عمران خان کی جگہ ہوتا تو گرفتاری دے چکا ہوتا،شیخ رشید

sheikahaiah.jpg

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ وہ عمران خان کی جگہ ہوتے تو گرفتاری دے چکے ہوتے، اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا عمران خان کی گرفتاری ہو یا نہ وہ کوئی فرق نہیں پڑتا اگر وہ گرفتار ہوئے تو پارٹی کی کمان کون سنبھالے گا یہ فیصلہ پی ٹی آئی نے کرنا ہے۔

شیخ رشید نے کہا عمران خان کی جگہ میں ہوتا تو اب تک خود گرفتاری دے چکا ہوتا اور ہو بھی سکتا ہے میں گرفتار ہوجاؤں اور ماہ رمضان جیل میں ہی گزار دوں، میں جیل چلا گیا تو وہاں سے بھی الیکشن لڑ سکتا ہوں اور عمران خان جیل گئے تب بھی الیکشن وہی جیت جائیں گے۔

انہوں نے کہا پرویزالہیٰ کو پی ٹی آئی کا صدر بنانے پر کہا کہ ان کو جنہوں نے صدر بنایا اس کی منطق کا ان ہی کو معلوم ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جگہ میں ہوتا تو خود گرفتاری دے چکا ہوتا۔

شیخ رشید نے کہا کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ چوہدری شجاعت اور پرویزالہٰی الگ ہوں گے، چوہدری برادران کو الگ کرنے میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اہم کردار ادا کیا، وہ آصف زرداری کا فرنٹ مین ہے، سندھ سے پیسہ جمع کرتا ہے۔

حکمران اتحاد پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم تو ٹوٹ چکی ہے 10 ماہ میں ان کا کوئی اجلاس نہیں ہوا، سب جماعتیں اپنے نشانات پر الیکشن لڑیں گی، مولانا فضل الرحمان نے ساری پیدا گیری کی وزارتیں لی ہیں، انہوں نے ن لیگ کو گندا کردیا اور مریم نواز کو تقریروں پر لگادیا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن یہ لڑ نہیں سکتے اور کہہ رہے کہ سیکیورٹی نہیں ہے، عام انتخابات کرانے میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے،اصل مسئلہ صرف یہی ہے، الیکشن ون سائیڈڈ ہیں۔

پی ٹی آئی کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کے قتل کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر محسن نقوی جیل جائیں گے، یہ لوگ پریس کانفرنس کررہے کہ ظل شاہ کو ٹرک نے مار دیا تو عمران خان پر پرچہ کیو ں کیا گیا؟ ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی بنیاد پر محسن نقوی گرفتار ہوگا۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

شیخ صاب! مسلہ یہ ہے کہ آپ جناب ایک ممبر اسمبلی پارٹی کے عالمی لیڈر ہیں اور عمران بیچارہ ہزاروں ممبران اسمبلی کا ایک چھوٹا موٹا لیڈر ہے ، آپ کو پتہ ہے کہ آپ گرفتار ہو گئے تو بائیڈن، پیوٹن، شی ژنگ کے ساتھ دنیا ساری کے لیڈر آپکو چھڑوانے کے لیے اپنے جہازوں میں پاکستان پہنچ جائیں گے جبکہ عمران بیچارے کو کون بچائے گا؟؟
جناب والا! عمران ایک بہادر آدمی ہے اور وہ گرفتاری یا خدانخواستہ قتل کی صورت میں موت سے نہیں ڈرتا مگر یہ نسلی ڈاگز اسے جیل میں زہر دے کر اپنے راستے سے ہٹا دیں گے جبکہ آپکو زہر دے کر کسی کو کیا فائدہ ہو گا؟؟؟
تیسرا، اسے بے لباس کرکے اسکی تذلیل کریں گے لیکن آپکے نزدیک عزت آنی جانی چیز ہے بس بندہ آپ کی طرح ڈھیٹ ہونا چاہیے

ان تین وجوہات کی بنا پر پاکستانی قوم اپنے لیڈر کی حفاظت خود کرنے کی تگ و دو کر رہی ہے اور حتیٰ المقدور اسے گرفتار نہیں ہونے دے گی
INSHA'ALLAH
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
why he saying like that. look like Shiekh lost his mind or he is pet of patwari . Imran khan should not give him PTI Ticket for support him. he is fucking idiot
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
GHQ snake raised it's ugly head. He was the one who repeatedly gave wrong advice during Qadri fitna movement that was launched to sabotage IK rallies.
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
sheikahaiah.jpg

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ وہ عمران خان کی جگہ ہوتے تو گرفتاری دے چکے ہوتے، اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا عمران خان کی گرفتاری ہو یا نہ وہ کوئی فرق نہیں پڑتا اگر وہ گرفتار ہوئے تو پارٹی کی کمان کون سنبھالے گا یہ فیصلہ پی ٹی آئی نے کرنا ہے۔

شیخ رشید نے کہا عمران خان کی جگہ میں ہوتا تو اب تک خود گرفتاری دے چکا ہوتا اور ہو بھی سکتا ہے میں گرفتار ہوجاؤں اور ماہ رمضان جیل میں ہی گزار دوں، میں جیل چلا گیا تو وہاں سے بھی الیکشن لڑ سکتا ہوں اور عمران خان جیل گئے تب بھی الیکشن وہی جیت جائیں گے۔

انہوں نے کہا پرویزالہیٰ کو پی ٹی آئی کا صدر بنانے پر کہا کہ ان کو جنہوں نے صدر بنایا اس کی منطق کا ان ہی کو معلوم ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جگہ میں ہوتا تو خود گرفتاری دے چکا ہوتا۔

شیخ رشید نے کہا کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ چوہدری شجاعت اور پرویزالہٰی الگ ہوں گے، چوہدری برادران کو الگ کرنے میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اہم کردار ادا کیا، وہ آصف زرداری کا فرنٹ مین ہے، سندھ سے پیسہ جمع کرتا ہے۔

حکمران اتحاد پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم تو ٹوٹ چکی ہے 10 ماہ میں ان کا کوئی اجلاس نہیں ہوا، سب جماعتیں اپنے نشانات پر الیکشن لڑیں گی، مولانا فضل الرحمان نے ساری پیدا گیری کی وزارتیں لی ہیں، انہوں نے ن لیگ کو گندا کردیا اور مریم نواز کو تقریروں پر لگادیا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن یہ لڑ نہیں سکتے اور کہہ رہے کہ سیکیورٹی نہیں ہے، عام انتخابات کرانے میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے،اصل مسئلہ صرف یہی ہے، الیکشن ون سائیڈڈ ہیں۔

پی ٹی آئی کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کے قتل کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر محسن نقوی جیل جائیں گے، یہ لوگ پریس کانفرنس کررہے کہ ظل شاہ کو ٹرک نے مار دیا تو عمران خان پر پرچہ کیو ں کیا گیا؟ ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی بنیاد پر محسن نقوی گرفتار ہوگا۔
YOU ARE NOT IMRAN KHAN. ENOUGH SAID NOW SMOKE YOUR CIGAR.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
GHQ snake raised it's ugly head. He was the one who repeatedly gave wrong advice during Qadri fitna movement that was launched to sabotage IK rallies.
You are funny guy. Do you think you know more than IK ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
او یہ خد بھی وہ تماشا ددیکھنا چاھتا ہے - نشئی نشے کے بغیر کیا کرتا ہے
سمجھا کرو نا

یار راجے ، ان پی ٹی آئ والوں کی آنکھیں کب کھلیں گی ؟ یہ شیدے کو گالیاں کڈدے نے لیکن مران کھان پر تنقید نہیں کرتے جو شیدے ٹلی کو اپنی جیب میں رکھتا ہے ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجے ، ان پی ٹی آئ والوں کی آنکھیں کب کھلیں گی ؟ یہ شیدے کو گالیاں کڈدے نے لیکن مران کھان پر تنقید نہیں کرتے جو شیدے ٹلی کو اپنی جیب میں رکھتا ہے ۔
مران کھان ان بیچاروں کو کنفیوز کر کے رکھتا ہے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan per qatilana hamla ho chuka hai ... aur PDM ke Rana Sanaullah khud phut chuka hai ke Imran Khan humaara ab siasi hareef nahi, dushman hai.

Ye koi itna seedha maamla nahi hai ke usse giraftaar ker liya jae. Ye usse Qatal kerna chahte hain.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آپس کی بات ھے ، ان نسواریوں کو کنفیوز کرنا کوئ اتنا اوکھا نہیں ھے ، سوائے ھک ککڑی عارفے کے سوا ۔

G main bhee yahee note karta hun daily

It’s so easy to make a fool out of these fans,
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

شیخ صاب! مسلہ یہ ہے کہ آپ جناب ایک ممبر اسمبلی پارٹی کے عالمی لیڈر ہیں اور عمران بیچارہ ہزاروں ممبران اسمبلی کا ایک چھوٹا موٹا لیڈر ہے ، آپ کو پتہ ہے کہ آپ گرفتار ہو گئے تو بائیڈن، پیوٹن، شی ژنگ کے ساتھ دنیا ساری کے لیڈر آپکو چھڑوانے کے لیے اپنے جہازوں میں پاکستان پہنچ جائیں گے جبکہ عمران بیچارے کو کون بچائے گا؟؟
جناب والا! عمران ایک بہادر آدمی ہے اور وہ گرفتاری یا خدانخواستہ قتل کی صورت میں موت سے نہیں ڈرتا مگر یہ نسلی ڈاگز اسے جیل میں زہر دے کر اپنے راستے سے ہٹا دیں گے جبکہ آپکو زہر دے کر کسی کو کیا فائدہ ہو گا؟؟؟
تیسرا، اسے بے لباس کرکے اسکی تذلیل کریں گے لیکن آپکے نزدیک عزت آنی جانی چیز ہے بس بندہ آپ کی طرح ڈھیٹ ہونا چاہیے

ان تین وجوہات کی بنا پر پاکستانی قوم اپنے لیڈر کی حفاظت خود کرنے کی تگ و دو کر رہی ہے اور حتیٰ المقدور اسے گرفتار نہیں ہونے دے گی
INSHA'ALLAH
جب نواز اور مریم لندن سے خود جیل جانے آئے اور نواز سولہ مہینے جیل رہا - فوج ، نیب پولیس ، ایف آئی اے آئی ایس آئی سب خان اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تھے کیا انہیں ڈر نہیں تھا کہ انہیں جیل میں زہر دیا جائے گا ؟ یہ چورن کہیں اور بیچو ، حقیقت یہ ہے کہ اربوں کے گھر اور ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والے کا جیل کا سوچ کر ہی دل بیٹھا جاتا ہے - جنہیں امریکی غلامی سے نجات دلانی تھی انہیں ہی اپنی ڈھال بنا رکھا ہے - تم مرو کھپو جیل جاؤ قتل ہو میں عیش کی زندگی گزاروں -
 
Munawarkhan

Firstly criminals when convicted by courts, if don't comply. They would be declared absconders and have to be on run forever. Nawaz couldn't afford this since he knew that if he ran then his party is gone forever.

Recent event clearly show that the only people with IK were the public and their votes, ISI, Election Commission, FIA, NAB everyone helped the crooks get free. NAB's pre arrest helped pMLN & PPP with their political campaign. They kept delaying cases as long as possible, till they found the opportunity, riding on boots to come back in govt and by changing constitution, diffuse their cases.
 
Back
Top