عمران خان کےپرحملےکی سازش اورارشد شریف کےقتل کی کڑیاں آپس میں ملی ہوئی ہیں

8muradsaeedfailrpc.jpg

ارشد شریف شہید کے حوالے سے تمام تر تفصیلات میرے پاس موجود ہیںلیکن صرف خان صاحب کی ہدایات پر میں چپ ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ورہنما پاکستان تحریک انصاف مراد سعید نے آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے بتایا کہ میں آج تمام حقائق قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر کے آیا ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ ایک ہی دفعہ اس کہانی کو ختم کیا جائے۔


لانگ مارچ کے دوران کل عمران خان 3 گولیوں کا نشانہ بنے، وہ زخمی ہوئے لیکن میں نے انہیں چٹان کی مانند مضبوط دیکھا۔ مراد سعید نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف شہید کے حوالے سے تمام تر تفصیلات میرے پاس موجود ہیںلیکن صرف خان صاحب کی ہدایات پر میں چپ ہوں!

https://twitter.com/x/status/1588474701294313473
پریس کانفرنس سے قبل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ: کچھ سوال ہیں جن کو اب اپنی قوم کے سامنے رکھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہا! آج ساڑھے تین بجے اس حوالے سے پریس کانفرنس کر رہا ہوں، باقی اللہ مالک ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی مراد سعید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تحریک اعتماد سے پہلے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا اور جب ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا تو قوم نے بھی غلام نہ رہنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے امن کی خاطر میری والدہ اور بھائی نے بھی گولی کھائی، خدا کا واسطہ ہے یہ بغاوت اور غدار کے فتوے بانٹنے بند کریں، اب یہ چورن نہیں بکے گا۔

شہید ارشد شریف جاتے جاتے مجھے نام دے کر گئے تھے، ان کے حوالے سے تمام تر تفصیلات میرے پاس محفوظ ہیں، میری چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ہو گی کہ شہید ارشد شریف کی والدہ کے مطالبے پر کمیشن قائم کیا جائے تاکہ میں کمیشن کے سامنے پیش ہو کر تمام حقائق اور ثبوت پیش کروں۔

مراد سعید نے کہا کہ میرے قائد نے ہسپتال سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی زندہ ہوں، ملک کو انتشار کی طرف نہ جانے دیں، سابق وزیراعظم عمران خان کے پر قاتلانہ حملے کی سازش اور شہید ارشد شریف کے قتل کی کڑیاں آپس میں ملی ہوئی ہیں، شہید ارشد شریف کے حوالے سے تمام تر ثبوت میں نے تین مختلف جگہوں پر رکھے ہوئے ہیں اور وہ میں صرف کمیشن میں پیش کروں گا، جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ مجھے راستے سے ہٹا کر وہ ثبوت ختم کر دیئے جائیں گے تو وہ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں، عمران خان کی تنبیہہ نہ ہوتی تو اور بھی بہت کچھ کہتا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں میں مجرم باجوہ ،ندیم انجم ، سکریٹیری ڈیفنس ، اعجاز امجد اسکا کرنل بیٹا ، مٹھو کباڑیا ، فیصل نصیر ، راشد ، فہیم ، رانا ثنا گٹھاحر ام زادہ شہباز شریف اور ہمنوا شامل ہئں
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
PTI should not put name in FIR sitting Army officer .its bad for country . Army protect this country
 

Khi

Senator (1k+ posts)
Khan ki taango meh Goliyaan lag gai hain, ab Murad Saeed ki khuwahishat kon poori karray ga?
 

Khi

Senator (1k+ posts)
شکر ہے عمران خان کے پاؤں میں گولی لگی ہے۔ اگر چوتڑوں میں لگتی تو دماغ متاثر ہوتا۔
‏زرائع
 

Back
Top