی آئی کو قصہ پارینہ بنادینا ہے۔ یہ سکرپٹ تو سامنے لکھا ہے کہ ایسا ہونا ہے ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1940447879631663421