عمران خان کی جان کس طرح بچائی جاسکتی ہے؟

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کل ایک بھائی نے تھریڈ بنایا تھا جس میں خان صاحب کو کچھ وقت کہ لئے سیاست سے بریک لینے کا مشوره دیا تھا. اس تھریڈ حسب توقع تحریک انصاف کہ دوستوں نے ڈس لائیک مارنا شروع کر دیا تھا. اس فورم میں مجھ سمیت اکثر تحریک انصاف کہ لوگ شعلہ بیانی اور گالم گلوچ کرتے ہیں مگر اس سے پاکستان کی زمینی حقائق تبدیل نہیں ہوتے. زمینی حقائق یہ ہیں کہ خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے. فوج کھل کر ننگی ہوکر تحریک انصاف کہ خلاف آگئی ہے. عوام ستو پی کر سو رہی ہے اور یوتھیاز ریڈ لائن کہ کراس ہونے کہ بعد دم دبا کر بھاگ گیے ہیں. دیگر فوجی جرنیل اور سوکالڈ خاموش مجاہد بھی اپنی گاف مروا رہے ہیں اور حافظ پر کوئی دباؤ نہیں ہے . عمران خان خود بھی امن کی فاختہ ہے تو پر امن جلسوں یا مارچ سے فوج بھی کوئی فرق نہیں پڑنا ورنہ اب تک پڑ چکا ہونا. سپریم کورٹ بھی خصی ہوگئی ہے اور تین ماہ بعد جب قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے گا تو اسکی حرکتوں سے لوگ فوج کی حرام پائی بھول جائینگے. عوام ابھی بھی تحریک انصاف کہ ساتھ ہیں مگر فوج نے اسکا بھی بدوبست کیا ہوا ہوگا. وہ لوگ احمق ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ تحریک انصاف اگلے الیکشن میں کامیاب ہوگی. فوج نے دھاندلی بھی نہیں کرنی بلکہ رزلٹ میں ہی ردوبدل کر کہ تحریک انصاف کہ امیدواروں کو ہروا دینا ہے. اور جب تحریک انصاف والے سپریم کورٹ جائینگے تو وہاں قاضی فائز عیسیٰ بیٹھا ہوگا اور نتیجہ آپ خود سمجھ سکتے ہیں

اس وقت کی صورتحال میں عمران خان کی سیاست ایک بند گلی میں پہنچ گئی ہے اور اسکی جان کو خطرہ ہے. عمران خان اس قوم کہ لئے فی الوقت امید کی آخری کرن ہے. اس کرن کو بجھنا نہیں چاہئے. خان کہ ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ خود اپنی انا کا اسیر ہوگیا ہے اور جیل جانے یا مرنے پر بھی آمادہ ہے خان کہ جیل جانے یا مرنے سے تحریک انصاف بھی ختم ہوجائیگی. تو میرے خیال میں اس وقت خان کو اپنی جان بچانے کی ضرورت ہے. پارٹی قیادت کسی اور کہ حوالے کردینا ہی بہتر ہے. اس الیکش میں نہیں سہی آئندہ الیکشن میں اس سسٹم میں خان کہ لئے جگہہ ضرور پیدا ہوگی کیونکہ اس فوج اور ان چور جماعتوں نے پھر آپس میں لڑنا ہے اور جب تک انکی لڑائی نہیں ہوگی خان کی اس سسٹم میں جگہہ بننا ناممکن ہے کیونکہ یہ سسٹم کسی اخلاق یا قانون کہ تحت نہیں بلکہ جنگل کہ قانون کہ تحت کام کرتا ہے
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

بغلول مجھے تو لگتا تھورے دنوں کی بات ہے عمران خان نے خد ہی تنگ پڑ کے پی ٹی ای کو ہی تحلیل کر دینا ہے - یہ بندہ کبھی کسی کو اپنا نام اور اپنا کام استمعال نہیں کرنے دے گا - اس کی شخصیت کا یہ پہلو تم لوگوں کی نظر سے اوجھل ہے

دیکھو کیسے اس نے جب اقتدار سمبھالا ہے کرکٹ کو تباہ کیا ہے - اپنی لیجنڈری سے آگے کسی کو نہیں نکلنے دے گا یہ سائکو
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

1- Zindgi aur moat Allah kay hath hai​

2- Jab tak Awam with full force sarkon par nahi niklay gi —-​

FOUJ BARRACKS aur Borders Par wapas nahi jaye gi — Pakistan ka sub sey bada Problem FOUJ hai aur rehay gi —- Jab tak humari beghairat Qaom uth khari nahi hoti​

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
کل ایک بھائی نے تھریڈ بنایا تھا جس میں خان صاحب کو کچھ وقت کہ لئے سیاست سے بریک لینے کا مشوره دیا تھا. اس تھریڈ حسب توقع تحریک انصاف کہ دوستوں نے ڈس لائیک مارنا شروع کر دیا تھا. اس فورم میں مجھ سمیت اکثر تحریک انصاف کہ لوگ شعلہ بیانی اور گالم گلوچ کرتے ہیں مگر اس سے پاکستان کی زمینی حقائق تبدیل نہیں ہوتے. زمینی حقائق یہ ہیں کہ خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے. فوج کھل کر ننگی ہوکر تحریک انصاف کہ خلاف آگئی ہے. عوام ستو پی کر سو رہی ہے اور یوتھیاز ریڈ لائن کہ کراس ہونے کہ بعد دم دبا کر بھاگ گیے ہیں. دیگر فوجی جرنیل اور سوکالڈ خاموش مجاہد بھی اپنی گاف مروا رہے ہیں . عمران خان خود بھی امن کی فاختہ ہے تو پر امن جلسوں یا مارچ سے فوج بھی کوئی فرق نہیں پڑنا ورنہ اب تک پڑ چکا ہونا. سپریم کورٹ بھی خصی ہوگئی ہے اور تین ماہ بعد جب قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے گا تو اسکی حرکتوں سے لوگ فوج کی حرام پائی بھول جائینگے. عوام ابھی بھی تحریک انصاف کہ ساتھ ہیں مگر فوج نے اسکا بھی بدوبست کیا ہوا ہوگا. وہ لوگ احمق ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ تحریک انصاف اگلے الیکشن میں کامیاب ہوگی. فوج نے دھاندلی بھی نہیں کرنی بلکہ رزلٹ میں ہی ردوبدل کر کہ تحریک انصاف کہ امیدواروں کو ہروا دینا ہے. اور جب تحریک انصاف والے سپریم کورٹ جائینگے تو وہاں قاضی فائز عیسیٰ بیٹھا ہوگا اور نتیجہ آپ خود سمجھ سکتے ہیں

اس وقت کی صورتحال میں عمران خان کی سیاست ایک بند گلی میں پہنچ گئی ہے اور اسکی جان کو خطرہ ہے. عمران خان اس قوم کہ لئے فی الوقت امید کی آخری کرن ہے. اس کرن کو بجھنا نہیں چاہئے. خان کہ ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ خود اپنی انا کا اسیر ہوگیا ہے اور جیل جانے یا مرنے پر بھی آمادہ ہے خان کہ جیل جانے یا مرنے سے تحریک انصاف بھی ختم ہوجائیگی. تو میرے خیال میں اس وقت خان کو اپنی جان بچانے کی ضرورت ہے. پارٹی قیادت کسی اور کہ حوالے کردینا ہی بہتر ہے. اس الیکش میں نہیں سہی آئندہ الیکشن میں اس سسٹم میں خان کہ لئے جگہہ ضرور پیدا ہوگی کیونکہ اس فوج اور ان چور جماعتوں نے پھر آپس میں لڑنا ہے اور جب تک انکی لڑائی نہیں ہوگی خان کی اس سسٹم میں جگہہ بننا ناممکن ہے کیونکہ یہ سسٹم کسی اخلاق یا قانون کہ تحت نہیں بلکہ جنگل کہ قانون کہ تحت کام کرتا ہے

Fed up with good for nothing people like you. You and idiots like you are the reason why IK seems lonely but do not worry about him. The best thing you can do is to get off your backside and try to make something out of your miserable life. It does not matter if IK lives or dies so stop getting scared out of your laptop screen. And BTW use a VPN so that they don't find you.
 
جو کوئی بھی روش سے ہٹ کر بات کرے اس کی کتے آلی کرو جی
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
جو کوئی بھی روش سے ہٹ کر بات کرے اس کی کتے آلی کرو جی

Oye kanjra tuu abhi takk apni kharish zda kuttey waali zindagi ji rha hey. Besharam tea zindagi agrr suur ko hi guzarni parti to woh bhi khudkashi kr leta
 
zagyy

Senator (1k+ posts)
Us kee jaan bachna mojza he ho ga!

His life means
Death to Army Regime
Death of PMLN
Death of JUI Fazloo
Death of PPP Bilawal Zardari

All powers of country on stake aur yeh sab log Qasai hain

Now you decide yourself
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اوپر زمینی حقائق بیان کر دیے ہیں اور میرے نزدیک فی الوقت حل یہ ہے وقت کا انتظار کیا جائے اور جان بچائی جائے. وقت گزرنے سے ممکن ہے کہ اس سسٹم میں خان کہ لئے جگہہ پیدا ہوجاۓ

زمینی حقائق

عوام ستو پی کر سو رہی ہے مگر سڑکوں پر نہیں نکلے گی

فوجی جوان اور دیگر افسران بے غیرت ہیں لہذا حافظ پر کوئی دباؤ نہیں

سپریم کورٹ خصی ہوچکی ہے اور قاضی فائز کی آمد ہونے والی ہے

عمران خان امن کی فاختہ ہے اور مسلح جدوجہد پر یقین نہیں رکھتا

تحریک انصاف کہ سپوٹرز اور لیڈر بھی دم دبا کر بھاگ گئے ہیں

عمران خان کو اگلا الیکشن نہیں جیتنے دیا جائیگا

امریکہ اور دیگر ممالک بھی خان کہ خلاف ہے

اگر کسی کہ کہ پاس کوئی حل ہے کہ کس طرح ان زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوۓ خان کی جان اور سیاست بچائی جاسکتی ہے تو تجویز دیں
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

جان اور سیاست ( اگر اصولی ) ہے تو دونوں کا بیک وقت بچنا تو ممکن نہیں - تاریخ بھری پڑی ہے جہاں بھی اصول بچانے پڑے وہاں جان کی قربانی دینی پڑتی ہے اگر خانصاحب بھی اصولی سیاست کر رہے ہیں تو اصولوں کے بدلے جان قربان کردینا کوئی گھاٹے کا سودا نہیں​

خانصاحب تاریخ میں امر ہو جائیں گے​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

جان اور سیاست ( اگر اصولی ) ہے تو دونوں کا بیک وقت بچنا تو ممکن نہیں - تاریخ بھری پڑی ہے جہاں بھی اصول بچانے پڑے وہاں جان کی قربانی دینی پڑتی ہے اگر خانصاحب بھی اصولی سیاست کر رہے ہیں تو اصولوں کے بدلے جان قربان کردینا کوئی گھاٹے کا سودا نہیں​

خانصاحب تاریخ میں امر ہو جائیں گے​

تسی کس پاسے جاندے پے او چاچا جی
خان صاحب کی جان کے ڈر سے پوٹیاں بند ھو رہی ہیں
بندیال کو خد خان نے بتایا تو بندیال اس کو باتھروم لے کر گیا
اور ساتھ منہ شیییییی کی آواز بھی نکالی

jigrot

Minister (2k+ posts)

جان اور سیاست ( اگر اصولی ) ہے تو دونوں کا بیک وقت بچنا تو ممکن نہیں - تاریخ بھری پڑی ہے جہاں بھی اصول بچانے پڑے وہاں جان کی قربانی دینی پڑتی ہے اگر خانصاحب بھی اصولی سیاست کر رہے ہیں تو اصولوں کے بدلے جان قربان کردینا کوئی گھاٹے کا سودا نہیں​

خانصاحب تاریخ میں امر ہو جائیں گے​

Pakistan Toot jaya ga