عمران خان کے خلاف درج غداری کی ایف آئی آرسوشل میڈیاپرمذاق بن گئی

olajoajasja.jpg

پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کیخلاف بغاوت کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کیخلاف مقدمہ اسلام آباد کےتھانہ رمنا میں مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج ہوا ،ایف آئی آر کے متن کے مطابق عمران خان کا نجی چینل پر انٹرویو نشر ہوا جس میں حساس ادارے کے افسر کے متعلق ڈرٹی ہیری اور سائیکو پیتھ جیسے استعمال ہوئے ۔حساس اداروں کے مختلف افسروں کے نام لے کر انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی ۔

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزم عمران خان اپنے مذموم ارادوں کے مقاصد کیلئے سوشل میڈیا کا بھی سہارا لیتا ہے ،ملزم عمران خان کا یہ عمل ملک و ریاست کی سالمیت کیلئے خطرہ ہے ،ملزم نے اپنی تقاریر سے فوج مختلف گروہوں اور طبقوں میں انتشار پھیلایا ہے۔

ایف آئی آر کا سب سے دلچسپ نکتہ یہ ہے کہ مجسٹریٹ نے عمران خان کی تقریر چھٹی والے دن اپنے دفتر میں ملازموں کے ہمراہ سنی اور یہ تقریر دن کے وقت نہیں رات کو نشر ہوئی تھی جس پر سوال یہ بنتا ہے کہ کیا مجسٹریٹ صاحب اتنے محنتی آدمی ہیں کہ اتوار کی رات عمران خان کی تقریر سننے کیلئے دفتر میں موجود تھے۔

اس پر صحافی شاکر اعوان نے کہا کہ عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا،، مبینہ طور پر فاضل درخواست گزار بہت ہی عقلمند ہیں،بطور مجسٹریٹ ٹی وی، سوشل میڈیا باقاعدگی سے دیکھتے ہیں اور عمران خان کی تمام تقاریر زبانی یاد ہیں، کہتے ہیں کہ عمران خان غیر ملکی ایجنسیوں نے حملہ کیا انکو شامل تفتیش کرنا چاہیے
https://twitter.com/x/status/1644233213978591234
شاکر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ سکرپٹ رائٹر پھر بے نقاب ہوگیا،مجسٹریٹ صاحب جس دن آفس بیٹھ کر ٹی وی ہر عمران خان کی تقریر سن رہے تھے وہ اتوار کا دن تھا،چھٹی کے روز کیا مجسٹریٹ ڈیوٹی پر تھا،تقریر کا وقت نکالیں تو وہ رات کا نکلے گا،جب انتقام میں بندہ اندھا ہوجائے تو ایسا ہی ہوتا ہے
https://twitter.com/x/status/1644241667896270848
سکندرفیاض نے تبصرہ کیا کہ عمران خان پر بغاوت کے مقدمے کا تو جو ہو سو ہو، مجسٹریٹ منظور احمد صاحب کو، انکے ملازمان کے ہمراہ، اتوار کے دن دفتر کھول کر بیٹھنے پر تمغہ حسن کارکردگی ضرور دے دینا چاہیے۔ ہمیں ایسے سرکاری ملازمین کی قدر کرنی چاہیے جو اتوار کو بھی عوامی خدمت کے لیے دفتروں میں موجود ہوتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1644240731287027712
بول ٹی وی کے اینکر عمران نے طنز کیا کہ مجسٹریٹ صاحب اور ساتھیوں کا چھٹی والے دن خاص طور پر آفس میں تشریف لا کر بول نیوز دیکھنے کا شکریہ۔ دیکھتے رہیئے بول نیوز۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1644278253421740033
کامران واحد نے لکھا کہ جس حساب سے مجسٹریٹ اور ساتھی چھٹی والے دن اتوار کو بھی آفس تشریف لا کر کام کر رہے اتنی محنت سے پاکستان جلد ترقی کرے گا، نیازی کے خلاف ایک اور بغاوت کا مقدمہ درج۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1644305429453840386
انورلودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرکاری افسر اپنے نکمے پن کی وجہ سے مشہور ہیں. یہ تو وقت پر اپنے دفتروں میں بھی نہیں آتے. لیکن وہ مجسٹریٹ جس نے عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کروایا وہ اتنا محنتی تھا کہ وہ اتوار چھٹی والے دن بھی اپنے دفتر میں حاضر ٹی وی پر عمران خان کی تقریر دیکھ رہا تھ
https://twitter.com/x/status/1644266091990982657
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ مجسٹریٹ حرامی ہے تو کیا ہوا وہ گشتی کا بچہ ٹی وئ بھی نہ دیکھے ایسے ہی حرام زادے گشتی کے بچے حرام کے نطفے چکلے کی پیداور تھے حرامئ جن گشتی کےبچوں حرام کے نطفوں نے مادر ملت کو بھی غدار کہا تھا یہ گشتی کے بچے حرام کے نطفے میرے گھوڑے کے محب وطن ہیں یہ حرامکی سٹ
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

mujrim musalsal jhoot bol ker anarchy phela reha hey iska saddebab zarooriy hey​

 
Last edited:

Back
Top