عمران خان نے جو میرے ساتھ نیکی کی قیامت تک نہیں بھولوں گا، میری بیوی کا مفت آپریشن ہوا، 2 سٹنٹ ڈلے، پہلے ہر مہینے دوائی مفت ملتی تھی، جب مریم نواز آئی اس نے ڈبے بھیجنے شروع کیے، 2 مہینے ڈبے آئے، اب سستی گولیوں کے 2 پیکٹ دیتے ہیں، 22 سو کی دوائی لکھ کر دیتے ہیں، شہری
https://twitter.com/x/status/1939627793790165243
Last edited by a moderator: