Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ۔۔190 ملین پائونڈز ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست آئندہ ہفتے مقرر کرنے کی ہدایت۔
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست بھی آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت، اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے آرڈر جاری کیا
سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف 190 ملین نیب کیس، کمرہ عدالت نمبر 1 کے تمام اسپیکر بند، ہونے کے باعث کورٹ رپورٹرز کو سماعت سننے میں مشکلات کا سامنا
https://twitter.com/x/status/1917484064216437176