عمران خان کے فوٹو شاپڈ اسکرین شاٹس شیئر کرنے پر صحافی تنقید کی زد میں

ik1h1ih3h14.jpg

عمران خان کے فوٹو شاپڈ اسکرین شاٹس شیئر کرنے پر صحافی شاہد متیلا پر تنقید

صحافی شاہد میتلا نے عمران خان سے جیو کا منسوب جعلی اسکرین شاٹ شئیر کردیا,صحافی نے لکھا خان صاحب یو ٹرن اتنی تیزی سے لیتے ہیں کہ پیچھے آنے والے انصافی ایک دوسرے سے ٹکرا جاتے ہیں.
https://twitter.com/x/status/1758503809121124523
منصور علی خان اور دیگر نے پروپیگنڈا بے نقاب کردیا,منصور علی خان اسکرین شاٹس کے حوالے سے بتایا کہ پاکستانی میڈیا پر عمران خان کی تصاویر لگانے پر پابندی ہے پھر کیسے لگائی جاسکتی ہے جبکہ فوٹو شاپڈ کرنے والے نوجوان کی اردو بھی ٹھیک نہیں ہے.منصور علی خان نے کہا میں فیک نیوز کسی کو پھیلانے نہیں دوں گا.

ایک صارف نے لکھاسر ‎منصور علی خان اس وڈیو کیلئے شکریہ۔اب آپکی پسندیدہ شخصیت فوٹوشاپڈ اسکرین شاٹس پھیلا رہی ہیں ذرا انکی بھی ایسی ہی انداز میں کلاس لیں اور انکی رہنمائی فرما دیں۔
https://twitter.com/x/status/1758906828715417799
سید جلال الدین نے لکھا سر آپ کیسے صحافی ہیں جو ایڈٹ شدہ غلط خبر ٹویٹ کر رہے ہیں۔ یا تو آپ کو پتا نہیں چلا، اور یا آپ نے جان بوجھ کر لگائی ہے۔ دونوں صورتوں میں قابلِ افسوس ہے.
https://twitter.com/x/status/1758509347879932283
آزاد منش نے لکھا صحافت چھوڑ دیں، کیونکہ آپکو پتہ ہی نہیں ہوتا، کیا اصل کیا نقل، کیا کسی نے بولا، کیا نہیں بولا،
https://twitter.com/x/status/1758514436594164033
عظمی بخاری نے تنقید کرتے ہوئے کہا اب اس ثبوت کے بعد جن "صحافی" حضرات کا ذکر خیر ہے انکو کیا نام دینا ہے؟کمشنر صاحب پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں یہ بشری بی بی کے" موکلان "نے بتایا تھا یا اسلم اقبال کا "جادو" یا کوئی "چمک "کام آئی؟
https://twitter.com/x/status/1758884731687428163
وحید خان نے لکھا حیرت ہے یہ نمونے خود کو صحافی بھی کہتے ہیں۔پھر جب ہم کچھ کہتے ہیں تو بھاشن دینا شروع کر دیتے ہیں کہ پی ٹی آئی والوں میں تمیز نہیں۔۔۔جاھل انسان پہلے کچھ تحقیق تو کیا کریں پھر بکواس کیا کریں۔
https://twitter.com/x/status/1758747117646934138
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو گشتیاں سپلائی کرنے والے کنجر ہیرا منڈی سے اٹھ کر صحافی نما دلا بن جائے اس کو۔ متیلا کہتے ہیں شکل سے ہی ہیرا منڈی کا خاندانی کنجر لگتا ہے یہ گشتی کا بچہ شاہد متیلا
 

Back
Top