عمران خان کی گرفتاری کا ارادہ نہیں ہے، خواجہ آصف

khawajai1h1h111.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت کا عمران خان کی گرفتاری کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد مختلف حلقوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے امکان کی خبریں بھی گردش کررہی تھیں، تاہم حکومت نے ان خبروں کی تردید کردی ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اگر کوئی الیکشن کمیشن کے گھروں تک پہنچنے کی باتیں کرے گا تو کیا ہم دفاع نہیں کریں گے؟

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے دور میں نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، ان کے بچے ، شاہد خاقان عباسی اور مجھے گرفتار کیا گیا، قیدوں میں رکھا گیا، یہ تو ابھی کل پکڑے گئے ہیں اور انہوں نے ہمیں پوچھنا شروع کردیا کہ ہم نے کیا کردیا، کیا ہمارے لیے الگ قانون ہے اور ان لوگوں کیلئےالگ قانون؟

رہنما ن لیگ نے کہا کہ آج قانون نے ان کے خلاف حرکت کرنا شروع کی ہے تو ان کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں۔
 
Kill_Ego

MPA (400+ posts)

Karo na arrest teri gaaaf meain danda jaa gaa pura pura
 
zagyy

Senator (1k+ posts)
They will Play Bluff game to divert attention. Then Suddenly try to arrest him, when they found less security around him.
 
KpkUpdates

Citizen
عمران
khawajai1h1h111.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت کا عمران خان کی گرفتاری کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد مختلف حلقوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے امکان کی خبریں بھی گردش کررہی تھیں، تاہم حکومت نے ان خبروں کی تردید کردی ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اگر کوئی الیکشن کمیشن کے گھروں تک پہنچنے کی باتیں کرے گا تو کیا ہم دفاع نہیں کریں گے؟

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے دور میں نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، ان کے بچے ، شاہد خاقان عباسی اور مجھے گرفتار کیا گیا، قیدوں میں رکھا گیا، یہ تو ابھی کل پکڑے گئے ہیں اور انہوں نے ہمیں پوچھنا شروع کردیا کہ ہم نے کیا کردیا، کیا ہمارے لیے الگ قانون ہے اور ان لوگوں کیلئےالگ قانون؟

رہنما ن لیگ نے کہا کہ آج قانون نے ان کے خلاف حرکت کرنا شروع کی ہے تو ان کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں۔
عمران خان کی گرفتار کرنا ممکن ہی بلکہ ناممکن ہے.