عمران خان کی تصویر پر سینٹ میں پھڈا پڑگیا، نجی چینل نے تصویر بلر کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شبلی فراز کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی سینیٹرز نے ایوان میں عمران خان کی تصویر رکھی، پی ٹی وی نے کیمرہ سوئچ کر دی
https://twitter.com/x/status/1922987977321439680
سینیٹ اجلاس میں شبلی فراز کی تقریر کے دوران بیک گراؤنڈ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان تصویر رکھنے پر ناصر بٹ اور ایمل ولی کا اعتراض سزا یافتہ کی تصویر کیوں رکھی گئی ہے ،ایمل ولی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سب کو خاموش رہنے کی تلقین کردی
https://twitter.com/x/status/1922986941072498705
اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز کی بھارت کیخلاف تقریر کے دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹر ایوان میں کھڑے ہو گئے۔ یہ نہیں چاہتے کہ مودی کیخلاف بات ہو۔ سید شبلی فرا
https://twitter.com/x/status/1922985368669876693
سینیٹ اجلاس میں شبلی فراز کی تقریر کے دوران عمران خان کی تصویر آنے پر سماء ٹی وی نے عمران خان کی تصویر بلر کردی،جیو نیوز کچھ دیر تصویر چلاتا رہا باقی چینلز نے تصویر کراپ کے لیے سکرین ڈبل ونڈو کردی۔
https://twitter.com/x/status/1922983633507283217


https://twitter.com/x/status/1922998233116160419
 
Last edited by a moderator:

Back
Top