عمران خان کی فطرت میں کسی کے ساتھ وفا ہے ہی نہیں، عمران خان دوست، کارکن کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے، علی امین کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹا کر عمران خان نے اپنی روایت دہرائی، علی امین کو بشریٰ بی بی کی شکایت پر صوبائی صدارت سے ہٹایا گیا۔ مریم اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1883812028273566004
https://twitter.com/x/status/1883812028273566004
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Px4GM2P/Marriyum-Aurangzeb-2.jpg