Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اموررانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہم تو تحریک انصاف سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن وہ مذاکرات کے لئے تیار نہیں وہ اقتدار میں آ کر ہمیں جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں اس لئے جب تک ہم سے ہو سکے گا ہم بھی اپنا زور لگائیں گے اور انہیں اقتدار میں نہیں آنے دینگے
https://twitter.com/x/status/1937177204179325405
https://twitter.com/x/status/1937177204179325405